Fri. Sep 13th, 2024
    Nashpati benefits in Urdu| pears benefits in urid

    السلام علیکم دوستو کیسے ہیں اپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے حاضر ہوں اپ کے سامنے اج ہی ایک اور معلوماتی ارٹیکل کے ساتھ جس میں اپ کو میں کیسے کرشماتی پھل کے فوائد کے بارے میں بتاؤں گا جن کو جان کر اپ بہت ہی زیادہ فوائد لے سکتے ہیں اور اپ اس کے فوائد کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے

    اس پھل کا نام ہے  ناشپاتی  جو عام طور پر پاکستان اور ایشیائی ممالک میں  ملتا ہے

    چلیے سب سے پہلے ناشپاتی سے ملنے والی غذا کے بارے میں جانتے ہیں اور اس کے بعد اس کے فوائد کے بارے میں پڑھیں گے

    ناشپاتی سے ملنے والے غذا

    ناشپتی سے ہمیں بہت سارے وٹامن اور اس کے ساتھ بافر مقدار میں پروٹین اور منرلز وغیرہ ملتے ہیں جو نیچے دیے گئے ہیں

    وٹامن سی

    وٹامن کے

    وٹامن بی 6

    پروٹین

    کاپر 

    پوٹاشیئم

    Nashpati ke Fayde

    قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے

    سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ناشہ پتی ہمارے قوتی مدافیت سسٹم کو اور بھی زیادہ بڑھاتا ہے جس سے ہمارے جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت ملتی ہے اور ہمارے جسم میں قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے

    زخم کو جلدی ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے

    قوت مدافعت بڑھنے بڑھانے کی وجہ سے جو بھی کسی قسم کا زخم وغیرہ ہے تو وہ بھی جلدی نش پاتی کھانے سے ٹھیک ہو جائے گا پرانے سے پرانے زخم کو بھی یہ جلدی ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے

    کینسر کی خطرات کو دور کرتا ہے

    اس میں ملنے والی پوٹیشن کی وجہ سے یہ کینسر کی خطرات کو دور کرتا ہے اور کینسر سے لڑنے کے لیے بھی موثر ہے اس کے روزانہ استعمال کرنے سے کینسر کے خطرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

    وزن جلدی بھڑںے نہیں دیتا

    بسم اللہ ملنے والی پوٹیشن اور کاپر کی وجہ سے یہ جسم میں موجود ایکسٹرا چربی کو خارج کرنے میں اور پگھلانے میں مدد دیتا ہے جس سے ہمارا وزن جلدی نہیں پڑتا جس سے موٹاپے کی بیماری کے خلاف ہمیں مطلب ملتی ہے اور موٹاپے کی بیماری جلد ہی نہیں لگتی۔

    خون کی روانی کو بہتر کرتا ہے

    خون کی روانی کو بہتر کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے وٹامن بی سکس اور بیٹ 12 سے بھرپور ہونے کی وجہ سے یہ ہمارے جسم میں خون کی روانی کو بہتر اور موثر بناتا ہے

    خون کی سرخ خلوں کو بنانے میں مدد کرتا ہے

    وٹامن بی سکس اور بی 12 ہونے کی وجہ سے اور وٹامن سی کے ہونے کی وجہ سے یہ ائرن کو جلدی جذب کرتا ہے جس سے ہم جس سے خون کے سرخ کھولے جلدی بنتے ہیں اور ہمارے جسم کو خون کے سرخ کلیوں کی کمی دور ہو جاتی ہے

    دل کی بیماریوں سے بچاؤ کرتا ہے

    ناشپتی ایک بہت ہی اچھا ان کی اکسیڈنٹ ہے جس کی وجہ سے یہ تل کی بیماریوں کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے اس کے روزانہ استعمال سے دل کی بیماریاں کم ہو جاتی ہیں اور دل کی بیماریوں کے خطرات دور ہو جاتے ہیں

    ھڈیوں کی صحت کیلئے مفید ہے

    ناشپاتی ہڈیوں کی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے کیونکہ اس میں موجود ہے پوٹیشن اور کافر جو ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور ان کی صحت مند رکھتے ہیں اور کمزوری کو دور کرتے ہیں 

    قبض کی مریضون کیلئے فائدمند ہے

    جن لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے وہ اس کا استعمال ضرور کریں کیونکہ ناشپتی میں موجود فائبر ہے جو ایک قبضے کو دور کرتی ہے اور ہاضمے کو بہت ہی زیادہ درست کرتی ہے

    کولیسٹرول کو کنٹرول میں رکھتا ہے

    اس میں ایک بہت ہی زیادہ اینٹی اکسیڈنٹ کیورس ٹین موجود ہوتا ہے جو دل کی صحت کے لیے اچھا ہے کیونکہ یہ کلسٹرول لیول کو کم کرنے اور اس کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے اور کلسٹرول کی لیول بھی بہت بڑھنے نہیں دیتا۔۔

    ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے

    اس میں موجود فائبر ہمارے ہاضمے کے لیے بہت ہی زیادہ ضروری ہے اس کے ایک دانے میں چھ گرام کا فائبر ملتا ہے جو ہماری 21 پرسنٹ روزانہ کی فائبر کو کی کمی کو پورا کرتا ہے جس کی وجہ سے ہمارا ہاضمہ درست رہتا 

    شوگر کو کنٹرول کرتا ہے

    ناش پاتی میں ایک اینٹی اکسیڈنٹ ملتا ہے جو کہ شوگر کو کم کرنے یا اس کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے

    دماغی صحت کیلئے مفید ہے

    افر مقدار میں وٹامنز اور منرلز ہونے کی وجہ سے یہ ہماری دماغ کی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے

    جلد اور بالوں کیلئے مفید ہے

    اس میں موجود وٹامن سی اور دیگر منرلز کی وجہ سے یہ ہمارے جلد اور بالوں کی صحت کے لیے بہت ہی زیادہ ضروری ہے اس کے روزانہ استعمال سے جلد ہماری گلو کرتی ہے اور تازی رہتی ہے اور بالوں  میں خشکی وغیرہ کم ہو جاتی ہے

    Nashpati benefits for pregnancy in Urdu

    عشقتی میں ہمیں بہت ہی وفر مقدار میں منرلز اور فائبر اور وٹامنز وغیرہ ملتے ہیں جو کہ ان عورتوں کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے کیونکہ اس کو کھانے کے بعد جو عورتیں حمل سے ہیں ان م دل کی بیماریوں قبض اور بلڈ پریشر کی خطرات کم ہو جاتی ہیں ۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *