Sun. Mar 24th, 2024
    Airtal Tablet uses in UrduAirtal Tablet uses in Urdu

    السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک اور صیحت مند ہونگے آج کی میں آپ کو ایک ایسی ہی دعا کے بارے میں بتانے والا ہوں جس کے بہت سارے استعمال اور فوائد ہیں اور وہ آپ کو آسانی سے میڈیکل اسٹور سے مل سکتے ے 

    اس کا نام ہے Airtal

    تو اس آپ پڑھیں گے Airtal Tablet uses in Urdu

     کا تعارف Airtal Tablet 

    کی ایک طرف سے بنائی جاتی ہے Highnoon laboratories

    اس میں جو کیمیکل ملتا ہے وہ ہے

    Aceclofenac

    اس کے ایک پیکٹ میں بیس  گولیاں ہوتی ہے  یہ دو قسم کی صورت میں آتی ہے 100 ملی گرام اور دوسری 200 ملی گرام کی صورت میں 

    Airtal Tablet uses in urdu

    درد کیلئے

    اس کا استعمال ہر قسم کے درد کے لئے کیا جاتا ہے جیسے کہ سر درد کمر درد ھڈیوں کا درد اور جوڑوں کی درد کیلئے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کا استعمال وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جن کی آدھی سر میں درد رہتا ہو۔

    ھڈیوں میں سوزش 

    نیو میں درد کے ساتھ ساتھ اگر اگر سوزش وغیرہ رہتی ہے تو اس کے لئے بھی اس دوا کا استعمال کیا جاتا ہے وہ لوگ جن کی ہڈیوں میں درد وغیرہ رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ دوا ہڈیوں کی سوزش کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے

    جوڑوں کی درد اور سوزش 

    یہ ٹیبلیٹ جوڑوں کے درد کے ساتھ ساتھ جوڑوں کی سوزش کے لئے بھی بہت ہی زیادہ کارآمد ہے وہ لوگ جن کے جوڑوں میں درد کے ساتھ ساتھ سوزش رہتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    پیٹھ کے درد کیلئے

    اگر لوگ جن کے پیٹ میں درد آئیں تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    کاں اور آنکھ کی درد کیلئے

    اس ٹیبلٹ کا استعمال کان درد کے لیے بھی کیا جاتا ہے وہ لوگ جن کی کان میں درد ہو رہا ہو یا یا انفیکشن کی وجہ سے بہت زیادہ درد ہو رہا ہو تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ  وہ لوگ جن کی آنکھوں میں درد وغیرہ لیتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں 

    عملی طور پر اگر بات کریں تو جسم کے کسی بھی حصے میں اگر درد رہتا ہو تو اس ٹیبلٹ کا استعمال کر سکتے ہیں یہ ہر قسم کی درد میں مفید ہے

    Dose استعمال کا طریقہ

    اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ دن میں دو گولیاں ایک صبح اور ایک شام کو استماع کھانے کے بعد استعمال کرنا چاہیے 

    خواتین جو عمل سے ہیں یا پھر وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے تو وہ اس کا استعمال نہ کریں ۔

    Precautionsپرھیز

    حاملہ خواتین اور دودھ پلاتی ماؤں کے ساتھ ساتھ وہ افراد جن کو لیور اور گردوں  کا مسئلہ ہے تو وہ بھی اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں

    Airtal Tablet side effects in urdu

    ہم طور پر دیکھا جاتا ہے کہ اس کے سائیڈ ایفیکٹس بہت ہی کم ہوتے ہیں ہیں کچھ ایسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں جیسے کہ کانا قبض کی شکایت اسکن کی الرجی بلی وغیرہ بھی ہو سکتی ہے ہے ہے ہم تو اس کے ساتھ ساتھ معدے کو ٹھنڈا کرنے والی دوا بھی استعمال کی جاتی ہے ہے ہے کہ اس کے مضر اثرات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

    آ کر بھی آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ اس کو استعمال کرنے سے پہلے اپنی گزشتہ میڈیکل ہسٹری یہ اور حالات اور کیفیت کے بارے میں ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں 

    تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Airtal Tablet uses in Urdu

    امید کرتا ہوں کہ یہ آپ کو پسند آئی ہے تو اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا۔

    Read Also Riam Tablet uses in urdu

    Lysovit Syrup uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *