Fri. Mar 29th, 2024
    Riam Tablet uses in UrduRiam Tablet uses in Urdu

    اسلام علیکم نواز کرائم کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج جس کے بارے میں بات کر رہا ہوں اس کا بہت سارے استعمال کیے جاتے ہیں تو آپ کو میری یھی صلاح و مشورہ ھی کے اس آرٹیکل کو آخر تک پڑھیے گا آپ کیلئے بہت ہی مفید ری گا

    ہے Riam Tablet uses in Urdu ہےتو آج کی آرٹیکل کا عنوان

     کا تعارف Riam Tablet 

    والے اس کو بناتے ہیں Stanley pharma Pvt ltd

    یہ ٹیبلیٹ کی ساتھ ساتھ سیرپ اور ڈرپ کی صورت میں بھی آتی ہے

    کمپوزیشنRiam Tablet

    اس کی کامپوزیشن میں نیچے دیا گیا کیمیکل استعمال کیا گیا ہے

    Metronidazole 400 mg 

    Riam Tablet uses in Urdu

    زبان اور چھرے پر چھالے

    وہ لوگ جن کی زبان پر چلا گئے ہیں وہ جو کے  جس کی کئی سبب ہیں جس کی وجہ سے وہ زباں پر  آ جاتے ہیں تو بھی  وہ تو بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں زبان کے ساتھ ساتھ اگر آپ کے چہرے پر بھی چھالے پڑ گئے ہو تو اس صورت میں بھی آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    پیٹ کی انفیکشن کیلئے

    اس گولیوں کا استعمال ہر قسم کے پیٹ کے انفیکشن کے لئے کیا جاتا ہے ہے وہ چاہے کسی بھی قسم کا ہو جسے دست وغیرہ 

    دار کی نیچے ریشا

    اگر کسی انسان کے دار کے نیچے ریش آئے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتا ہے ہے یہ دعوا اس صورت میں بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہے 

    آنتوں کیلئے

    اگر کسی انسان کے ہاتھوں کی سوزش انفیکشن زخم وغیرہ یا درد  کے لیے بھی اس دوا کا استعمال  کیا جاسکتا ہے یہ اس صورتحال میں بھی بہت زیادہ ہی فائدہ مند ہے اور اور اس کا استعمال کرنے سے انفیکشن وغیرہ سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

    پٹھوں کی انفیکشن کے لیے

    اس  دوا کا ایک استعمال یہ بھی ھے کہ یہ پٹھوں کی انفیکشن کیلئے استعمال کی  لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔

    دانتوں اور مسوڑھوں کے درد اور انفیکشن کیلئے

    وہ لوگ جن کے دانتوں اور مسوڑھوں  میں بہت زیادہ درد رہتا ہے اور درد کے ساتھ ساتھ ان کے دانتوں اور مسوڑوں میں انفیکشن ہو گیا ہے تو وہ بھی اس طرح کا استعمال کر سکتے ہیں یہ تو اس صورت میں بھی ہوتی زیادہ فائدے مند ہے۔

    وہ خواتین جو دوران حمل ہیں وہ اس کا استعمال نہیں کرسکتی  اور وہ  جو اپنے بچوں کو دودھپلاتی ہیں وہ بھی اس کا استعمال کرنے سے پرہیز کریں کریں کریں اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔

    اس کا زیادہ استعمال کرنے سے پرہیز کریں اور ڈاکٹر کے بتائے گئے قراءکی استعمال کریں زیادہ استعمال کرنے سے آپ کو قبض وغیرہ بھی ہو سکتا ہے۔

    DOSE استعمال کا طریقہ

    بارہ سال سے کم عمر کے لوگ ایک یا دو گولیاں روزانہ استعمال کر سکتے ہیں اور اس سے زیادہ عمر کے لوگ تین گولیاں تک روزانہ اس کا  استعمال کر سکتے ہیں

    Riam Tablet side effectsمضر اثرات

    قبض بخار سر میں درد دمتلی  پیشاب کا کالا ہونا الجھن نیند کا نہ آنا دھاتی ذائقہ مشترکہ یا پٹھوں میں درد اس مضر اثرات میں شامل ہیں اگر اس دوا کے استعمال سے ان میں سے کوئی بھی اس رات آپ کر ہوتا ہے تو فورا ہی اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔

    Riam Tablet uses in Urduتو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل ۔

    اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا اور اگر کوئی اور استعمال یا سائیڈ ایفیکٹ  ہے جو ہم نے بیان نہیں کیا تو نیچے کمنٹس میں ضرور مشورہ دیجیے گا بہت ہی زیادہ شکریہ آپ کا یہ آرٹیکل پڑھنے کے لئے خدا  حافظ۔۔

    READ Also ALP Tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *