Wed. Jul 24th, 2024
    Primolut n tablet uses in UrduPrimolut n tablet uses in Urdu

    ےPrimolut n tablet uses in Urdu معزز قارئین آج کی آرٹیکل کا عنوان د

    السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آگے آج میں جس طرح کے بارے میں آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ خصوصی طور پر خواتین کے لیے ہے اور ان کے خواتین کے مسائل جوں ہی ان کو حل کرنے کے لئے جیسے کہ خواتین کی پیچیدہ مسائل کی ماہواری میں بے قاعدگی دیا یا اور بھی بہت سارے مسائل تو یہ آرٹیکل آخر تک ضرور پڑھیے گا۔

    کا تعارف Primoult n tablet

    کمپنی والی بناتے ہیںBAYER

    اس کا فارمولا نیچے دیا گیا ہے

    Norethisterone 5 mg

    اس کی ایک پیک مین 30 ٹیبلیٹ ہوتی ہی

    Primout n tablet uses in urdu

    اس کی استعمال آپ نیچے دیے گئے بیماریوں میں کر سکتے

    ماھواری میں بے  قاعدگیاں

    اگر آپ کو پیریڈز مقررہ وقت پر نہیں آتے اور مطلب کہ کبھی کبھار ٹائم سے پہلے آ جاتے ہیں اور کبھی کبھار بہت سارے اوقت کے بعد آتے ہیں تو اس صورتحال میں بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔اور اگر آپ کو ہر ماہ ایک جیسے پیڑڈز نہیں ہوتے یعنی کہ کبھی کم کبھی بہت زیادہ تو بھی اس کا استعمال کر سکتی ہیں

    ماہواری کا اپنے وقت پر نا ہونا 

    وہ خواتین جن کو ماہواری اپنے وقت پر نہیں ہوتی تو وہ بھی داوا کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    ماہواری کی دوران بہت زیادہ خون کا آنا

    وہ خواتین تین دن کو دوران ماہواری بہت زیادہ بلیڈنگ ہوتی ہو ہو یعنی کہ بہت زیادہ خون آتا ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتی ہے

    ماہواری آنا بند ہوگیے ہو

    وہ خواتین جن کو کبھی کبھی محاواری نہیں آتی یا دے دوں گا تمہاری آنا بند ہو جاتی ہے تو وہ بھی استعمال کر سکتی ہے

    کمر اور پیٹ میں درد کا ہونا

    کچھ خواتین کو ماہواری سے ایک دو ہفتے قبل ہی ماہواری  کی علامات آنے لگتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی کمر اور بہت سارا درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتی ہیں۔

    ماہواری کی دوران کمر اور پیٹ کی نچلی حصے میں درد

    اگر آپ کو ماہواری کے دوران کمر اور پیٹ کے نیچلے حصے میں بہت سارا درد رہتا ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے جس کی وجہ سے آپ روزانہ کے کام کاج نہیں کر سکتی اور روزہ مرہ کے کام کرنے میں آپ کو اس کی وجہ سے تکلیف ہو رہی ہو تو  اس کا استعمال اس صورتحال میں بھی کیا جا سکتا ہے۔

    ماہواری کی دوران پیشاب کرنے میں درد

    اگر ماہواری کے دوران آپ کو پیشاب کرنے میں بہت زیادہ درد ہو رہا ہو تو بھی آپ اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں پیشاب میں خون یا پھر قبض کا ہونا تو ایسی علامات میں بھی آپ اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    برتھ کنٹرول کرنے کے لیے

    اس دوا کا استعمال برتھ کنٹرول یعنی حمل کی روک تھام کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔وہ خواتین جو حمل کو روکنا چاہتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتی ہے

    مصر اثرات

    بہت زیادہ خون آنا ٹانگوں میں درد کرنا بالوں کا گرنا اور چھاتی میں درد درد کا ہونا میں درد کا ہونا متلی کا ہونا گھبراہٹ کا ہونا جسم کا سن ہونا اور سونی میں تکلیف کا ہونا چہرے پر بال ہو سکتے ہیں ہیں آپ کی برسٹ کی سائز بڑھ جاتی ہے چکر وغیرہ آ سکتی ہیں 

    اگر ان علامات میں سے اگر آپ کوئی بھی ہوتی ہے تو آپ کورنگی میں ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ڈاکٹر کے صلاح اور  مشورے کے بغیر استعمال کرنے سے گریز کریں

    استعمال کرنے کا طریقہ

    اس کی ایک گولی روزانہ تین بار استعمال کر سکتے ہیں ہیں اور اور اس کو زیادہ سے زیادہ 14 دن تک استعمال کیا جا سکتا ہے اس سے زیادہ استعمال کرنے سے پرہیز کریں

    Read also intig d tablet uses in urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *