Thu. Mar 28th, 2024
    Fefol vit capsule uses in UrduFefol vit capsule uses in Urdu

    اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اگر وہ آپ کے سامنے آجائے گا جس میں آپ کو میرے بارے میں بتاؤں گا جو کہ طاقت کا خزانہ ہے مرد اور خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ 

    سب سے زیادہ خواتین اس کا استعمال کرتی ہے۔

    فیصل ویٹ اس کا نام ہے تو بنا دیر کیی چلتی ہیں آج کی آرٹیکل کی طرف ۔

     کا تعارف Fefol vit capsule 

    فیفول وٹ  کیپسول کو ایک مشھور کمپنی گیلکسوسمت والے بناتے ہیں جو کہ میڈیسن کی ایک مقبول اور ملٹی نیشنل کمپنی ے 

    اس کی ایک پیک مین 56 کیپسول ہوتی ہیں 

    اس ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کے قیمت انتہائی مناسب ہے ۔

     Fefol vit capsule composition 

    اس کیپسول کو بنانے میں مختلف قسم کے وٹامنز آئرن کی ساتھ ساتھ فولک ایسڈ پائی جاتی ہے جو ہمارے جسم کیلئے بہت ہی زیادہ ضروری ہیں

    Fefol vit capsule uses in Urdu

    خوں کی کمی دور کرنے میں مدد کرتا ہے

    اس میں پائے جانے والے وٹامن سی اور آئرن کی وجہ سے یہ خون کی کمی بہت ہی جلد ختم کرتا ہے ہے چھوٹے بڑے یا پھر حملہ خواتین میں خون کی کمی کو بہت جلدی ختم کرنے میں مدد کرتا ہے

    حملہ خواتین کو صحت رکھتا ہے ۔

    سستی کو ختم

    وہ لوگ جو کام کاج کی وجہ سے یا پھر کمزوری کی وجہ سے سست رہتی ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس کی استعمال سے سستی دور ہو جاتی ہے

    دماغ کو تیز کرتی ہے

    خون بنانے کے ساتھ ساتھ یہ دماغ کو خون کی روانی کو بہتر کرتا ہے جس کی وجہ سے دماغ کام کرنا تیز کرتا ہے وہ لوگ جو چیزوں کو بہت جلدی بھول جاتے ہیں یا پھر وہ بچے جن کو اپنا سبق یاد نہیں رہتا کمزوری کی وجہ سے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    ہڈیاں مضبوط کرتاہے

    اس میں ملنے والے مختلف وٹامنز اور آئرن کی وجہ سے یہ ہڈیوں کو طاقت فراہم کرتا ہے کمزور ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے ہڈیوں کو درد کو دور کرتا ہے اگر آپ کو جسم کمزوری کی وجہ سے جسم میں درد رہتا ہے یا نہ ڈیو میں درد وغیرہ رہتا ہے تو ان کو بھی دور کرتا ہے۔

    Fefol vit capsule benefits in Urdu

    آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے

    اسے اس کا جو بہت زیادہ مقبول فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ یہ آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے جس سڑک کون بننے میں آسانی ہو جاتی ہے اور چہرے میں سر کیا جاتا ہے پیلی رنگت کو چہرے پر ختم کر دیتا ہے۔

    ضدی چھایوں کو مکمل ختم کرتا ہے

    وہ خواتین جن کے چہرے پر چھائیاں بن گئی ہو اور وہ کسی بھی طرح سے ختم نہیں ہو رہی ہوں لیکن سے کی وجہ سے یا پھر خون کی کمی کی وجہ سے اگر سایا پڑ گئی ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کریں یہ چھایوں کو ختم کرنے میں بہت ہی زیادہ مفید ہے

    صحت طاقت اور توانائی

    اس کے رسول کا جو ایک اور فوائد کے لئے صحت توانائی فراہم کرتی ہے ہمارے جسم کو وٹامن کی ضرورت ہوتی ہے ان کی کمی کو پورا کرتی ہے اور ہم ہم طاقتور تنہائی محسوس کرتے ہیں ہیں آسان لفظوں میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ بیشمار طاقت دیتی ہے ۔

    Fefol vit capsule uses for skin 

    اس میں ملنے والی وٹامن سی اور دیگر وٹامنز اور منرلز کی وجہ سے یہاں سکن کے لئے بہت ہی اچھا ہے اس کو ہمیشہ تازہ رکھتا ہے اور دھبے ختم کر دیتا ہے ہے وہ لوگ جن کے چہرے پر دانے پڑ گئے ہو یا پھر سارے پڑ گئے ہو تو وہ اس کا استعمال ضرور کریں۔

    Fefol vit capsule uses for hair 

    اس میں ملنے والے وٹامنز اور بالوں کی صحت اور نشوونما کے لیے بہت ہی زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں وہ لوگ جن کے بعد کمزور ہوگئے ہو اور گر گئے ہو تو وہ اس کا استعمال ضرور کریں یہ بالوں کی صحت کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

    Fefol vit capsule uses for male

    وہ مرد جو کام کاج کی وجہ سے ہمیشہ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں یا پھر وہ جن میں جنسی خواہش بہت ہی زیادہ کم ہوتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کریں اس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کی جنسی کارکردگی میں بہت زیادہ بہتری آئے گی یہ ہمارے جسم میں خون کی روانی کو بہتر کرتا ہے جس سے ٹینشن اور تھکاوٹ کم ہوتی ہے اور جنسی کارکردگی میں بہتری آتی ہے 

    Fefol vit capsule uses for periods in Urdu

    وہ خواتین تین جو ماہواری کی وجہ سے اجں کا بہت زیادہ کون آتا ہے وہ کمزور ہو جاتی ہیں تو ان کے لئے بھی یہ بہت ضروری ہے ماہواری کی وجہ سے جو خون کمی  بہت زیادہ ہو جاتا ہے یہ کی کمی کو پورا کرتی ہے اور ماہواری کے درد کو کم کر دیے۔

    Dose استعمال کرنے کا طریقہ

    اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ ایک کیپسول کھانا کھانے کے سے پہلے یا پھر کھانا کھانے کے بعد لینا چاہیے یا پھر ڈاکٹر کے بتائے گئے طریقے لی مطابق اس کو استعمال کریں۔

    احتیاطی تدابیر

    اس کیپسول کو پانی کی ساتھ استعمال کیا جاتا ہے اور اس کو موں میں چبانے نہیں چاہیے ۔

    روزانہ ایک کیپسول سے زیادہ نہیں کھاںا چاہیے ۔

    Side Effects مضر اثرات

    جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ اس کے مضر اثرات بہت ہی زیادہ کم ہے یا نہ ہو نہیں ہے لیکن اگر  زیادہ کھانے کی وجہ سے آپ کو نیچے دئیے گئے گئے مگر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    پیٹ میں درد

    الٹی 

    تھکاوٹ

    چکر آنا 

    بلڈ پریشر کم ہو جانا 

    شوگر زیادہ ہو جانا 

    دل کی دھڑکن کم یا زیادہ ہو جانا

    تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں آپ کیلئے مددگار ثابت ہوا ہوگا اس کہ بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا ۔

    Read Also Ufrim Tablet uses in urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *