Mon. Oct 7th, 2024

    Past indefinite tense in Urdu 

    if you do not know about the past indefinite tense in Urdu and you want to learn  past indefinite tense in Urdu than you are at right place below i had discussed it in detail with examples 

     Table of content

    past indefinite tense in urdu    


    اردو میں پہچان:


    اردو کے اس فقرے جن کی آخر میں ا ،ی،ے وغیرہ آئے تو وہ past indefinite tense کی فقرے ہوتے ہیں مثلا :

    میں نے خط لکھا

    اس نے نظم پڑھی 

    ہم نے پرندے دیکھے

    اس کے علاوہ ایسی بھی کرے جن کی اخر میں تا تھا تی تھی،تے تھے وغیرہ آئیں تو وہ بھی اس tense کے فقرے ہوتے ہیں 



    مثلا: وہ ہر روز ورزش کرتا تھا 

    وہ تمہیں بہت یاد کرتے تھے



    نوٹ

    اس tense کے آ خر میں ہوں ،ہو،ہیں،یا گا گے گی وغیرہ ہرگز نہیں آتی



    فعل (verb) کی فارم:

    اس tense کے مثبت فقروں میں  verb کی سیکنڈ فارم استعمال ہوتی ہے جبکہ نفی اور سوالیہ فقروں میں فرسٹ فارم استعمال ہوتی ہے



    امدادی فعل(helping verb):

    اس tense میں امدادی فعل (did) استعمال ہوتا ہے لیکن یہ امدادی فعل صرف نفی اور سوالیہ فقروں میں استعمال ہوتا ہے مثبت فقروں میں نہیں 



    نوٹ : 

    بعض اوقات کسی بات پر زور دینے کیلئے مثبت فقروں میں بھی امدادی فعل (did) استعمال کیاجاتا ہے 

    URDU

    ENGLISH

    س نے ضرور میرے کتاب چرائی تھی

    He did steal my book

     



    جنرل کلیہ

    Subject+ کی سیکنڈ فارمverb+ object



    مثبت (affirmative) فقرے:

     اس tense کے مثبت فقروں میں امدادی فعل (did) استعمال نہیں ہوتا اس لیے مثبت فکر و کا ترجمہ کرتے وقت سب سے پہلے فاعل (subject) پھر verb کی سیکنڈ فارم اور آخر میں مفعول کا ترجمہ کیجئے


    Subject+ کی سیکنڈ فارمverb+object

    simple or affirmative sentences 

    ENGLISH

    URDU

    Ali plucked a flower.

    علی نے پھول توڑا

    He told a lie

    اس نے جھوٹ بولا

    You wasted your time

    تم نے اپنا وقت ضائع کیا


    نفی (negative) :

     اس tense کے فقروں کو نفی بنانے کیلئے فاعل subject کے بعد did not لگایا جاتا ہے اور پھر verb کی فرسٹ فارم استعمال کی جاتی ہے 

    Subject+ did not + فرسٹ فارم verb+ object


    negative sentences 

    ENGLISH

    URDU

    He did not insult me

    اس نے میری بےعزتی نہیں کی

    We did not abuse Ali

    ہم نے علی کو گالی نہیں دی

    He did not jump into the river

     

    اس نے دریا میں چھلانگ نہیں لگائی




     

    سوالیہ (interrogative) فقرے:

    فقیروں کو سوالیا بنانے کیلئے subject سے پہلے یعنی فقرے کے شروع میں امدادی فعل did لگایا جاتا ہے اور verb کی فرسٹ فارم استعمال ہوتی ہے

    interrogative sentences

    ENGLISH

    URDU

    Did he fail in the examination?

    اس نے میری بےعزتی نہیں کی

    Did it rain yesterday?

    ہم نے علی کو گالی نہیں دی

    Why did you pluck the flowers?

    اس نے دریا میں چھلانگ نہیں لگائی



    Why did you pluck the flowers?

    تم نے پھول کیوں توڑے

     



                                                                                                                           Exercise 

    1 ہم نے خوب محنت کی

    2 مال گاڑی مسافر گاڑی سے ٹکرا گئی

    3 انہوں نے پرانا مکان بیچ دیا

    4 مزدوروں نے ہڑتال نہیں کی

    5 اس نے اپنا سامان نہیں باندھا

    6 تم نے میری نصیحت پر عمل نہیں کیا

    7 کیا تم نے مجھے یاد کیا

    8 کیا سو ثوبیہ نے ڈراؤنا خواب دیکھا 

    9 کیاعنی تمہیں کان سے پکڑا  

    10 کیا اس نے ہمیں گالیاں دی



    نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل ذیل practice میں موجود ہے



                                                                                                                 Practice

    کو مدنظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل کے گھروں میں موجود غلطیاں درست کریں Past indefinite tense

    1 we working hard 

    2 A goods train collide against a passinger train 

    3 they sell their old house 

    4 the labourers do not went on strike 

    5 he did not packed his luggage

    6 you not did acted upon my advice 

    7 did you missed me?

    8 Did sobia saw a dreadful dream?

    9 Do Ali caught you by ear?

    10 Did he abused us?


    its all about past indefinite tense in Urdu hope you understand it if you any doubt than you can ask it in the comment section


    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *