Sat. Jul 27th, 2024
    Gabica tablet uses in UrduGabica tablet uses in Urdu

    السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے حاضر ہوں آپ کے سامنے اور آرٹیکل کے ساتھ جس کی بہت ساری استعمال ہیں اس کی  ساتھ اس ٹیبلیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ اور اس کی مضر اثرات اور دوران استعمال احتیاطی تدابیر بھی آپ اس آرٹیکل میں پڑھیں گے ۔

    آج کی آرٹیکل کا عنوان ہے Gabica tablet uses in Urdu

    کا تعارف Gabica tablet 

    فارما بناتے ہیں Getz اس ٹیبلٹ کو ایک مشھور کمپنی Getz

    بناوٹ Gabica tablet composition 

    اس ٹیبلٹ کو بنانے میں نیچے دیا گیا کیمیکل استعمال ہوتا ہے

    Pregabalin 

    اس کی مختلف اقسام کے ڈوز ہوتے ہیں جیسے کہ

    100 75 150 300 500

    Gabica tablet uses in Urdu

    اس کی ڈیٹ کا استعمال کال شوگر مرگی اور عرق النساء والے افراد نیچے دیے گئے حالات میں استعمال کر سکتے ہیں

    کمر درد

    آپ کو بتایا کہ شوگر مل گئی اور عرق النساء کے مریض جن کو کمر میں درد نہ دیتا ہوں تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال کرنے سے بھی زیادہ فوائد ملیں گے۔

    ںیوروپیتھک ہیں

    شوگر مرگی اور عرق النساء والے مریض اس ٹیبلیٹ کا استعمال ںیوروپیتھک ہیں کہ لیے بھی کر سکتے ہیں ان کے لیے بہت ہی زیادہ کارآمد ہے ۔

    پھٹوں کا کھچاؤ

    اس کے بیٹ کا استعمال پٹھوں کے کھچاؤ کے لیے بھی کیا جاتا ہے جن لوگوں کو پٹھوں کا درد یا دباؤ کی وجہ سے درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں خاص طور پر شوگر اور مرگی کے مریضوں کے لئے تو یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے

    پاؤں میں جلن 

    وہ لوگ جن کے پاؤں میں بہت زیادہ جلن ہوتی ہے جس کے بھی کئی سبب ہیں خاص طور پر ان لوگوں کو جن کو شوگر ہے یا پھر معدے کی گرمائش کی وجہ سے بھی پاؤں میں جلن رہتی ہے تو بھی  اس کا استعمال کر سکتے ہیں خاص طور پر شوگر کے مریض کو لیے بہت زیادہ مفید ہے اگر ان کی پاؤں میں درد رہتا ہے تو ۔

    شوگر کی وجہ سے اعصابی کمزوری

    شوگر لگنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کا قوت مدافیت بہت ہی زیادہ کمزور ہونے کی وجہ سے جو ہمیں اصابی کمزوری ہوتی ہے اس کو دور کرتی ہے 

    بے چینی

    وہ لوگ جن کو بہت زیادہ بے چینی رہتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں بےچینی کا بہت سارے سبب ہو سکتے ہیں شوگر کی وجہ سے بھی بھی تو بے چینی کے مریضوں کے لیے دعا بہت ہی زیادہ مفید اور کارآمد ہے تے اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    احتیاطی تدابیر

    دل اور جگر کی بیماری میں مبتلا افراد اس دوا کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں اس کے ساتھ اگر اس کے استعمال کرنے کے بعد ڈرائیونگ کرنے سے احتیاط کریں تے

    Gabica Tablet uses in pregnancy in Urdu

    وہ خواتین جو حمل سے ہے تو وہ بھی اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر نہ کریں۔

    اگر آپ کوئی اور دوا جیسے کہ تم نے جڑی بوٹیوں کا استعمال وغیرہ کرتے ہیں تو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں کریں

    Gabica Tablet side effects in Urdu مضر اثرات

    بہت زیادہ نیند آنا تھکاوٹ کمر درد  گلے میں سوزش جلاب جنسی تعلقات قائم کرنے میں عدم دلچسپی بھوک میں اضافے وغیرہ اس کی مضر اثرات ہیں 

    اگر آپ کو مختلف چیزوں سے الرجی ہوتی ہے تو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اس کا استعمال ۔ت کریں ۔

    استعمال کرںے کا طریقہ

    اس کو استعمال کرنے کا طریقے کار یہ ہے کہ دن میں ایک یا دو ٹیبلیٹ کر سکتے ہیں وہ بھی ڈاکٹر کی مشورے سے ۔

    تو دوستو کیسا لگا آج کا میرا یہ آرٹیکل Gabica tablet uses in Urdu

    امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا ۔

    Read Also Movax Tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *