Fri. Sep 13th, 2024
    Citanew tablet uses in UrduCitanew tablet uses in Urdu

    اور آج کی آرٹیکل میں کا ٹائیٹل ہے citanew tablet uses in Urdu

    اسلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کر کام کاج اور بھاگ دوڑ کی وجہ سے ہم لوگ اپنے کھانے اور پینے پر بہت ہی کم دھیان دیتے ہیں جس کی وجہ ہمیں ہر وقت ڈپریشن اور زہنی سکون بہت ہی کم ملتا ہے جس کے بہت حصوں میں جیسے کام کاج کی وجہ یا پھر اور بھی اس کے بہت ہیں سارے وجوہات تھے

    آج میں آپ میں ایک ایسی ٹیبلیٹ کے بارے میں بتاؤں گا جس کے استعمال سے آتا ہے دماغ ہمیشہ شام رہے گا اور ڈپریشن اور ٹینشن بھی ختم ہوجائے گی تو یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا آپ کو اس میں بہت ہی زیادہ  معلومات ملنے والی ہے۔

    کا تعارف Citanew tablet 

     کمپنی والی اس کو بناتے ہیںHilton pharama

    اور اس کی کمپوزیشن یہ ہے

    Escitalopram 

    اس کی کا ڈوز دو قسم کا ہوتا ہے ایک 5 ملی گرام کا اور دوسرا 10 ملی گرام کا ۔

    Citanew Tablet uses in Hindi

    اس ٹیبلٹ کا استعمال نیچے دیئے گئے حالات میں کیا جاتا ہے ۔

    مایوسی

    کچھ لوگ بہت ہی زیادہ مایوس ہوتے ہیں یا مایوس ہو جاتے ہیں اس کی سب ہوتے ہیں تو اس طرح کو کو استعمال کرنے سے آپ کے اندر مایوسی ختم ہو جائے گی نہ وہ لوگ تو بہت ہی زیادہ ہی کسی وجہ سے مایوس رہنے لگی  ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    ڈپریشن

    اس جگہ کا سب سے زیادہ استعمال کریں جن کے لیے کیا جاتا ہے ایک ایسی صورتحال تھے جب ہم لوگ خود کو دوسروں سے بہت ہی کم تر سمجھتے ہیں یا ہر وقت سوچ میں مبتلا رہتے ہیں جس کی وجہ سے میں بہت پریشان نہیں دیتی ہے تو ایسی صورت میں بھی آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ ایک بہترین دوا ٹیبلیٹ ے 

    اکیلا پن

    کبھی کبھی اسی صورت حال ہو جاتی ہے کہ میں بہت ہی زیادہ گیلا پن محسوس ہوتا ہے تو اس طرح کا استعمال اس صورت میں بھی کیا جا سکتا ہے۔

    ڈر اور خوف

    کچھ لوگوں کو بہت زیادہ ڈر اور خوف رہتا ہے ہے جس کی وجہ سے سے وہ ہمیشہ بہت زیادہ ڈر میں رہتے ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے۔

    نیند کا نہ آنا 

    وہ لوگ جن کو سونے میں بہت ہی زیادہ پریشان نہیں رہتی ہے اور نیند آنے کے بھی وہی ذبح ہوتے ہیں جیسے کہ پریشانی مرضی اکیلا پن تو تو اس کے لئے بھی یہ ٹیبلیٹ ایک بھترین دوا ہے ۔

    ذہنی سکون

    کچھ لوگوں کو کام یا کسی اور وجہ سے بہت ہی زیادہ ذہنی پریشانی رہتی ہے نہیں ملتا اور جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کو صحیح نہیں ملے اور سکون نہیں ملتا تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    اس کے علاوہ اس کا استعمال دماغ کی ہر قسم کی بیماری کے لیے کیا جاتا ہے جیسے کہ یاداشت کی کمی اور چیزوں کو بہت ہی جلدی بہول جانا وغیرہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو  جو کام کر بھی لیتے ہیں تو وہ بھی ہمیں یاد نہیں رہتا جیسے کہ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ چائے میں چینی ڈالی ہے یا نہیں یا دروازے کو بند کیا ے یا نہیں وغیرہ ۔

    Precautions احتیاطی تدابیر

    اس کو استعمال کرنے کی بعد گاڑی چلانے سے گریز کریں اس کے استعمال کے ساتھ بالکل وغیرہ کا استعمال کرنے سے گریز کریں۔

    Side Effects مضر اثرات

    موں کا خشک ہونا الٹی ہونا بہت ہی زیادہ نیند اور کچہ جنسی مسائل بہی ہو سکتی ہیں ۔

    Dose خوراک

    اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ ایک گولی سونے سے ایک گھنٹہ پہلے استعمال کریں پانچھ دن سے لیکر 6 ماہ تک اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    آخر میں آپ یہ مشورہ دوں گا اس کو استعمال کرنے سے پہلے ایک بار ڈاکٹر سے رجوع کریں

    Citanew tablet uses in Urdu تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل

    اس کی بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔

    Read Also Riam Tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *