Present perfect continuous tense in Urdu
if you do not know anything about present perfect continuous tense in Urdu and you want to learn it than you are at right place in this article i am gonna discuss in detail about the present perfect continuous tense in Urdu
Table of Content
- Definition
- verb form
- Formula structure
- Affirmative Sentence
- Negative Sentence
- Interrogative Sentence
- Use of since and for in this tense
- Exercise
- Practice
اردو میں پہچان :
اردو کے ایسے تھے جن کی آخر میں تا رہے تے رہے ہو،تی ری ے،تے رہے ہیں،وغیرہ آ ئیں تو وہ ںpresent perfect continuous tense کے فقرے ہوتے ہیں ۔اس کے علاؤہ ایسے فقرے جن کے آ خر مین رہا ہے رہی ے ،رے ہیں وکی راعی اور ان فقروں میں وقت کا ذکر بھی کیا گیا ہو تو وہ پہلے بھی اس tense سے تعلق رکھتے ہیں
مثلا:
میں صبح سے پڑھ رہا ہوں
وہ دو گھنٹوں سے لکھ رہا ہے
مزدور دو روز سے سڑک بنا رہے ہیں
ضروری بات
یاد رکھیں کے present continuous کی فکروں کی آخر میں بھی رہا ہے رہی ہے رہے ہیں وہ رات آئی لیکن ان میں وقت کا ذکر موجود نہیں ہوتا جبکہ کہ present perfect continuous tense کے یا پھر میں بھی یہی علامات آتے ہیں لیکن ساتھ ہی وقت کا تذکرہ موجود ہوتا ہے مثلا :
میں کھیل رہا ہوں
وہ پڑھ رہا ہے
یہ دونوں کی فقرے present continuous کے ہیں کیونکہ ان میں وقت کا ذکر نہیں ہے
میں دو گھنٹوں سے کھیل رہا ہوں
وہ صبح سے پڑھ رہا ہے
یہ دونوں فقرے رے present perfect continuous کہیں کیونکہ ان میں وقت کا ذکر بھی موجود ہے
فعل (verb) کی فارم
اس tense میں verb کی ing والی فارم استعمال ہوتی ہے
امدادی فعل( helping verb):
اس tense میں امدادی فعل has been اورhave been استعمال ہوتی ہیں
جنرل کلیہ:
Subject+ has been/ have been+ ing فارم+ object
مثبت (affirmative) فقرے:
اس tense کہ ہم سب اردو میں کرو کا ترجمہ کرتے وقت مندرجہ ذیل کے کلیے کے مطابق سب سے پہلے فائل subject کا ترجمہ کیجئے پھر امدادی فعل has been یا have been لگائیے پھر verb کی ing والے فارم اور آخر میں مفعول کا ترجمہ کیجئے
Subject+ has been/ have been+ing فارم+ object
English | Urdu |
He has been playing since morning | وہ صبح سے کھیل رہا ہے |
They have been catching fish | وہ مچھلیاں پکڑ رہے ہیں |
It has been raining since morning | صبح سے بارش ہو رہی ہے |
نوٹ
یاد رکھیں کہ he she it یا کسی واحد subject کے ساتھ امدادی فعلhas been استعمال ہوتا ہے جبکہ I we you اور theyیا کسی بھی جمح فائل کے ساتھ امدادی فعل have been استعمال ہوتا ہے
نفی (negative) فقرے:
اس tense کے فقروں کو نفی negative بنانے کیلئے hasیا have کے فوراً بعد لیکن been سے پہلے not لگایا جاتا ہے
Subject+ has been/ have +not been+ing فارم+ object
English | Urdu |
He has not been playing marbles | وہ گولیاں نہیں کھیلتا رہا ہے |
It has not been hailing since evening | وہ مچھلیاں پکڑ رہے ہیں |
The pigeons have not been flying since morning | کبوتر صبح سے نہیں اڑ رہا ہے |
سوالیہ (interrogative) فقرے:
فقروں کو سوالیہ بنانے کیلئے امدادی فعل has یا have کو فا ئل subject سے پہلے یعنی فقرے کے شروع میں لگایا جاتا ہے جبکہ been فاعل کے فوراً بعد ہی استعمال ہوتا ہے
Has/have+ subject +been + ing فارم+ object
English | Urdu |
Has Ali been weeping for two hours | کیا علی دو گھنٹوں سے رو رہا ہے |
Has the cobbler been making shoes for two days | وہ مچھلیاں پکڑ رہے ہیں |
Have the cattle been grazing for two hours | کبوتر صبح سے نہیں اڑ رہا ہے |
کا استعمال For اور Since
اس tense میں وقت کے اظہار کیلئے since اور for کا استعمال ہوتا ہے
For
اگر کسی کام کا ہونا وقت کا مقدار یا مدت period of time کو ظاہر کرے تو for استعمال ہوتا ہے مثلا دو گھنٹے 7 دن ایک ہفتہ 15 سال ایک صدی تین مہینے دس منٹ وغیرہ ان سب کے لئے لیے لیے for استعمال ہوتا ہے
Since
اگر کسی کام کا ہونا یا کسی خاص یا مقررہ وقت point of time کی طرف اشارہ کرے اور کام کے آغاز کا وقت معلوم ہو تو since استعمال ہوتا ہے
1 دوپہر سے صبح سے شام سے رات سے آدھی ث سے کل سے پرسوں سے ان کے ساتھ since کا استعمال ہوتا ہے
2 دنوں کے ناموں کے ساتھ بھی since استعمال ہوتا ہے مثلا جمعے سے اتوار سے منگل سے وغیرہ
3 مہینوں کے ناموں کے ساتھ بھی since کا استعمال ہوتا ہے مثلا جنوری سے مارچ سے جون سے وغیرہ
4 گھڑی کے وقت کے ساتھ بھی since استعمال ہوتا ہے مثلا 1965 سے 2009 سے پندرہ جنوری سے وغیرہ
Exercise
1 کسان دس روز سے فصل کاٹ رہے ہیں
2 ثوبیہ دو گھنٹوں سے پھول توڑ رہی ہے
3 صبح سے میرا سر چکرا رہا ہے
4 مزدور اتوار سے کنواں نہیں کھود رہے ہیں
5 مریض دو روز سے کڑی دوا نہیں پی رہا ہے
6 معمار صبح سے دیوار نہیں بنا رہے ہیں
7 کیا تم صبح سے میرا انتظار کر رہے ہو
8 کیا کتا آدھی رات سے بھونک رہا ہے۔
9 کیا بچہ دو مہینوں سے دانت نکال رہا ہے
10 علی دو گھنٹوں سے کیوں رو رہا ہے
نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل درج ذیل practice میں موجود ہے
Practice
Present perfect continuous tense کو مد نظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل فکروں میں موجود غلطیاں درست کریں
1 the farmers have been harvest the crop since ten days
2 sobia have been plucking flowers since two hours
3 I have been feel giddy for morning
4 the labourers has been not sinking the well for Sunday
5 the patient have not been take bitter medicine since two days
6 the masons has been not making a wall for morning
7 has you been wait for us since morning
8 has been the dog bark since midnight
9 has the child been cut the teeths since two months
10 why have Ali been weep for two hours
so that is all about present perfect continuous tense in Urdu if you have any doubt or question you can ask in comment sections