Fri. Sep 13th, 2024
    Ufrim Tablet uses in UrduUfrim Tablet uses in Urdu

    ہیلو معزز گانا کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں میرے اس ویب سائٹ پر آنے کا شکریہ یہ آج بھی میں آپ کو ایسی ٹیبلیٹ کے بارے میں بتاؤں گا جس سے ہیں اور بہت سی صورت حال میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے

    اس کا نام یوفرم ہے اور وہ بہت سارے صورتوں میں استعمال کی جاتی ہے

       کیا ے؟ Ufrim Tablet

    اس ٹیبلٹ کو ہاء کیو فارما کمپنی والی بناتے ہیں اور اس اور اس کی ایک پیک مین 14 گولیاں ہوتی ہے یہ زیادہ تر دماغی صحت کیلئے استعمال کی جاتی ہے

     Ufrim Tablet composition

    اس ٹیبلٹ کو بنانے میں اسٹیپرم ںامی ایک دوا استعمال کی جاتی ہے اور اس کی خوراک دو قسم کی ہوتی ہے ایک دس گرام اور دوسری بیس گرام میں آتی ہے

    Ufrim Tablet uses in Urdu

    ڈپریشن

    آج کل کے دور میں ڈپریشن کا مرض عام ہوتا جارہا ہے جس کی بہت ساری سبب ہیں جیسے کہ بیروزگاری  مہنگائی وغیرہ تو پھر اس ٹیبلٹ کا استعمال ڈپریشن کے لیے کیا جا سکتا ہے لیکن یہ دوا کنٹرول کرتی ہے اور ڈپریشن میں بہت ہی زیادہ مفید ہے 

    ڈیپریشن میں مبتلا لوگوں کیلئے یہ بہت ہی زیادہ مفید ہے

    ٹینشن

    وہ لوگ جو ٹینشن میں مبتلا رہتے ہیں ہیں یا پھر کسی بھی وجہ سے سے ان کو ہر وقت پریشان رہتی ہے اور وہ کوئی کام کاج نہیں کر سکتے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں ٹینشن کیلئے بھی یہ ایک مفید ٹیبلٹ ے 

    وہ لوگ جو اکثر ٹینشن میں رہتے ہیں وہ اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    اور اگر ٹینشن کی وجہ سے سر درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    خوف

    وہ لوگ جو کسی بھی وجہ سے ہر وقت خوف میں مبتلا رہتے ہیں یا پھر کسی بھی کارروائی ہمیشہ کو کسی بھی ہر بات کا خوف رہتا ہے تو وہ بھی اسی کا استعمال کر سکتے ہیں 

    خوف کے لیے بھی یہ ایک بہترین ٹیبلیٹ ے

    گھبراہٹ

    کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر وقت گھبراہٹ کا شکار رہتی ہیں اور ان کو ہر وقت کوئی نہ کوئی گھبراہٹ رہتی ہے تو وہ بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں

    زیادہ یا ہر وقت گھبراہٹ کے علاج کیلئے بھی یہ ایک بہترین ٹیبلیٹ ے۔

    ذہنی دباؤ

    کچھ لوگوں کو کام یا پھر کسی اور وجہ سے ہر وقت ذہنی دباؤ بنا رہتا ہے یا پھر وہ ہر وقت ذہنی دباؤ کا شکا ر رہتے ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں ذہنی دباؤ کو کم کرنے اور اس کے علاج کے لیے بھی یہ ایک بہترین کے لئے ہے۔

    اس کے علاوہ ہر ہر وقت بے چینی رہتی ہے تو بھی اس ٹیبلٹ کا استعمال کر سکتے ہیں 

    اس ٹیبلٹ کا استعمال وسوسے کو کم یا ختم کرنے بھی کے لئے بھی کیا جا سکتا ہے وہ لوگ جن کو ہر وقت مختلف قسم کے وسوسے ہوتے ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

    احتیاطی تدابیر 

     اٹھارہ سال سے کم عمر کے لوگ اس کا استعمال نہیں کر سکتے تے

    حاملہ خواتین اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں اور اس کی ساتھ ساتھ وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں ۔

    اس کو استعمال کرنے کے بعد گاڑی چلانے شراب اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔

    Dose استعمال کرنے کا طریقہ 

    اس کو استعمال کرنے کا طریقہ ہر مریض کے لئے مختلف ہوتا ہے اور اس کی حالات پر پر اور اس کے مطابق مختلف ہوتا ہے ہے ڈاکٹر کے لیے گئے بیان کے مطابق اس کی خوراک لیں

    عام طور پر اس کو کو دن میں ایک گولی استعمال کی جاتی ہے صبح یا شام کھانا کھانے سے پہلے یا پھر کھانا کھانے کے بعد بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں 

    Side Effects مضر اثرات

    عام طور پر اس کے کے مضر اثرات بہت ہی کم پائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی جولوگ اس کا استعمال کرسکتے ہیں ان کو نیچے دئیے گئے مگر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    نیند آنے میں دشواری

    تھکاوٹ

    الٹی 

    موں کا خشک ہونا

    الرجی 

    اور کن لوگوں کو جنسی خیالات کا زیادہ یا کم ہونا وغیرہ اس کے مضر اثرات میں سے ہیں ۔

    تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل پسند کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پسند آیا ہو گا اور آپ کو اس میں بہت ساری معلومات لی ہوگی اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا شکریہ۔

    Read Also Fefol vit capsule uses in urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *