Caflam 50 mg Tablet uses in Urdu

معزز قارئین کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت اور عافیت سے ہونگے آج میں آپ جس ٹیبلیٹ کی استعمال کی بارے میں بتانے جا رہا ہوں اس کی بہت ساری استعمال ہیں اور وہ ہر قسم کی درد کیلئے استعمال ہوتے ہے کی ہا دوستو اس کا نام کیفلام ٹیبلیٹ ے

  کا تعارف Calfam Tablet 

اس ٹیبلٹ کو ںورٹس فارما کمپنی والی بناتے ہیں

اس کی ایک پیک مین 20 گولیاں آتی ہیں 

 کی بناوٹ Calfam tablet composition

اس ٹیبلٹ کو بنانے میں نیچے دیا گیا کیمیکل کامبںیشں استعمال کیا جاتا ہے

Diclofenac potassium

Caflam 50 mg tablet uses in Urdu

پٹھوں کا درد

پٹھوں کی درد کے لیے یہ ایک مفید دوا ہے جو لوگ عورتوں کے درد میں مبتلا ہیں وہ اس کا استعمال کرسکتے ہیں اس کے استعمال کرنے کے بعد پٹھوں کے درد سے راحت ملتی ہے 

کمر درد

بہت زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یا پھر کسی اور وجہ سے آپ کی کمر میں درد رہتا ہے بہت زیادہ درد ہے تو بھی استعمال کرسکتے ہیں کمر درد کے لیے یہ ایک بہترین دوا ہے اس کے استعمال کے بعد کمر درد کم ہو جائے گا کیونکہ یہ بہت ہی جلد اثر دکھاتی ہے ۔

دانت کا درد

دانتوں میں کسی قسم کا بھی درد ہو چاہے وہ انفیکشن کی وجہ سے ہو یا پھر کسی چوٹ لگنے کی وجہ سے ہر قسم کے دانت کے درد کے لیے ایک مفید دوا ہے  وہ افراد جن کو دانتوں میں درد ہے اور اس کا استعمال کریں کریں یہ بہت ہی جلد نتیجہ دیتی ہے 

سوجں

اس ٹیبلٹ کا استعمال ہر قسم کی سوجن کے لئے کیا جاسکتا ہے وہ افراد جو سوجن کی وجہ سے متاثر ہیں تو وہ اس کا استعمال ضرور کریں

حیض کا درد

وہ خواتین جو ہیز کے درد کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال کریں اس کیلئے بھی یہ ایک بہترین ٹیبلیٹ ے

ماہواری کا درد

وہ خواتین جن کو ماہواری کی وجہ سے بہت زیادہ شدت سے درد رہتا ہے تو اور کسی بھی طرح کا کام کاج کرنے میں تکلیف پیش آتی ہے تو وہ بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتی ہیں 

جوڑوں کا درد

وہ افراد جن کے جوڑوں میں درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں جوڑوں کی درد کیلئے یہ ایک بہترین ٹیبلیٹ ے

اس کی علاوہ ناک کان اور آنکھ میں اگر کسی بھی انفیکشن کے وجہ سے یا پھر کسی اور وجہ سے درد رہتا ہے تو بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔

استعمال کرنے کا طریقہ dose

ایک دن میں دو سے تین گولیاں پانی کی ساتھ استعمال کر سکتے ہیں 

احتیاطی تدابیر

سال سے کم عمر کے بچے اس کا استعمال نہ کریں یا پھر استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں12  

وہ خواتین جو حمل سے وہ اس کا استعمال نہیں کر سکتی اور وہ خواتین بھی جو اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں تو وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں

جن لوگوں کو کسی بھی قسم کی الرجی رہتے ہے تو وہ بھی اس استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے اکی بار مشورہ ضرور کریں

مضر اثرات Caflam tablet

اس ٹیبلٹ کو استعمال کرنے سے نیچے دیے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

الٹی

موں کا خشک ہونا

قبض

پیٹ خراب ہوںا

سر درد

سینے میں جلن 

اگر اس کے استعمال کرنے کے بعد ان میں سے کسی بھی مضر اثر نمودار ہوتا ہے تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں

تو معزز قارئین کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں کہ آپ کو اس بہت سارے معلومات ملی ہوگی اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا ۔

Read Also Zopent Tablet uses in urdu

Kanadex N cream uses in urdu

Leave a Comment