ہے Rigix tablet uses in Urdu آج کی آرٹیک
السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے سے ہونگے آج میں آپ سے بہت ساری بیماریوں اور مسائل کے لئے کیا جاتا ہے
تو چلتے ہیں آج کے آرٹیکل کے جانے میں کے بارے میں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ دوا اور آرٹیکل کل دونوں پسند آئیں گے۔
کا تعارف Rigix
یہ دوا ایک اینٹی الرجک ہے یعنی کے ہر قسم کی الرجی کے لیے دوا استعمال ہوتی ہے
اس کو AGP فارما کمپنی والی بناتے ہیں
بناوٹcomposition
اس دوا کی بنانے میں جو فارمولا استعمال کیا گیا ہے وہ ہے
Cetirizine dihydrochloride
یہ ٹیبلیٹ کی ساتھ ساتھ سیرپ کی صورت میں بھی دستیاب ہے
Rigix tablet uses in urdu
آنکھوں کی الرجی
وہ حضرات جن کو آنکھوں کی الرجی بہت جلدی ہو جاتی ہے جس کے کئی سبق ہیں جیسے کہ کچھ ایسا کھانا یا پینا یا پھر کسی ایسی جگہ پر جانا جس کی وجہ سے ان کو کال کر سکتے ہیں ہیں اور وہ لوگ جن کو آنکھوں کی الرجی ہوتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے اور اگر آنکھوں کی الرجی کی وجہ سے آنکھوں سے ہر وقت پانی جاری رہتا ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں
خارش کی لیے
خارش کے بیج کی سبب ہوتے ہیں جیسے کہ کچھ کھانا پینا یا کوئی ایسا کپڑے وغیرہ پہننا یا پھر صفائی کا خیال نہ رکھنا اپنا کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے تو جو لوگ بھی اس کا شکار ہوتے ہیں یا بہت زیادہ خارش ہوتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں ۔
حد سے زیادہ چیخیں
حد سے زیادہ چیخوں کا آنا بھی ایک قسم کی الرجی ہے اور وہ لو جن کو حد سے زیادہ کبھی کبھار کی کے آتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اور یہ اس کے علاج کے لیے بھی بہت ہی مفید ہے۔
گلی میں انفکشن
بعض افراد اس سے ملتے ہیں جن کو گلے میں انفیکشن ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے ان کو ہر رخ خان سی آتی رہتی ہے تو وہ اسی صورتحال نے اس طرح کا استعمال کرکے اس سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں
ناک اور گلے کے خراش
اس دوا کا استعمال ناک اور گلے کی خراش میں بھی کیا جاتا ہے اور اس کے علاج کے لیے بھی یہ دوا بہت ہی مفید ہے تو کی ناک اور گلے کی خراش کی ایک قسم کی الرجی ہے ہے اور اسے میں نے پہلے ہی بتایا ہے کہ یہ ہر قسم کی الرجی کے لئے مفید ہے۔
ناک کا بہنا
ناک کا بہنا کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ نزلہ یا زکام یا پھر کسی قسم کی الرجی تو آپ اگر آپ کا ناک بہت زیادہ بہتا ہے تو اس کے لیے بھی اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں اس کے استعمال کے بعد فورا ہی ببعد ناک کا بہنا بند ہو جائے گا
ہر قسم کی الرجی کے لیے
استحقاق ہر قسم کی الرجی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے چاہے وہ آپ کی سکین کی ہو یا کوئی بھی الرجی ہو تو آپ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ
اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کا روزانہ ایک گولی کا استعمال کر سکتے ہیں اگر تقلید بہت ہی زیادہ ہے تو آپ اس کا دو گولیاں استعمال کر سکتے ہیں کھانے سے پہلے آپ پھر کھانے کے بعد بھی آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں
Rigix tablet side effects in urduمضر اثرات
اس دوا کو لینے کی وجہ سے آپ کو بہت زیادہ نیند آ سکتی ہے ہے اور بہت زیادہ تھکاوٹ بھی ہو سکتی ہے
احتیاطی تدابی
وہ لوگ جن کو معدے یا پھر لیور کی تکلیف ہے تو وہ اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں تو بہتر ہے
تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Rigix tablet uses in Urdu
امید کرتا ہوں آپ کو پسند آیا ہوگا اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا تب تک کے لئے اللہ حافظ۔
read also Alp tablet uses in Urdu