Thu. Mar 21st, 2024
    Entox p tablet uses in UrduEntox p tablet uses in Urdu

    السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے حاضر ہوا آپ کے سامنے ایک اور دلیل کے ساتھ جس میں میں آپ کو بتاؤں گا پیٹ کی مختلف قسم کی مریضوں کیلئے استعمال کی جاتی ہے تو آخر تک پڑھیے گا آپ کیلئے یہ آرٹیکل بہت ہی زیادہ فائدہ مند رہے گا

    اس ٹیبلٹ کا نام ہے ایٹوکس پی اور یہ ایک اچھی اینٹی ڈائریل ے

     تعارف Entox p tablet 

    اس ٹیبلٹ کو نیچے دئیے گئے کمپنی والی بناتے ہیں

    ICI pakistan limited

    اور اس کی ایک پیک مین 100 ٹیبلیٹ جبکہ ایک پتے میں 10 ٹیبلیٹ ہوتی ہیں ۔

    ایک ٹیبلیٹ 500 ملی گرام کی ہوتی ہے

    Entox p tablet composition 

    اس ٹیبلٹ کو بنانے میں ایک اٹیگیولیٹ نامی دوا استعمال کی گئی ہے جو کہ ایک اینٹی ڈائیریل ہے

    Entox P Tablet Uses in Urdu

    پیٹ درد

    کسی کی وجہ سے اگر پیٹ میں درد ہو چاہے وہ آدمی کی وجہ سے ہو یا زیادہ کھانے کی وجہ سے یا پھر زہر یلا کھا نا کھانے کی وجہ سے اس صورتحال میں بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    Entox for loose motion

    لوز موشن نکلا لوگ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی عمر کے ہو یا پھر پھر کسی بھی قسم ہم یا کسی بھی وجہ سے لوز موشن ہو گئے ہو تو کو روک تھام کے لیے یا ان پر کنٹرول کرنے کے لیے اس ٹیبلٹ کا استعمال کیا جاتا ہے لوز موشن کے لیے یہ ایک بہت ہی مفید ٹیبلٹ ہے

    معدے کے انفیکشن

    وہ لوگ جو معدے کے انفیکشن میں مبتلا ہیں جیسے کہ ایچ پائیلوری وغیرہ تو وہ بھی اس ٹیبلٹ کا استعمال کرسکتے ہیں معدے کے الیکشن کے لیے بھی یہ ایک بہت ہی زیادہ مفید ٹیبلٹ ہے

    ڈائریا 

     ڈائریا کا علاج کرنے کے لئے یہ ایک بہت ہی زیادہ مفید اور مقبول ٹیبلیٹ ے بہت سارے ڈاکٹر ڈائریا میں اس ٹیبلٹ کا مشورہ دیتے ہیں ۔ ڈائریا کیلئے یہ بہت ہی جلد نتیجہ دیتی ہے 

    السر 

    السر میں مبتلا لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں سر کے مریضوں کو بھی یہ بہت جلد راحت دیتے ے

    استعمال کرنے کا طریقہ entox p tablet uses dosage

    اس کا ڈوز ہر قسم کی مرض کیلیے مختلف ہوتا ہے اور  عمر اور حالات کے مطابق بھی اس کو استعمال کرتے ہیں جیسا کہ مرض کی شدت وغیرہ کو دیکھ کر اس کا ڈوز دیا جاتا ہے 

    بچوں کیلئے دن میں تین گولیاں یا پھر جب بھی لوز موشن ہو اس کے فورا بعد ایک دن میں آٹھ گولیاں تک استعمال کر سکتے ہیں

    بڑوں کیلئے بھی عام حالات میں ایک گولی دن میں تین بار اور کوز موشن کی صورت میں روزانہ دس گولیاں تک استعمال کر سکتے ہیں

    وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ بھی اس کا استعمال کر سکتی ہیں لیکن استعمال کرنے سے پہلے ایک بار ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں

    Entox p tablet use in pregnancy 

    حمل خواتین استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر یہ ٹیبلیٹ استعمال نہ کریں ۔

    مضر اثرات entox p tablet side effects 

    ویسے تو اس کی ٹیبلیٹ کہ بہت ہی کم مضر اثرات ہیں لیکن کبھی کبھار نیچے دیے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    قبض

    الٹی

    گیس 

    پیٹ پھولنا

    متلی

    اس ٹیبلٹ کو استعمال کرنے کے دوران شراب نوشی اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں 

    اس ٹیبلٹ کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے اپنے میڈیکل ہسٹری ضرور شیئر کریں 

    تو یہ سب تھا آج کی آرٹیکل کی بارے میں کیسا لگا آپ کو اس کی بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا 

    Read also Orglu tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *