Wed. Jul 24th, 2024
    Peridone Syrup Uses in UrduPeridone syrup uses in Urdu

    السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج کا آرٹیکل آپ کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہوگا کیونکہ آپ کو میں کی سیرت کے بارے میں بتاؤں گا جس کو ایک بہت ہی مشہور کمپنی بناتی ہے اور اس کی قیمت بھی انتہائی مناسب ہے اور وہ بعد میں ہر کسی میڈیکل آپ سے جاتی ہے تو چلتے ہیں آج کے آرٹیکل کی طرف جس میں ہم پریڈم سیرپ کے بارے میں جانیں گے

    پریڈم سیرپ کا تعارف

    پریڈم سیرپ کو ایک بہت ہی مشہور کمپنی سامی فارما ٹی ایس والے بناتے ہیں اور یہ 120ملی گیا کی سائز میں دستیاب ہے

    پریڈم سیرپ کی بناوٹ

    اس سب کو بنانے میں ڈوبی بریڈ رول نامی ایک دوا کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ زیادہ تر پیٹ کے مختلف بیماریوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے 

    Peridone syrup uses in Urdu

    پریڈں سیرپ نیچے  نیچے دی گئی بیماریوں کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے 

    پیٹ درد کیلئے

    جن لوگوں کو پیٹ میں درد کی شکایت رہتی ہے یا پھر وہ اگر کوئی ایسا کھانا کھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے پیٹ میں درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں پیٹ میں درد کے لیے یہ ایک بہت ہی زیادہ مفید اور فائدہ مند سیرت ہے اس کے استعمال کے فورا بعد پیٹ درد میں کمی ہوجائے گی۔

    الٹی کیلئے

    کسی بھی عمر کے لوگ چاہے مرد ہو یا عورت جن کو الٹی کی شکایت رہتی ہے تو بھی پریڈم سیرپ کا استعمال کر سکتے ہیں اس کو استعمال کرنے کے بعد الٹی میں نمایاں کمی ہو جاتی ہے ہے اور اور مسلسل استعمال کرنے سے الٹی  کی شکایت ختم ہوجاتی ہے

    تیزابیت کیلئے

    جن لوگوں کو تیزابیت کی شکایت رہتی ہے یا پھر وہ کوئی شادی اور غیر ہمیں کس کو یہ سکھانا کھا لیتے ہیں جن کی وجہ سے ان کو بدہضمی ہو جاتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں بیت کے لئے یہ ایک بہت ہی زیادہ مفید ہے پریڈں سیرپ کو استعمال کرنے سے تیزابیت ختم ہو جاتی ہے 

    بد ہضمی کیلئے

    پریڈم  سیرپ کا استعمال بدہضمی کے لیے بھی کیا جاتا ہے ان لوگوں کو شکایت رہتی ہے ہے کھانا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے ہضم بھی ہوگئی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال ضرور کریں پریڈم سیرپ کے استعمال سے ہمارے ہاضمہ کا عمل بہتر ہو جاتا ہے اور بدہضمی ختم ہو جاتی ہے۔

    استعمال کرنے کا طریقہ

    پریڈم سیرپ کو استعمال کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے کھانا کھانے سے  30منٹ پہلے اس کو استعمال کرنا چاہیے 

    ٹیم بصیرت کی خوراک ڈاکٹر کی دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں کیونکہ ڈاکٹر یا کو اس کی خوراک بتا سکتا ہے آپ کی بیماری کے مطابق

    مضر اثرات

    پریڈم سیرپ کو استعمال کرنے کے بعد نیچے دیئے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    سوجں

    اس کو استعمال کرنے کے بعد چہرے اردو زبان اور ہاتھوں یا پیروں پر سوجن ہو سکتی ہے اگر حالات بہت ہی زیادہ سنگین ہے تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اس کا استعمال روک دیں۔

    سانس لینے میں دشواری

    دل کی دھڑکن بڑھ جانا 

    موں کا خشک ہونا

    سینے میں درد 

    تھکاوٹ اور چکر آنا

    احتیاطی تدابیر

    پریڈم سیرپ کو استعمال کرنے کے بعد نیچے دئیے گئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں

    پریڈم سیرپ کو استعمال کرنے کے بعد فورا سفر کرنے سے یا گاڑی چلانے سے گریز کریں ۔

    وہ خواتین جو اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہے تو وہ بھی پریڈم  سیرپ کا استعمال نہ کریں تو بہتر ہے 

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *