Thu. Jul 25th, 2024

    کیا اپکع بھی کھانا کھانے کے بعد ھاضمی کے شکایت رہتی ہیں ے یا پھر سینے یا دل میں جلن رہتی ہے تو آج کا یہ آرٹیکل آپ کیلئے ے کیونکہ آج کہ اس آرٹیکل میں آپ کو ایک سیرپ کی بارے میں بتاؤں گا جس کی بہت ساری استعمالات ہیں اور وہ بہت سارے فوائد دیتے ے

    اس سیرپ کا نام ہے لجیٹا اڈوانس تو آج کی آپ پڑھیں گے کہ لجیٹا اڈوانس سیرپ کی کونسی فوائد اور اس کو کس طرح سے استعمال کر سکتے ہیں اور اس کی کونسی مضر اثرات ہیں

    لجیٹا اڈوانس سیرپ 

    اس سیرپ کو مشھور کمپنی سامی فارما والی بناتے ہیں جو کہ میڈیسن کی ایک مشہور اور مقبول کمپنی ے یہ 120 ملی لیٹر کی بوتل میں آتی ہے

    لجیٹا اڈوانس سیرپ کی اجزاء

    لجیٹا اڈوانس سیرپ کو بنانے میں دو قسم کی اجزاء شامل کیے گئے ہیں ایک سوڈیم الجینیٹ اور دوسرا پوٹاشیم کاربونیٹ جو کہ پیٹ اور ہاضم کی مختلف امراض کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں ۔

    Lagita Advance syrup uses in Urdu

    سینے یا دل کی جلن 

    وہ لوگ جن کو سینے میں جلن ہوتی ے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں لجیٹا اڈوانس سیرپ میں موجود اجزاء سینے میں یا پھر دل کی جلن کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں اور اس کی باقاعدہ استعمال سے سینے میں جلن کی شکایت ختم ہو جائے گی ۔

    معدے کی تزابیت

    معدے کی تیزابیت ہے کا شکار لوگ بھی یہ لجیٹا سیرپ  کا استعمال کر سکتے ہیں اس کو استعمال کرنے کے بعد معدے میں تیزابیت کم ہوگی کیونکہ اس میں موجود اینٹی ایسڈ اجراء ہمارے معدے کو راحت دیتے ہیں  اس کی باقاعدہ استعمال کرنے کے بعد ہمارے معدے کی تیزابیت ختم ہو جائے گی ۔

    بھوک میں کمی

    جں لوگوں کو کم بھوک لگتی ہے تو وہ بھی لجیٹا اڈوانس سیرپ کا استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی عمر کی افراد جں کی بہت ہی کم بھوک لگتی ہے چاہے بچی  ہوں یا بڑے تو وہ لجیٹا اڈوانس سیرپ کا استعمال ضرور کریں اس کی استعمال کرنے کے بعد ھاضمی میں تیزی آئی گی جس سے بھوک میں اضافے ہوگا۔

    سانس کی نالی میں جلن 

    لجیٹا اڈوانس سیرپ کو وہ لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں جن کو سانس کی نالی جلں ہوتی اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ ھاضم درست نہیں ہوتا یا پھر معدے میں تزابیت رہتی ہے تو اسی لیے ان کی سانس کی نالی میں جلن وغیرہ رہتی ہے لجیٹا اڈوانس سیرپ کہ باقاعدہ استعمال سے ڈانس کی نالی میں جلن ختم ہو جائے گی ۔

    بد ہضمی کیلئے

    کچھ لوگ ایسے ہوتی جں کو ہمیشہ بدہضمی کا شکار رہتی ہیں جس قسم کا بھی کھانا کھائیں آں کو بدہضمی ہو جاتی ہے تو وہ بھی لجیٹا اڈوانس سیرپ کو استعمال کر سکتے ہیں اس موجود اجزاء کھانے کو جلدی ہضم کرنے میں مدد کرتی ہے جس سے ہاضم درست رہتا ہے 

    معدے کی درد اور سوزش کیلئے 

    جں لوگوں کو معدے میں درد یا پھر سوزش وغیرہ رہتی ہے تو وہ لجیٹا اڈوانس سیرپ کو استعمال کر سکتے ہیں اس کی باقاعدہ استعمال سے معدے کا درد اور سوزش ختم ہو جاتی ہیں 

    Lagita advance syrup dosage 

    لجیٹا اڈوانس سیرپ کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ دس سال سے کم عمر کہ بچے روزانہ ایک چمچ صبح و شام استعمال کر سکتے ہیں اور دس سال سے بڑی عمر کی لوگ دو چائے کے چمچ دن میں دو بار صبح وشام استعمال کر سکتے ہیں 

    Lagita advance syrup dosage side effects

    عام طور پر لجیٹا اڈوانس سیرپ کی بہت ہی کم مضر اثرات دیکھنے کو ملتی ہے لیکن پھر بھی آپ کو نیچے دئیے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے 

    سانس لینے میں دشواری

    الرجی

    Lagita advance syrup uses in pregnancy

    لجیٹا اڈوانس سیرپ کا استعمال حاملہ خواتین کر سکتے ہیں لیکن ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ کیونکہ اس کی خوراک حاملہ کیلئے مختلف ہو سکتی ہے تو ڈاکٹر کا مشورہ لینا بہت ہی زیادہ ضروری ہے

    Lagita advance syrup price 

    لجیٹا اڈوانس سیرپ کی قیمت اس وقت 150 سے لیکر 170 تک ہوتی ہے

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *