السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ان لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو بہت ہی زیادہ معدے کے مرض میں مبتلا رہتے ہیں یعنی کہ جو لوگ معدے کے امراض میں مبتلا ہیں ان کے لئے آج کل بہت ہی کام رھنے والا ہے
آج میں آپ کو ایسی سیرپ کے بارے میں بتاؤں گا جو معدے کے مریض کے لوگوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہے تو آخر تک پڑھ لے گا یہ آپ کے لیے بہت سارے معلوماتی رہی گا۔
کا تعارف Dijex mp syrup
اس سیرپ کو ایک مشھور کمپنی ایبٹ والے بناتے ہیں جو کہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ے اور پوری دنیا میں مشھور ے ۔
اس کہ ایک سیرپ کی سائیز 120 ملی گرام ے۔
کی بناوٹ Dijex mp syrup composition
اس سیرپ کو بنانے میں تین قسم کی کمیکل استعمال کیی گئی ہے
Aluminium hydroxide simethicone megniusm hydroxide
جو کی اینٹی ایسڈ ہیں ۔
Dijex mp syrup uses in Urdu
اس سیرپ کا استعمال نیچے دیے گئے پیٹ اور معدے کی مریضوں کیلئے کیا جاتا ہے
گیس یا پیٹ پھولا
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم کچھ ایسا کھانا کھا لیتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں بہت زیادہ زیادہ جعفر ہمارا پیٹ پھول جاتا ہے تو ایسے صورت میں اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے وہ لوگ جن کو گیس سے پیٹ پھول جاتا ہے جس کی وجہ سے تو وہ اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔
بدہضمی
اس گروپ کا استعمال بدہضمی کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے وہ خواتین یا پھر ان کے بعد بھی کا شکار ہیں یا پھر کسی بھی چیز کھانے سے بد ہضمی ہو گئے ے تو بھی اس کا استعمال کریں ۔
بدظنی کے علاج کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
تزابیت
اگر آپ کو گرم چیزیں کھانے کی وجہ سے تیزابیت کی شکایت رہتی ہے یا پھر وہ لوگ جن کو بہت زیادہ سینے میں جلن دیتی ہے یا پھر تیزابیت رہتی ہے تو وہ بھی اس طرح کا استعمال کرسکتے ہیں سینے کی جلن اور تیزابیت کو کم کرنے کے لیے سیرپ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
پیٹ کی السر
وہ لوگ جن کو پیٹ کا السر ہے یا پیٹ کی عنصر کی علامات ہیں تو ان علامات کو کنٹرول کرنے یا پھر ان کو علاج کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے پیٹ کی السر کی لیے بھی یہ ایک بہترین سیرپ ہے۔
Dose استعمال کرنے کا طریقہ
بارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا سیرپ کا استعمال دو چائے کے چمچ دن میں تین بار کر سکتے ہیں لیکن بارہ سال سے کم عمر کے بچے اس کا استعمال نہیں کر سکتے یا پھر اگر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
Side Effects مضر اثرات
ویسے تو اس سیرپ کے کوئی بھی مضر اثرات نہیں ہیں لیکن کبھی کبھار بہت ہی کم آپ کو نیچے دئیے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
الٹی
سر درد
الرجی
اپہار
وغیرہ
اس کے ممکن موضع اثرات ہو سکتے ہیں اگر آپ کو ان میں سے کوئی بھی ہوتا ہے تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
احتیاطی تدابیر
اس سیرپ کر استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں گے اور اس میں اپنی میڈیکل ہسٹری ڈاکٹر کو ضرور بتائیں۔
وہ خواتین جو بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں اور وہ جو حمل سے اس سیرپ کا استعمال کرنے سے پہلے ایک با ر ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
تو یہ سب کچھ آج کے اس آرٹیکل اور سیرپ کے بارے میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے لیے اس میں بہت ساری معلومات لی ہوگی
اس کی بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا ۔
Read also Kanadex N cream uses in Urdu