Metrozine Syrup Uses in Urdu

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج آپ کو میں کی سیرت کے بتا دیں بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کا استعمال عمر کے لوگ کرتے ہیں جو بہت سارے ڈاکٹر کمنٹ کرتے ہیں بچے بڑے اور ہر عمر کے لوگوں کو اس گروپ کا نام ہے جو زیادہ تر پیٹ کی بیماریوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

کا تعارف Metrozine syrup

اس سیرپ کو سیرل پاکستان کمپنی والی بناتے ہیں

اس کی ایک بوتل 90 ملی لیٹر کی ے۔

 کی بناوٹ Metrozine syrup composition

اس سیرپ کی کامبںیشں نیچے دیئے گئے ہیں

Metronidazole Bp 200 mg

Metrozine syrup uses in Urdu

اس سیرپ کا زیادہ تر استعمال پیٹ کی انفیکشن کیلئے کیا جاتا ہے اس کی اور استعمال نیچے دیئے گئے ہیں 

گردے کا درد 

وہ لوگ جن کو گردوں میں درد ہے یا گردوں میں کسی بھی وجہ سے درد ہے تو اس درد سے راحت پانے کے لیے بھی وہ اس سب کا استعمال کر سکتے ہیں گردوں کے درد کے لیے یہ ایک مفید سیرپ ہے

پیٹ کا درد

اس سیرپ کا استعمال سب سے زیادہ پیٹ کی درد کے لیے کیا جاتا ہے پیٹ کے درد کی بہت ساری وجوہات ہوتے ہیں جیسے کہ ہاضمہ ٹھیک نہیں ہونا  یا پھر ہر قسم کے درد میں ایک مفید دوا ہے بچوں بوڑھوں اور ہر قسم کے لوگ جن کے پیٹ میں درد ہے وہ اس سیرپ  کا استعمال پیٹ کے درد کے لئے کر سکتے ہیں۔

مثانے کا درد

مثانے کے درد کی بھی بہت سارے وجوہات ہیں بہت زیادہ گرم چیزوں کا استعمال کرنا لازمی کا صحیح طریقہ سے نہ ہونا نا تو یہ ہر قسم کے مثانے کے درد میں مفید سیرت ہے افراد کو مثانے میں درد رہتا ہے تو وہ بھی ڈاکٹر کے مشورے سے اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

آنتوں کا درد 

وہ افراد جن کو انتوں میں بہت سارا درد دیتا ہے چاہے وہ کسی بھی قسم کے انفیکشن کی وجہ سے ہو یا کوئی اور وجوہات ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں ان کے درد کے لیے یہ بھی ایک مفید صرف ہے بہت سارے ڈاکٹر آنکھوں کے درد میں اس کس مشورہ دیتے ہیں۔

پتہ کا درد 

وہ لوگ جن کے پتے میں درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں درد ہونے کے  بہت ساری وجوہات ہوتی ہے 

ماهواری کا درد

وہ خواتین جن کو ماہواری کے دوران بہت سارا درد رہتا ہے اور اس درد کی وجہ سے وہ چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہتی یا کوئی بھی کام کاج نہیں کر سکتی تو وہ بھی استعمال کر سکتی ہے اس سیرپ کے استعمال کرنے کے بعد ان کے ماہواری کے درد میں کمی آ جائے گی ۔

دست کیلئے

وہ حضرات جن کو دست ہیں اور بار بار پاخانہ آنےحاجت ہو رہی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں ہر عمر کے لوگ جن کو دست ہیں تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Dosage استعمال کا طریقہ

تین سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے ایک کھانے کا چمچ اور تین سال سے بڑے بچے اس کے دو چائے کے چمچ استعمال کرسکتے ہیں اس سے عمر میں بڑی عمر کے لوگ اس کے دن میں دو چائے کے چمچ دو یا تین بار بھی استعمال کرسکتے ہیں ہیں وہ بھی ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ اپنی حالت اور تکلیف کی بنیاد پر ہیں اس کا خوراک کا تعین کریں۔

Side Effects مضر اثرات

اس کی ٹیم وزرات اثرات عام طور پر پائے جاتے ہیں ہیں وہ یہ ہے

قبض 

پیٹ میں درد 

الٹی 

سر میں درد

ڈائریا وغیرہ

اس کی مضر اثرات میں شامل ہے اگر ان میں سے کوئی بھی نمودار ہوتا ہے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرے۔

تو یہ سب تھا آج کا آرٹیکل میں امید کرتا ہوں کہ آپ کیلئے فائدے مند رہا ہو گا اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا۔

Read Also seradep tablets uses in urdu

Leave a Comment