Sat. Jul 20th, 2024
    Kanadex N cream uses in UrduKanadex N cream uses in Urdu

    اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے حاضر ہوں آپ کے سامنے ایک اور معلوماتی آرٹیکل کے ساتھ جس میں میں آپ کو بتاؤں گا ایک ایسی کرین کے بارے میں جس کے بہت ساری ا doستعمال ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اینٹی الرجک اور بیکٹیریا کے خلاف بہت ہی مؤثر کریم ہے تو چلتے ہیں اپنے آرٹیکل کی طرف آ خر تک پڑھے گا اس میں آپ کو بہت ساری معلومات ملے گی۔

    کا تعارف Kanadex N cream

    اس کریم کو Isis Pharmaceutical کمپنی والی بناتے ہیںاس کی ایک پیک کی سائز 15 ملی گرام کی ے

    کی بناوٹ Kanadex N cream

    اس کریم کو بنانے میں دو قسم کی کمیکل استعمال کی گئی ہیں ۔Neomycin اور Dexamethasone

    Kanadex N Cream Uses in Urdu

    اس کا استعمال اسکن کے بیرونی سے کیا جاتا ہے یعنی کہ یہ صرف اسکن کے بیرونی حصے کے استعمال کے لئے ہے اور اس کے کون کون سے استعمال ہے یہ نیچے دیئے گئے

    الرجی کیلئے

    یہ ایک اینٹی الرجی کریم ہے  وہ افراد جن کو اسکن کی کسی بھی حصے پر الرجی وغیرہ ے تو وہ اس کا استعمال کر سکتے ہیں الرجی کیلئے یہ ایک ایک بہترین کریم ے اس کی استعمال سے الرجی سے نجات حاصل ہوتی ہے ۔

    اسکن انفیکشن

    اس کریم کا استعمال اسکن پر ہونے والے کیسی بھی قسم کی انفیکشن کیلئے استعمال کیا جاتا ہے وہ لوگ جن کو اسکن پر انفیکشن ہے تو وہ اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ کریں

    سوزش کیلئے 

    کسی بھی قسم کی سوزش ہو تو بھی اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں بس یہی ہے کہ اس کو جہاں پر وہاں پر لگانا ہے تو ہمیں بہت ہی اچھے نتائج ملیں گے۔

    چہرے پر زخم

    اگر چہرے پر کسی قسم کا نشان پڑ گیا ہوں چاہے وہ کسی زخم کی وجہ سے ہو یا پھر پھر کسی بھی سبب ہو تو بھی اس کریم کا استعمال کر سکتے ہیں 

    خارش

    وہ لوگ جن کو اس کے اوپر بہت زیادہ خوش ہوں گی رہتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں ہیں ہیں ان کے لیے یہ ایک بہترین  کریم ہے کیونکہ اس جراثیم کش خوابیان موجود ہیں جو خارش کو ختم کرنے میں مدد کرتی ہے ۔

    دانوں کیلئے

    اگر چہرے پر یا جسم کے کسی حصے پر دانے پڑ گئے ہو تو بھی اس کا کریم کا استعمال کیا جا سکتا بشرط یہ کہ اگر وہ بہت زیادہ پرانی نہ ہو اور حال ہی میں ہوئی ہوں ۔

    کیل مہاسوں

    اگر چہرے پر کیل مہاسے پڑ گئے ہو تو بھی یہ کریم کی کیل مہاسوں کے لئے بہت ہی مفید ہے ہے ہے کل مہاسوں کے لئے اس کریم کا استعمال کرنا چاہیے۔

    چھائیوں کیلئے

    وہ خواتین و حضرات جن کے چہرے پر چھائیاں پڑ گئی ہو ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ان کو اس کریم کی استعمال سے بہت ہی اچھی نتائج ملیں گے

    Usage Method استعمال کرنے کا طریقہ

    دن میں ایک بار اس حصہ پر لگائیں جو متاثر ے کم سے کم سات دن اور زیادہ سے زیادہ پندرہ دن تک استعمال کریں اس سے زیادہ استعمال نہ کریں

    Side Effects مضر اثرات

    ویسے تو اس کے کوئی مضر اثرات نہیں لیکن اگر بہت زیادہ مقدار میں استعمال کیا تو مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس کا استعمال پندرہ دن تک کریں اس سے زیادہ نہیں اگر حالات میں بہتری نہیں آ رہی تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

    احتیاطی تدابیر

    کیونکہ اس کریم میں اسٹرویڈ ہے تو اس کریم کا استعمال 15 دنوں سے زیادہ نہیں کرنا چاہیے

    اگر کسی ایسے زخم کے لیے استعمال کر رہے ہیں جو کہ بہت ہی پرانا ہو تو ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ ہی اس کا استعمال کیجئے گا

    تو دوستوں کے ساتھ لگا کو آج کل آج کل امید کرتا ہوں کہ آپ کے لیے ہی معلوماتی رہا ہوگا  اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا

    Read Also Caflam 50 mg tablet uses in urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *