Sun. Apr 14th, 2024
    Nuberol Forte uses in UrduNuberol Forte uses in Urdu

    اسلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ جانتے ہیں کچھ لوگوں کو درد کی اتنی شدت ہوتی ہے کہ کہ ان کو یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ان کے جسم کے آر پار جارہی ہے ہے تو آج ان کے لیے میں ایک ایک دوا یا ٹیبلٹ کو بتانے جارہا ہوں جو ایک بہترین دوا ہے

    دوا اس دوا کا نام ہے Nuberol Forte اس آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں گا Nuberol Forte uses in Urdu ساتھ ہی ساتھ اس کے دوا کے استعمال کرنے کا طریقہ فقہ اور اس کے نقصانات وغیرہ تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میرا آرٹیکل پسند آئے گا ۔

    نیبورل فورٹ کی بناوٹ

    سیرل فارما کمپنی والی اس دوا کو بناتے ہیں۔

    اس دوا کو بنانے کے لئے سب سے پہلے جو کہ میں کا استعمال ہوتا ہے اس کا نام ہی پیراسٹامول جس کا استعمال ہر قسم کے بخار کے لیے کیا جاتا اور یہ بہت سی میڈیسن میں استعمال ہوتا ہے

    دوسرا دوست میں کیمیکل استعمال ہوتا ہے اس کا نام ہے اورفناڈین جس کا کام سے ہر وہ ھڈی جو پٹھوں سے ملتی ے اس میں درد کی شدت کو کم کرتی ہے

    Nuberol Forte uses in urdu

    پٹھوں کی درد کی لیے

    یہ ٹیبلیٹ ہر عمر کے لوگ جں کو پٹھوں کا درد رھتا ھے ان کو استعمال کرنی چاہیے کیونکہ ان کے لیے یہ دعا بہت ہی کارآمد ثابت ہوگی ابھی اس کا رزلٹ بہت ہی اچھا ہے

    ھڈیوں کی درد کی لیے

    وہ افراد جن کی عمر زیادہ ہو گئی ہے یا وہ خواتین جو بہت زیادہ گھریلو کام کاج کرتی ہیں ہیں جس کی وجہ سے ان کی ہڈیوں میں درد رہتا ہے کسی بھی قسم کے ہڈیوں کے درد کے لئے دعا بہت ہی کارآمد ہے

    ماھواری کی درد کی لیے

    وہ خواتین جن کو ماہواری کی وجہ سے بہت زیادہ شدت سے درد ہوتا ہے تو ان کے لئے بھی یہ دوا بہت فائدے مند ہے اور وہ بھی اس کا استعمال کرسکتی ہیں

    بخار کی لیے

    یہ دوا ہر قسم کے بخار کے لیے مفید ہے بخار کی وجہ سے ہونے والے درد کی شدت کو بھی کم کرتی ہے اور بخار سے فوری طور پر رہتی ہے ہر قسم کے بخار میں اس کا استعمال کر سکتے

    کمر کی درد کی لیے

    کمر کا درد کسی بھی وجہ سے ہو سکتا ہے جیسے کہ کوئی بھاری کی دکھانا بہت زیادہ کام کرنا زیادہ دیر کسی ایک جگہ پر بیٹھنا تو کمر درد کے لیے یہ ایک بہترین دوا ہےکمر درد ممیں آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    گردن اور کندھوں کے درد کی لیے

    آپ اس دوا کا استعمال گردن اور کندھوں کے درد کے لیے بھی کر سکتے ہیں وہ اس میں بھی آپ کو یہ دوا حرام کریں گی ۔

    سر درد کے لیے

    سر درد ہونے کی بہت ساری وجوہات ہے جیسا کہ بہت زیادہ ٹینشن یا ذہنی دباؤ وغیرہ تو آپ سر درد کے لیے بھی اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں یہ سر درد کے لیے بہت ہی کارآمد ہے

    نقصانات

    اس کا سب سے پہلا جو نقصان ہے وہ یہ ہے کہ آپ کا گلا یا منہ سے زیادہ خشک رہے گا

    اس کے سائیڈ ایفکٹس میں یہ بھی ہے کہ آپ کو اس کی وجہ سے پیٹ کی تکلیف بھی ہو سکتی ہے۔ جیسے کہ الٹی معدے میں درد درد درد پیٹ میں درد بھی ہو سکتا ہے۔

    گردے اور معدے کی تکلیف والے افراد اس دوا کا استعمال کرنے سے گریز کریں اور اس ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں تو بہتر ہے۔

    وہ خواتین جو بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور بارہ سال سے کم عمر کے بچے بھی اس کا استعمال نہیں کر سکتے۔

    طریقہ استعمال

    اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک دو گولیاں دن میں دو بار استعمال کرسکتے ہیں اس سے زیادہ اس کا استعمال نہیں کر سکتے

    کہ برے می Nuberol Forte uses in Urdu تو یہ تھا

    دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میں راضی آرٹیکل پسند آیا ہو گا دوستوں کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے صلاح و مشورہ کرنا بہت لازمی ہے ۔یی

    یہ بھی پڑھیں ایسکارڈ ٹیبلیٹ کی استعمال

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *