آج کی آرٹیکل کا عنوان ہے Novidat tablet uses in Urdu
السلام علیکم سر کیسے ہیں آپ سب کے سب لوگ خیریت سے ہوں گے حاضر ہوں آپ کے سامنے ایک اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں آپ کو بتاؤں گا ںویڈیٹ ٹیبلیٹ کی بارے میں کی وہ کن بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس دوا کا استعمال کیسے کرتے ہیں اور اس کی استعمال کی بعد کس چیز سے پرہیز کرنا چاہئے اور اس کے مضر اثرات کون کون سے ہیں
کا تعارف Novidat tablet
ںویڈیٹ ایک اینٹی بیکٹیریل دوا جو سب سے زیادہ انفیکشن کیلئے استعمال ہوتے ہیں
اس ٹیبلٹ کو سامی کمپنی والی بناتے ہیں جو کہ میڈیسن کی ایک نامور اور مقبول کمپنی ے
اس کا وزن دو طرح کا ہوتا ہے ایک 250 دوسرا 500
کی بناوٹ Novidat Tablet composition
اس ٹیبلٹ کو بنانے میں نیچے دیا گیا کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے
Ciprofloxacin HCL
Novidat Tablet Uses in Urdu
اس ٹیبلٹ کا استعمال نیچے دیئے گئے حالات میں کیا جاتا ہے
پیشاب کی بیماریوں
اس ٹیبلٹ کو پیشاب کی بیماریاں جیسے کہ پیشاب کی نالی میں انفیکشن اور اس کی وجہ سے درپیش صورتحال میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے پیشاب کی نالی کی انفیکشن کی وجہ سے ہونے والے درد میں بھی یہ ایک مؤثر ٹیبلیٹ ے۔
نمونیہ
اس کے بلیڈ کا استعمال نمونیا کے علاج کے لئے کیا جاتا ہے ہے وہ لوگ جو جن کو نمونیہ ہوگئی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں
ںا ک کیلئے
اس ٹیبلٹ کا استعمال وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جن کو کسی قسم کا ناک کا انفیکشن ہو گیا ہے یا کسی کے مرض میں مبتلا ہیں جیسے کہ ناک کے انفیکشن وغیرہ میں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔
گلے کیلئے
گلے کے مرض میں مبتلا لوگ جیسے کہ گلے میں انفیکشن کا ہونا نا اور اس انفیکشن کے علاج کے لئے بھی اس ٹیبلٹ کا استعمال کیا جاتا ہے
جلد کیلئے
یہ ایک بہت ہی اچھی قسم کی اینٹی بائیوٹک ہے اس کا استعمال جلد کی انفیکشن کے لئے بھی کیا جا سکتا ہے جن میں مبتلا ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔
بخار
انفیکشن کی وجہ سے ہونے والے ہر قسم کا بخار جیسے کہ گردن توڑ بخار ٹائیفائیڈ بخار یار اس کی وجہ سے بخار میں بھی اصطلاح کا استعمال کیا جاتا ہے اس کا استعمال آسانی سے کر سکتے ہیں۔
زبان کیلئے
زبان پر ہونے والے ان پرچم جیسے کے زبان پر چھالوں وغیرہ کا ہونا تو ایسی صورتحال میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
جوڑوں کا انفیکشن
وہ لوگ جو جوڑوں کے بچے میں مبتلا ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں
سانس کی نالی میں انفیکشن
سانس کی نالی چاہے وہ اوپر والے ہو یا نیچے والی ان دونوں میں اگر کسی بھی قسم کا انفیکشن ہوتا ہے تو ایسی صورتحال میں بھی اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
معدہ کا علاج
اگر کسی کو معدے کا انفیکشن جیسے کہ ایچ پائیلوری ہوگئی ہو تو ایسی صورتحال میں بھی اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
Novidat Tablet side effects in Urdu
اینٹی بائیوٹک ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ مضر اثرات بھی ہے جو نیچے دیئے گئے ہیں۔
قبض
پاخانہ میں خون
پیٹ میں درد
اینیمیا
پیچش وغیرہ
اگر ان میں سے آپ کو کوئی بھی موضوع اثرات ظاہر ہوتے ہیں تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
Dose استعمال کرنے کا طریقہ
اس کے دو مختلف قسم کے دوست آتے ہیں ایک دو سو پچاس گرام کا اور دوسرا 500 ملی گرام کا کا اپنی تکلیف یا بیماری کی نوعیت کی وجہ سے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق اس کو استعمال کریں۔
Precautions احتیاطی تدابیر
گردے اور جگر کے مریض اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں کریں تو بہتر ہے
وہ خواتین تین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں یا پھر جو عمل سے ہیں وہ بھی اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں کریں کیونکہ اس کی وجہ سے بچے پر اثر ہو سکتا ہے۔
تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Novidat tablet uses in Urdu
امید کرتا ہوں آپ کے لئے معلوماتی رہا ہوگا اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔
Read Also Gabica Tablet uses in Urdu