Wed. Oct 9th, 2024

    اگر آپ بھی شوگر کا شکار ہیں اور جلدی تھکاوٹ وغیرہ کا شکار ہو جاتے ہیں تو اس کا یہ آپ کے لئے ہے ہے ہے کیسے ہیں دوستو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے بھی حاضر ہوں آپ کے سامنے ایک اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں آپ کو ایکسیڈنٹ کے بارے میں بتاؤں گا جو شکر کے مریضوں کے لئے لیے ہے اس کے استعمال سے شوگر کے مریضوں کی کمزوری دور ہو جائے گی ۔

    اس ٹیبلیٹ کا نام ہے میتکس آج کی آرٹیکل میں آپ پڑھیں گے میتکس ٹیبلیٹ کی کونسی فوائد ہیں اور اس کی خوراک اور ساتھ اس کی سائیڈ ایفیکٹ کے بارے ٹ

    میٹرکس ٹیبلیٹ کی بارے میں

    میتکس ٹیبلیٹ کو سیل لیبارٹریز کمپنی والی بناتے ہیں اور اس کی ایک پیکٹ میں 20 گولیاں ہوتی ہے 

    میتکس ٹیبلیٹ کی  بناوٹ

    میٹرکس ٹیبلیٹ کو بنانے میں تین قسم کے اجزاء شامل کیے گئے ہیں جو کچھ اس طرح ہیں

    میتھیفعولیٹ کیلشیئم 3 ملی گرام

    پائریڈوکسل 5 فاسفیٹ 35 ملی گرام

    میتھیکو بالم 2 ملی گرام

    Methix Tablet uses in Urdu 

    خوں کی کمی کو دور کرتی ہے

    میتکس ٹیبلیٹ کا جو سب سے پہلا کام ہوتا ہے کہ یہ خون کی کمی کو دور کرتا ہے نہ کا شکار لوگوں کا یہ بھی یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے ہے یہ اس کے استعمال کرنے کے بعد شوگر کے مریض بنانے والی دوا استعمال نہیں کر سکتے ان کے لیے یہ بہت ہی زیادہ فائدے شوگر کے مریض اس کو استعمال کرنے کے بعد ان کے خون کی کمی دور ہو جائے گی اور ان کا نیا خون جلدی بننے لگ جائے گا ۔

    خون کی سرخ خلیوں کو بنانے میں مدد کرتی ہے

    میتکس ٹولیٹ میں موجود ایم کوبال مین کی وجہ سے سے خون کے سرخ خلیوں کو بنانے میں مدد ملتی ہے وہ گھر کے افراد لوگ جن کی گردن بہت زیادہ کم ہے یا ان کے سرخرو بہت ہی زیادہ ہوگئی ہے تو ان کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے

    کمزوری کیلئے

    شوگر کے مریض لوگ اکثر کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں کیوں کہ وہ یا تو بہت ہی کم کھانا کھاتے ہیں یا پھر ان کی خوراک میں زیادہ طاقتور غذا شامل نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتے ہیں تو ان کے لیے یہ ٹیبل بہت ہی زیادہ فائدے مند ہے میتکس ٹیبلیٹ کا استعمال کرنے سے ان کی کمزوری دور ہوجائے گی۔

    تھکاوٹ دور کرنے کیلئے

    کچھ لوگوں کو بہت زیادہ تھکاوٹ ہو جاتی ہے خاص کر کے وہ لوگ جن کو شوگر وغیرہ ہوتی ہے تو وہ اور تھوڑا بھی بہت دیگر کام کر لیں تو ان کو زیادہ تھکاوٹ ہو جاتی ہے تو ان کے لئے بھی میتکس ٹیبلیٹ بہیمت ہے زیادہ مفید ہے 

    ہارمونز کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے

    شوگر کے مریضوں کو اکثر ہارمونز کو برقرار رکھنے ممبر مشکلات کا شکار رہتے ہیں کیونکہ کہ اچھی  طرح سے گرتھ نہیں ہوتی تو ان کے لئے بھی یہ ٹیبل بہت ہی زیادہ مفید ہے 

    میتکس ٹیبلیٹ کی مضر اثرات

    میتکس ٹیبلیٹ کے مضر اثرات بہت ہی کم دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کو نیچے دئیے گئے مگر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    سر درد

    الٹی 

    پیٹ درد

    چکر آنا

    وزن کم ہونا

    نیند کی مسائل

    اگر ان میں سے آپ کو کوئی بھی میتکس ٹیبلیٹ استعمال کرنے سے ہوتا ہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں

    استعمال کرنے کا طریقہ

    میتکس ٹیبلیٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگ لوگ دل میں دوبار ایک گولی استعمال کر سکتے ہیں

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *