Tue. Mar 26th, 2024
    Movax Tablet uses in UrduMovax Tablet uses in Urdu

    اسلام علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج بھی میں ایک ٹیبلیٹ کی بارے میں بتانے جا رہا ہے جس کے بہت سے فوائد اور استعمال ہیں تو دوستو آج کا یہ آرٹیکل بھی آپ کے لیے بہت ہی زیادہ معلوماتی ہوگا تو آخر تک پڑھیے گا امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پسند آئے گا ۔

    آج کی آرٹیکل کا عنوان ہے movax tablet uses in Urdu

    تو آج میں آپ کو اس ٹیبلیٹ کی استعمال کی ساتھ ساتھ اس کی خوراک مضر اثرات اور احتیاطی تدابیر بھی بتاؤں گا ۔

     کا تعارف Movax tablet 

    والی بناتے ہیں SAMI مویکس ٹیبلیٹ کو ایک مشھور کمپنی

    جو کہ میدان کی دنیا کے ایک مشہور اور مقبول کمپنی ے 

    اس کی ایک پیک مین 10 ٹیبلیٹ ہوتی ہے اور یہ دو طرح کے دوڑ میں ہے 

    4  اور 2 mg

    کی بناوٹ Movax tablet

    اس میں ایک نامی ایک کیمیکل استعمال ہوتا ہے tizanidine

     Movax tablet uses in Urdu

    مویکس ٹیبلیٹ کا استعمال نیچے دیے گئے حالات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

    پٹھوں کا درد 

    اس ٹیبلیٹ کا استعمال پٹھوں کے درد کی لیے کیا جاتا ے پٹھوں کہ درد میں ایک مفید دوا ہے اس کے استعمال سے پٹھوں کی سختی دور ہوجاتی ھے اور جس سے ان کی نقل و حرکت میں بہتری آ جاتے ے اور اس کے ساتھ پٹھوں کی کھچاؤ میں بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

    ایٹھں کے لیے

    اس ٹیبلٹ کا استعمال ہر قسم کی ایٹھوں کی لیے کیا جاتا ہے وہ افراد جن کو اینٹھن ہے ان کی لیے یہ ایک بہترین دوا ہے ۔

    گردن میں اکڑاؤ

    گردن میں اکڑاؤ یا درد کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے وہ لوگ جن کے گردوں میں اکڑاؤ ہو گیا تو اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    مسلز کا کھچاؤ

    کبھی کبھی اچانک ہمارے مسلز میں اچانک کھچاؤ آ جاتا ہے جس کے وجہ سے ہمیں بہت زیادہ درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو اس صورتحال میں بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں اس صورت حال میں یہ ایک مفید دوا ہے ۔

    گھٹنوں کے درد 

    اس ٹیبلٹ کا استعمال گھٹنوں کے درد میں بھی کیا جاتا ہے جن لوگوں کو کام کاج کے وجہ سے گھٹنوں میں درد رہتا ہے تو بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

    کمر درد 

    اس ٹیبلٹ کا استعمال کمر درد میں بھی کیا جاتا ہے وہ لوگ جن کو کمر درد ے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ کمر درد میں بھی مفید دوا ہے ۔

    احتیاطی تدابیر

    وہ خواتین جو حمل سے ہیں یا پھر وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے تو وہ اس کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں

    آس کو استعمال کرنے کے بعد بہت زیادہ پانی پینا چاہیے اور اس ٹیبلیٹ کو خالی پیٹ استعمال کریں تو بہتر ہے ۔

    اس کی ساتھ جن لوگوں کو دل گردوں یا پھر جگر کی بیماری ہے تو بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اس کا استعمال نا کریں ۔

    مضر اثرات

    اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو اس مضر اثرات جیسے چکر آنا کمزوری محسوس ہونا نیند میں دشواری دل کی دھڑکن کا کم یا زیادہ ہوںا یا پھر پیٹ کا خراب ہوںا اس کی مضر اثرات میں ہیں اگر ان میں سے آپ کو کوئی بھی ھو تا ھے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

    تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل movax tablet uses in Urdu

    اس کی بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا ۔

    read also Loprin tablet uses in urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *