Tue. Mar 26th, 2024
    Ascard tablet uses in UrduAscard tablet uses in Urdu

    Ascard tablet uses in urdu السلام وعلیکم معزز قارئین آج کی آرٹیکل کا عنوان ہے

    دوستو آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ ایسکارڈ کس وجہ سے استعمال کرتے ہیں اور کن کن بیماریوں کے علاج کے لیے دوا استعمال ہوتی ہے ہے اور اس کے استعمال سائیڈ فیکٹ اور اس کی خوراک کے بارے میں تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا یہ آرٹیکل پسند آئے گا۔

    ایسکارڈ ٹیبلیٹ کا تعارف

    ا ایسکارڈ ٹیبلیٹ کو فارما والوں نے تیار کیا ہے اس کو تیار کرنے میں نیچے دیا گیا کیمیکل استعمال کیا گیا ہے

    Acetylsalicylic acid ( Aspirin BP) 75 mg

    ایسکارڈ 75 ایک اسپیرں یہ جو ہمارے خون کو پتلا کرتا ہے اگر تم میں کوئی طاقتور چربی ہو جائے تو اس کے لئے یہ دوا استعمال کی جاتی ہے 

    Ascard tablet uses in urdu

    خون کو پتلا کرتی ہے

    وہ افراد جن کی خواب میں دودھ زیادہ کلسٹرول یا چربی ہوگئی ہے تو وہ اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ خون میں کولیسٹرول اور چربی کو کم کر دیا جس کی وجہ سے یہ دل کی شریانوں میں آسانی سے گزر سکتا ہے اور ہمارے بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے ۔

    بلیڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے

    یہ تو پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک بہترین دوا ہے ہے اس کے استعمال سے ہمارے دل کی شریانوں سے آسانی سے گزر جاتا ہے اور ہمارا بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔

    ریڑکی ہڈی اور کندھوں کے درد کے لیے

    جن افراد کو لڑکی ہڈی اور کندھوں کے درمیان درد کی شکایت رہتی ہے وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ اس درد کو دور کرنے میں بہت ہی زیادہ کارآمد ثابت ہوگی اور ان کو یہ بہت ہی اچھا رزلٹ دیں گی۔

    گیس کو خارج کرتے ہے

    یہ ایک گیسٹرو رزسٹ دوا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ گیس کو خارج کرتا ہے یا اس کو بڑھنے نہیں دیتا ہمارے خون میں جو کیس جمع ہو جاتا ہے اس کو ریلیز کرتا ہے ہے جس کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں جیسے کہ ہائی بلڈ پریشر وغیرہ سے بھی چھٹکارا مل جاتا۔

    سائیڈ ایفکٹس

    ویسے تو اس دوا کے کوئی بھی سائڈ ایفیکٹس نہیں لگ رہا لیکن اگر آپ کو اس کے استعمال کرنے سے الرجی وغیرہ ہوتی ہے تو آپ اس دوا دوا کو استعمال کرنے سے گریز کریں یا فورا ہی اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں کریں

    استعمال کرنے کا طریقہ

    اس  کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ چوبیس گھنٹے میں آپ زیادہ سے زیادہ دو گولیاں استعمال کرسکتے ہیں یا پھر اس کا بہت ہی آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کو صبح و شام ایک گولی استعمال کریں یا پھر اپنے ڈاکٹر کے بتائے ہوئے طریقے سے اس کا استعمال کریں۔

    احتیاطی تدابیر

    معزز قارئین کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پرہیز کریں اگر کسی بھی قسم کوئی دوا استعمال کرنے سے آپ کو کوئی تکلیف ہوتی ہے تو فورں ڈاکٹر سے رجوع کریں

    تو دوستو کیسا لگا آپ کو ایسا آرٹیکل Ascard tablet uses in Urdu

    امید کرتا ہوں کہ آپ کی لیے مفید رہا ھو گا اگر پھر بھی کسی قسم کی کوئی معلومات لینا چاہتے ہیں یا پھر ایسکارڈ ٹیبلیٹ کی بارے میں کچھ اور پوچھنا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی کمینٹ باکس میں کمینٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں آپ کی سوال کا جواب ضرور دیا جائے گا

    یہ بھی پڑھیں نیبورل فورٹ کی استعمال

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *