Mon. Jul 22nd, 2024
    Zopent Tablet uses in UrduZopent Tablet uses in Urdu

    سلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے حاضر ہوں آپ کے سامنے ایک اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں میں آپ کو بتاؤں گا زوپںٹ ٹیبلیٹ کی استعمال کے بارے میں اور اس کی فوائد و استعمال کیا ہیں اس کے ساتھ ساتھ میں آپ کو اس ٹیبلیٹ کا استعمال کرنے کا طریقہ اور مضر اثرات بھی بتاؤں گا

     کا تعارف Zopent Tablet

    کمپنی والے بناتے ہیں جو کہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ے Hilton 

    اس کی ایک پیک مین 20 گولیاں ہوتی ہیں جو کہ دو طرح کی ہوتی ہیں جیسے کہ ایک 20 ملی گرام اور دوسری40 ملی گرام

     کی بناوٹ Zopent Tablet composition 

    اس ٹیبلٹ کو بنانے میں معدہ کی مرض کیلیے استعمال ہونے والا ایک کیمیکل پایا جاتا ہے

    جس کا نام ہے Pantoprzole

    Zopent Tablet uses in Urdu

     اس ٹیبلٹ کو نیچے دیے گئے بیماریوں اور حالات میں استعمال کیا جاتا ہے

    پیٹ میں درد

    وہ لوگ جن کے پیٹ میں درد ہے یا کسی بھی قسم کے پیٹ میں بہت زیادہ درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں پیٹ کے درد کے لئے ایک مفید دوا ہے

    گیس

    وہ لوگ جن کو کسی بھی وجہ سے بہت زیادہ گیس دیتا ہے یا گیس کے کے تکلیف میں مبتلا ہیں تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال کرنے کے بعد گیس شکایت کم ہو جائے گی۔

    معدہ کی تزابیت

    وہ لوگ جن کو کسی بھی وجہ سے ماضی میں لے جاتی ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال کرنے سے معدے میں تیزابیت کم ہوجاتی ہے اور معدے پہلے سے زیادہ اچھی طرح سے کام کرنے لگتا ہے

    معدے کے جلں

    معدے کی جلن کا شکار لوگ گیت کا استعمال کر سکتے ہیں جن لوگوں کو معدے میں ہمیشہ جلن رہتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال سے معدے کی جلن کم ہو جائے گی اور بہت جلد ختم ہو جائے گی ۔

    معدے میں زخم

    وہ لوگ جن کے معدے میں زخم رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں معدے میں زخم کے مرض کے لئے ایک مفید دوا ہے۔

    معدے کے السر 

    اس کو وہ لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کے معدے میں السر ہے 

    ایچ پائیلوری

    اس ٹیبلٹ کا استعمال وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جن کو ایچ پائیلوری ہے ایچ پیلوری کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کو مالکی اور بھی مرض ہوسکتے ہیں تو ایچ پائلوری والے افراد بھی ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    Dose استعمال کا طریقہ

    اسٹیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ صبح اور شام کا کھانا کھانے سے پہلے ایک ٹیبلیٹ پانی کے ساتھ استعمال کرنی چاہیے۔

    Side Effects مضر اثرات

    اگر آپ ڈاکٹر کے بتائے ہوئے صحیح طریقے سے اس کا استعمال نہیں کریں گے تو آپ کو نیچے دئیے گئے مگر اثرات کا سامنا کرںا پڑ سکتا ہے

    چکر آنا

    الٹی ہونا

    کمزوری محسوس ہونا

    قبض وغیرہ

    Precautionsاحتیاطی تدابیر

    ایسے لوگ جن کو بہت زیادہ الرجی ہوتی ہے تو وہ اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں

    وہ خواتین جو حمل سے ہیں یا پھر وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہےوہ  اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں جگر کے مرض والے لوگ بھی اس کا استعمال نہ کریں کریں گردوں کے مرض والے لوگ بھی استعمال نہ کریں۔

    تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Zopent Tablet uses in Urdu

    امید کرتا ہوں کہ اس میں آپ کو وہ معلومات ملی ہوگی جس کو آپ انٹرنیٹ پر تلاش کر رہے تھے اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔

    Read Also Osnate d tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *