Thu. Apr 18th, 2024

     Present perfect tense in Urdu


    in this blog you will learn about the present perfect tense in Urdu

    Table of content
    Present perfect tense in urdu


    اردو میں پہچان:

    اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں چکا ہے چکی ہے چکی ہو چکا ہوں وغیرہ آئے تو وہ فقرےpresent perfect tense کی ہوتی ہیں یہ زماں کام کے مکمل ہو جانے کا تصور دیتا ہے 

    مثلا:

    میں خط لکھ چکا ہوں

    ہم کھانا کھا چکے ہیں

    وہ پانی پی چکی ے



    نوٹ:

    مندرجہ بالا پہچان کے علاؤہ اس tense کیوں کی ایک اور پہچان بھی ہوتی ہے اور وہ یہ کہ اردو کے ایسے فکر جن میں ایسی ہے ا ہے، ی ے،ہےہیں وہ فقرے بھی اس tense کے فقرے ہوتے ہیں



    مثلا:

    میں نے کھانا کھا لیا ہے،

    ہم نے نظم پڑھ لی ہے،

    وہ چلے گئے ہیں

    مندرجہ بالا وضاحت سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اس tense کے فقرے پہچان کے لحاظ سے دو طرح کے ہوتے ہیں مثلاً:



    میں خط لکھ چکا ہوں۔   میں نے خط لکھ لیا ہے

    مندرجہ بالا دونوں فقروں کی آخری علامات مختلف ہیں پہلے فقرے  میں چکا ہے جبکہ دوسرے  میں لیا ہے موجود ہے لیکن علامتوں کے اس فرق کے باوجود یہ دونوں ہی کرو کا مفہوم ایک ہی ہے لہٰذا یہ دونوں فقرے present perfect tense سے ہی تعلق رکھتے ہیں



    فعل ( verb) کی فارم:

     

    اس tense میں verb کی تھرڈ فارم استعمال ہوتی ہے



    امدادی فعل( helping verb ) :

    اس  tense میں امدادی فعل have اور has استعمال ہوتی ہیں

     

    جنرل کلیہ؛

    Subject +have/ has +verb کی تھرڈ فارم+ object



    مثبت affirmative فقرے :

    اس tense کہ مثبت فکروں  کا انگلش میں ترجمہ کرتے وقت مندرجہ ذیل کے مطابق سب سے پہلے فائل (subject) کا ترجمہ کیجئے پھر فائل کے واحد یا جمع ہونے کے لحاظ سے امدادی فعل has یا have لگائیے پھر verb کی تیسری فارم اور آ خر میں مفعول کا ترجمہ کیجئے

    Subject +have/ has+ verb کی تھرڈ فارم+ object

    simple or affirmative sentences

    English

     Urdu

    the patient has died

    مریض مر چکا ہے

    Pakistan has won the match

    پاکستان میچ جیت چکا ہے

    you have deceived me

    تم نے مجھے دھوکا دیا ہے ہے

    we have finished our work

    ہم نے اپنا کام ختم کر لیا ہے

     

     

    نفی ( negative ) فقرے:

    دونوں کو لمبی بنانے کے لیے امدادی فعل has.have کے فوراً بعد not لگایا جاتا ہے

     

     

    Subject +has/have+not+verbکی تھرڈ فارم+ object

     

    Examples of negative sentences 

    English

    Urdu

    we have not taken tea

    ہم چائے نہیں پی چکے ہیں

    the girl has not sewn the cloths 

    لڑکی کپڑے نہیں سی چکی ہے

    we have not lost the match

    ہم نے میچ نہیں ہوتا ہے

    I have not fulfilled my promise

    میں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا ہے

     

     

     

    سوالیہ (interrogative) فقرے:



    بکروں کو سوالیاں بنانے کے لئے امدادی فعل (has,have ) کو فقرے کے شور میں یعنی subject سے پہلے لگایا جاتا ہے

     Has/have +subject +verb کی تھرڈ فارم+ object

     

    Examples of interrogative sentences 

    English

    Urdu

    have you plucked the flowers

    کیا تم پھول توڑ چکے ہو

    has he revised his lesson

    کیا وہ اپنا سبق دہرا چکا ہے

    has he resigned?

    کیا اس نے استعفی دے دیا ہے ہے

    have you put him off

    کیا تم نے اسے ٹال دیا ہے

     

                                         Exercise

    1 میں تمام سوالات حل کر چکا ہوں

    2 انہوں نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے

    3 مالی پودوں کو پانی دے چکا ہے

    4 سردی کا موسم شروع نہیں ہوا ہے

    5 اس نے میرے مطالبہ تسلیم نہیں کیا ہے

    6 نوکر نے لیمپ روشن نہیں کیا ہے

    7 کیا انسان کو خلا کو تسخیر کر چکا ہے

    8 تم نے افواہیں کیوں پھیلائی ہے

    9 کیا وہ دیر سے آیا ہے

    10 کیا ڈاکٹر نے مریض کا معائنہ کر لیا ہے

     

    نوٹ مندرجہ بالا فکروں کا حل درج ذیل practice میں موجود ہے

                                    Practice

    کو مد نظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل فقروں میں موجود غلطیاں درست کریں کریں Present perfect tense

    1  i has solve all the sums .

    2 they have do their duty

    3 the gardener has watering the plants 

    4 the winter season have not set in

    5 he has not accept my demand 

    6 the servant have not lighting the lamp

    7 have man conquer the space

    8 why has you spread the rumors 

    9 have he came late 

    10 has the doctor examining the patient


    so that is all about present perfect tense in Urdu hope you like it if you you any questions regarding this you can ask in comment sections

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *