Wed. Jul 24th, 2024

    in this article, you will learn the present indefinite tense in Urdu with examples of exercise and practice 

    Present indefinite tense identification in urdu اردو میں پھچان

    اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں تا ہے دیتا ہوں ہو ہو وغیرہ آئیں تو فقرے کے ہوتے ہین

    میں نماز پڑھتا ہوں، ہو ہم ہاکی کھیلتے ، ہیں تم پانی پیتے ہو وغیفعل (verb) کی فارم

    کی فارمVerb

    کی پہلی فارم استعمال ھوتے ہے Verb میں Present indefinite tense

    Helping Verbامدادی فعل

    زماں حال مطلق کی سادہ جملوں میں کوئی بھی امدادی فعل استعمال نہیں ہو ہوتا یا البتہ منفی اور سوالیہ جملوں ہیں اںکا استعمال کیا جاتا ہے

    Does اور Do 

    اس کی دو امدادی فعل ہیں جو منفی اور سوالیہ جملوں میں استعمال ہوتی ہیں

     Formation of Present indefinite tense in Urdu

     زمان حال مطلق کو بنانے میں سب پہلے سبجیکٹ اور اسکی بعد امدادی فعل اور پہر فعل کی پہلی صورت یعنی فرسٹ فارم اور آخر میں ابجییکٹ کا استعمال کیا جاتا ہے

    Subject+first form of verb+ object

    مثبت فقرے Affirmative sentence

    جیسا کہ آپ کو مینے پہلے ہی بتایا ہے کہ اس زمان کی سادہ جملوں میں امدادی فعل کا استعمال نہیں ہوتا تو اس کا کلیہ مدرجا نیچے دیے گئے طریقہ پر بنایا گیا ہے

    سب سے پہلے سبجیکٹ  اور اس کی بعد فعل اور آخر میں مفعول کا لگایا جاتا ہے 

    Subject+ verb+ object

    simple or affirmative sentences examples

    EnglishUrdu
    we help the poorہم غریبوں کی مدد کرتے ہیں
    you tell a lieتم جھوٹ بولتی ہوں
    he pulls my legوہ میری ٹانگیں کھینچتا ہے
    Ali catch’s fishعلی مچھلیاں پکڑتا ہے
    he flies a kiteوہ پتنگ اڑاتا ہے

    اگر مثبت جملوں کا فائل واحد ہے تو فعل کی پہلی فارم کہ ساتھ s یا es یا پھر کبھی کبھی ies کا اضافی کیا جاتا ہے 

    منفی جملے Negative Sentence

    زمان حال مطلق کی منفی جملے بنانے یا پہر مثبت جملوں کو منفی بنانے کیلئے فاعل یعنی سبجیکٹ اور پہر امدادی فعل اور اس کہ فوراً بعد ناٹ لگایا جاتا ہے اور اس کی بعد فعل کی پہلی فارم اور آخر میں معفول لگایا جاتا ہے

    Subject+do/does+not + first form of verb+ object

    Present Indefinite tense in urdu

    negative  sentences examples

    EnglishUrdu
    we do not waste our timeہم اپنا وقت ضائع نہیں کرتے ہیں
    I do not know his nameمیں اس کا نام نہیں جانتا ہوں
    Arif does not play the Mirabelsعارف گولیاں نہیں کھیلتا ہے
    he does not ring the bellکو گھنٹی نہیں بچاتا ہے

    سوالیہ جملے Interrogative Sentence

    فعل حال مطلق کی سادہ جملوں کو سوالیہ بنانے کیلیے یا پھر سوالیہ جملے بنانے کیلئے سب سے امدادی فعل اور اس کی بعد سبجیکٹ پھر فعل کی پہلی صورت اور آخر میں مفعول کا استعمال کیا جاتا ہے نیچے دیے گئے طریقہ کی مطابق

    Do/does + subject+ verb first form+ object

    Present Indefinite Tense in Urdu

    interrogative sentences

    EnglishUrdu
    do you make a noiseکیا تم شور کرتی ہو
    do hens lay eggsکیا مرغیاں انڈے دیتی ہیں
    does he water the plantsکیا ہو پودوں کو پانی دیتا ہے
    does Ali fly a kiteکیا علی پتنگ اُڑاتا ہے

    یاد رکھیں

    اگر سوالیہ جملوں میں جمع فائل کی ساتھ do 

    اور واحد فائل کی ساتھ does 

    کا استعمال کیا جاتا ہے

    ضروری بات 

    یاد رکھیں اگر سوالیہ جملوں میں کیوں کب کہاں کیسے اور کتنی وغیرہ جیسے الفاظ کا ترجمہ کیا جائے تو اب کو سوالات میں لکھا جاتا ہے مثلاً

    EnglishUrdu
    why does she weepوہ کیوں ہوتی ہے
    where do you liveتم کہاں رہتے ہو
    when does Ali playعلی کب کھلتا ہے

    Present Indefinite Tense in Urdu Exercise

    1 وہ نماز پڑھتی ہے

    2 ماہی گیر مچھلیاں پکڑتے ہیں

    3 سورج مشرق سے نکلتا ہے

    4 دکاندار تازہ پھل نہیں بچتا ہے

    5 لڑکیاں گیت نہیں گاتے ہیں

    6 ہم جھوٹے بہانے نہیں بناتے ہیں

    7 کیا تم وقت پر اسکول جاتی ہو

    8 کیا بھکاری بھیک مانگتا ہے

    9 یہ دکاندار کم کیوں تولتا ہے

    10 بچے آنکھ مچولی کہاں کھیلتے ہیں

    Present Indefinite Tense in Urdu Practice

    1 she say her prayer

    2 fisherman catching fish

    3. The sun rises in the East

    4 the shopkeeper do not sells fresh fruit

    5 Girls does not sings songs

    6 we do not makes lame excuse

    7 does you goes to school in time

    8 do the beggar begs for the aims

    9 why do this shopkeeper gives short measure

    10 where does the children plays hide and seek

     

    solved exercise and practice

    1 she says her prayer.

    2 fisherman catches fish.

    3. The sun rises in the East.

    4 the shopkeeper does not sells fresh fruit.

    5 Girls does not sings song.

    6 we do not make lame excuse.

    7 does you go to school in time.

    8 do the beggar beg for the aims.

    9 why does this shopkeeper gives short measure.

    10 where does the children play hide and seek.

    i hope you like this article about present indefinite tense in Urdu any comment correction or suggestion are welcomed in the comments section

    Read also Future Indefinite Tense In urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *