السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت و عافیت سے ہونگے اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں آپ کو میں بہت ہی اچھی سیرت کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو اس کے بہت سارے استعمال ہے ہے اس کا نام ہے لائیسووٹ سیرپ جب اور یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند نے کی جس میں بہت سارے وٹامنز اور منرلز ملتے ہیں
تو آج آپ پڑھیں گے Lysovit syrup uses in Urdu
اس کے ساتھ ساتھ اس کے بیٹے کو کیسے استعمال کرتے ہیں اور اس کی خوراک اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بھی آپ پڑھیں گے۔
کا تعارف Lysovit syrup
والے بناتے ہیں Phyzer اس سیرپ کو ایک مشھور میڈیسن کمپنی
یہ سیرپ کی صورت میں آتی ہے اور اس کی ایک پیک 120 ملی گرام کا ہوتا ہے
کی بناوٹ Lysovit syrup composition
اس ٹیبلٹ میں وٹامن بی کمپلیکس کی ساتھ ساتھ وٹامن سی اور اس کی ساتھ وٹامن ای بی 12 ڈی اور مںلرز بھی شامل ہوتے ہیں۔
Lysovit Syrup Uses in Urdu
یہ ایک ملٹی وٹامن اور میں ملٹی پلیکس سیرپ ہے جس کو آپ نیچے دیے گئے گئے مقصد کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔
خون کی کمی کیلئے
افراد جن کو خون کی کمی ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت کسی بھی عمر کے ہو تو دن میں خون کی بہت زیادہ کمی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ میں آپ کو بہت ہی جلدی بناتی ہے اور خون کی کمی کو بہت ہی جلد ختم کرتی ہے۔
ہاضمہ کو درست کرتے ے
اس سیرت کے استعمال کرنے سے جن لوگوں کا ہاضمہ بہت زیادہ خراب ہوتا ہے تو ان کا حجم ابھی ٹھیک ہو جاتا ہے جو بھی کھانا کھاتے ہیں تو وہ بہت جلد ہضم ہو جاتا ہے ہے اس میں موجود وٹامن اور کھانے کو جلد ہضم کرنے اور بد ہضمی میں نہیں ہونے دیتے اور جلدی جلدی کھانے کو ہضم کرنے میں مدد کرتی ہیں ۔
بھوک کو بڑھانے کیلئے
بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جن کا ہاضمہ ٹھیک نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ان کو بہت ہی زیادہ کم بھوک لگتی ہے تو میں نے آپ کو بتایا کہ یہ صرف ہاضمہ کو درست کرتی ہے جس کی وجہ سے ہم جن لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے تو ان کو بھوک کی کمی دور ہو جاتی ہے
کمزوری کو دور کرتی ہے
اس دوا کا استعمال کرنے کے بعد ہر قسم کی کمزوری دور ہوجاتی ہے چاہے وہ ہڈیوں کی کمزوری ہو پٹھوں کی کمزوری یا جوڑوں کی کمزوری ہو اس کے استعمال کے بعد وہ دور ہو جائے گی اور بہت جلد آپ کی طاقت بحال ہو جائے گی۔
طاقت بحال کرتے ے
وہ خواتین اور حضرات جو بہت زیادہ کمزور ہو گئے ہو یا پھر وہ بچے بھی جو بہت ہی زیادہ جسمانی طور پر کمزور ہو گئے ہیں تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال کرنے کے بعد ان کی قسم کی کمزوری دور ہوجائے گی۔
Dose استعمال کرنے کا طریقہ
اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کہ بڑی عمر کے لوگ دل میں اس کے تین چائے کے چمچ استعمال کریں اور چھوٹی عمر کے یا بارہ سال سے کم لوگ اس کے دو چمچ دن میں تین بار استعمال کریں۔
Side Effects مضر اثرات
اسے تو یہ ایک بہت ہی اچھی ملٹی وٹامن ٹیبلٹس حیرت ہے لیکن اس کے سائیڈ افیکٹس ہیں جیسے کہ آپ کا بلڈ پریشر کم یا زیادہ ہو سکتا ہے آپ کو چکر وغیرہ بھی آ سکتے ہیں اور ڈائیریا وغیرہ بھی ہو سکتا ہے الٹی بھی ہو سکتی ہے ادھر اس کے آپ وہ خوراک زیادہ لیں گے تو اس کے مضر اثرات ہو سکتے ہیں
Precautions احتیاطی تدابیر
وہ لوگ جو کسی بھی قسم کی الرجی کا شکار ہو جاتے ہیں تو وہ اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں
Lysovit syrup uses in pregnancy in Urdu
وہ خواتین جو عمل سے ہیں وہ بھی اس سیرپ کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ کر سکتے ہیں کیونکہ دوران حمل بہت سی خواتین کو خون کی کمی ہو جاتی ہے میں یہ صرف ان کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند تھے
تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Lysovit syrup uses in Urdu
اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا ۔
Read Also Zopent Tablet uses in urdu