Thu. Apr 25th, 2024
    Seradep 5 mg tablet uses in UrduSeradep 5 mg tablet uses in Urdu

    اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگوں سے اتنا دور کی نیت سے ہوں گے کے بارے میں بتاؤں گا جو زیادہ تر دماغی بیماریاں میں مبتلا لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے ہے جس کا استعمال دماغ ہے حالات اور بیماریوں میں مبتلا لوگوں کے لئے کیا جاتا ہے

    اور اس ٹیبلیٹ کے بہت ہی اچھے نتائج ہیں تو یہ آرٹیکل کے تک پڑھے گا آپ کے یہ اس میں بہت آپ کو بہت سارے ملین چیزیں ہیں امید کرتا ہوں آپ کو یہ آرٹیکل پسند آئے گا

     کا تعارف Seradep 5 mg tablet

    اس ٹیبلٹ کو نیچے دئیے گئے کمپنی والی بناتے ہیں

    Barrett’s Hodgson private limited

    اس کی ایک پیک مین 14 گولیاں ہوتی ہیں

      کی بناوٹ Seradep 5 mg tablet 

    اس ٹیبلٹ کو بنانے میں نیچے دیا گیا فرمولا استعمال کیا جاتا ہے

    Escitalopram

    Seradep 5 mg tablet uses in Urdu

    اس ٹیبلٹ کا استعمال ہمارے دماغی صحت کو بہتر بنانے کیلئے کیا جاتا اور اگر ہمارے دیگر دماغی بیماریوں کیلئے کیا جاتا ہے جن کی تفصیل نیچے دیے گئے ہیں ۔

    زہنی دباؤ

    وہ لوگ جن کو بہت زیادہ ذہنی دباؤ رہتا ہے چاہے وہ کام کاج کی وجہ سے ہو یا پھر کسی اور نجی زندگی کی مسائل کی وجہ سے ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ان کے لیے بہت سارے ڈاکٹر اس کا کا مشورہ دیتے ہیں زہنی دباؤ میں یہ بہت ہی مفید ہے ۔

    پریشانی

    پریشانیوں کے بھی بہت سارے سبب ہوتے ہیں جیسے کہ کام کاج کی وجہ سے پریشانی ہو یا وہ لوگ جو بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں جس کی وجہ کوئی بھی ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں

    پریشانی کی وجہ سے ہماری صحت پر برے اثرات پڑتے ہیں تو ڈاکٹر ہمیں اس ٹیبلٹ کا مشورہ دیتے ہیں۔

    جنونی عارضے

    کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو کسی دماغ کی تکلیف یا کسی بھی کوئی ایسا واقعہ جس کی وجہ سے ان پر پھر زندگی کا ایسا مسئلہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ جنونی عارضے میں مبتلا رہتے ہیں تو وہ لوگ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں یا پھر میں مبتلا مریضوں کے لئے مفید ہے ۔

    Dosage استعمال کرنے کا طریقہ

    ایک گولی روزانہ کھاںا کھانے سے پہلے یا بعد صبح یا پھر شام کی وقت ڈاکٹر کے دیے گئے مشورے کے ساتھ استعمال کریں ۔

    Side Effects مضر اثرات

    نیند آنے میں پریشانی

    اس ٹیبلٹ کے استعمال کے بعد آپ کو نیند آنے میں دشواری ہو سکتی ہے 

    چکر آنا

    اگر آپ کی پہلی بار کب استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو اس پر بھی آ سکتے ہپر

    اور مضر اثرات

    متلی

    قبض

    بہت زیادہ پپسنہ آںا

    احتیاطی تدابیر

    اس ٹیبلٹ کو کھانے کے بعد ڈرائیونگ کرنے سے یا کسی بھی قسم کی گاڑی چلانے سے گریز کریں یا ہوسکتا ہے تو سفر کرنے سے بھی گریز کریں

    وہ خواتین  جو حمل سے یا پھر اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے تووہ اس ٹیبلٹ کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کرے۔

    اس ٹیبلٹ کو کھانے کے بعد تمباکو نوشی سے پرہیز کریں اور اس کے ساتھ ساتھ شراب نوشی سے بھی گریز کریں ۔

    جب ہم یہ ٹیبلیٹ کھاتے ہیں تو یہ ہمارے دماغ میں ان سیلز کو متحرک کرتی ہے جن سے ہمیں زیادہ خوشیاں ملتی ہے یاپھر جں کی وجہ سے زہنی سکون ملتا ہے جس سے ہمیں اچھا محسوس ہوتا ہے 

    تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں کہ آپ کیلئے بہت ہی زیادہ مفید اور معلوماتی رہا ہوگا اس کی بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا 

    Read Also Metrozine syrup uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *