Osnate D Tablet Uses in Urdu

اسلام علیکم معزز کرائم کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت اور عافیت سے ہوں گے حاضر ہوں آپ کے سامنے ایک کے ساتھ جس میں آپ کو بتاؤں گا ایک بھترین ٹیبلیٹ کی بارے میں جس کا استعمال بہت ساری بیماریوں اور حالات میں کیا جاتا ہے جس میں ہمیں بہت   کیلشیم ملتا ہے اور کا نام ہے اوسینٹ ڈی اور اس کی ساتھ آپ پڑھیں گے کہ اس کو کن حالات میں استعمال کیا جاتا ہے اس کے کون کون سے فائدے ہیں اس کے مضر اثرات اور خوراک کیا ہے۔

آج آپ پڑھیں گے Osnate D tablet uses in Urdu

کا تعارف Osnate D Tablet

فرماسیٹیوکلز والے بناتے ہیںAgp 

اس کی ایک پیک مین 30 گولیاں ہوتی ہیں

 کی بناوٹ Osnate D Tablet composition 

اس ٹیبلٹ کو بنانے میں وٹامن ڈی کی ساتھ ساتھ نیچے دیا گیا منرل کامپلیکس بھی استعمال کیا گیا ہے

Ossein Mineral Complex

Osnate D Tablet Uses in Urdu

ھڈیوں کی مضبوطی کیلئے

اس ٹیبلٹ میں وٹامن ڈی کا استعمال کیا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ آڈیو کو بہت ہی زیادہ مضبوط بناتی ہے اور اس کو ہر قسم کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں وہ لوگ جن کو ہڈیوں بہت زیادہ کمزور ہو گئی ہیں تو وہ اس کا استعمال کریں کریں اس کے استعمال کے بعد کیلشیئم کی  وجہ سے مضبوط ہو جائیں گے۔

اعصابی کمزوری

وہ لوگ جن کے حساب بہت زیادہ کمزور ہیں تو وہ بھی استعمال کریں اس میں موجود وٹامن اورمنرلز انکی اصحاب کو بہت زیادہ مضبوط کریں گے اس کے استعمال کرنے کے بعد ان کے اعصاب لوہے جیسے مضبوط ہو جائیں گے۔

ہڈیوں کے درد کیلئے

بہت سارے لوگوں کو کیلشیم کی کمی ویٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کے کمزور ہو جاتی ہے اور ان میں درد رہتا ہے تو اس ٹیبلٹ کا استعمال سے ہڈیوں کا دور دور دور ہو جاتا ہے 

درد  جیسے کہ گردن میں درد ہو کمر میں درد ہو گلی میں گلے میں درد ہو یا گھٹنوں میں یا پھر ریڑھ کی ہڈی میں درد ہو تو بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

ہڈیوں کے بیماریوں

ٹیبلیٹ کا استعمال بہت نیو کی بہت ساری بیماریوں کے لیے کیا جا سکتا ہے جیسے کہ آڈیو کا نہ پڑھنا اور ہڈیوں کا بہت جلدی ٹوٹ جانا اور ہڈی کا فیکچر وغیرہ میں بھی اس استعمال کر سکتے ہیں

دانتوں کی کمزوری

وہ لوگ جن کے دانت بہت زیادہ کمزور ہو گئے ہو یا پھر تو میں درد رہتا ہوں یا پھر بھرے ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

Osnate D tablet uses in pregnancy in Urdu

وہ خواتین جو حمل سے ہیں وہ اس کا استعمال کر سکتے ہیں لیکن ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ ان کیلئے یہ ایک موثر ٹیبلیٹ ے اس ور اس کی ساتھ وہ خواتین جو اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Osnate D Tablet Side effects in Urdu

اس کو استعمال کرنے کے زیادہ تر فوائد ہیں لیکن اگر آپ اس زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں تو آپ کو نیچے دیے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

قبض 

پیٹ خراب ہوںا 

الٹی 

سر میں درد اور وغیرہ آنا

جگر میں پتھری

ڈائریا وغیرہ بھی ہو سکتی ہے

اگر آپ کو ان میں سے کسی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Dose استعمال کرنے کا طریقہ

اس ٹیبلٹ کا استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کی اسکو گولی روزانہ  کھاںا کھانے سے پہلے پانی کی ساتھ استعمال کر سکتے ہیں یا پھر ڈاکٹر کے دیے گئے مشورے پر ہی اس کا استعمال کریں ۔

Osnate D Tablet price in Pakistan

اس وقت اس کا ایک پیک 400 روپے میں ملتا ہے

Osnate D tablet for hair 

اس میں موجود وٹامن ڈی کی وجہ سے یہ بالوں کی نشوونما کے لئے بھی ایک ٹیبلٹ ہے ہے ہے جن لوگوں کے بال زیادہ بڑھتے نہیں یا پھر کمزور ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں 

وٹامن ڈی کی وجہ سے یہ عالم کو بہت زیادہ جلدی جذب  کر لیتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے بال صحتمد رہتی ہیں ۔

تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Osnate D tablets uses in Urdu

امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا اور گا اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔

Read Also Novidat Tablet uses in Urdu

Leave a Comment