السلام وعلیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت اور عافیت سے ہونگے آج کی آرٹیکل میں آپ کو بتاؤں ایک اسرپ کی بارے میں جس کی بہت ساری استعمال ہیں اور وہ بہت سے بیماریوں میں استعمال کی جاتی ہے
اس کا نام ہے ڈومل اور وہ پیٹ اور معدے کی مختلف امراض کیلئے استعمال کی جاتی ہے
کا تعارف Domel syrup
اس سیرپ کو برج ہوجسن کمپنی والی بناتے ہیں یہ 60 ملی گرام کی پیک کی سائز میں آتی ہے
کی بناوٹ Domel syrup composition
ڈومیپرائڈ ںامی ایک دوا اس کو بناںے میں استعمال کی جاتی ہے جو کہ پیٹ اور معدے کی امراض میں راحت دیتے ے
Domel syrup uses in Hindi
اس سیرپ کا استعمال مندرجہ ذیل بیماریوں کے لیے کیا جاتا ہے
الٹی
سیکس الٹی میں مبتلا لوگ جن کو بہت زیادتیاں ہورہی ہیں کسی بھی وجہ سے اور کسی بھی عمر کے لوگوں کو استعمال کرسکتے ہیں جن کو الٹیاں ہو رہی ہیں الٹیوں میں یہ بہت جلد اثر دکھاتی ہے اور الٹیوں کو کم کرتی ہے اور آخر میں بند کر دیتی ہے۔
سینے کی جلن
وہ لوگ جو بہت زیادہ گرم کھانا کھانے کی وجہ سے یا پھر کسی اور وجہ سے ان کے سینے میں جلن ہوتی ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں سینے کی جلن کے لیے بھی یہ ایک مفید دوا ہے۔
معدے کی تزابیت
معدے کی تیزابیت میں مبتلا لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں معدے کی تیزابیت کے بھی بہت سارے سبب ہو سکتے ہیں جیسے کہ وہ زیادہ گرم کھانا کھا لیا ہو ہو یا پھر کوئی ایسی چیز کھا لی ہو جس وجہ سے معدے میں تزابیت رہتی ہو تو بیس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ فورا ہی اثر دکھاتی ہے
گیس
گرم کھانا کھانے کی وجہ سے یا پھر معدے کی تکلیف کی وجہ سے اگر بہت زیادہ گیس ہو رہا ہوں تو بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں یہ گیس میں بھی راحت دیتی ہے۔
دل کا خراب ہوںا
اگر آپ کا حال مارکیٹ نہیں رہتا تو اس وجہ سے آپ کا دل بھی خراب ہوتی ہے یہ آپ کے دل میں بھی جلن ہوتی ہے تو ایسی صورت حال میں بھی اسی رب کا استعمال کیا جاتا ہے۔
اسیری کا استعمال متلی کے دوران بھی کیا جاتا ہے وہ جو کو متلی رہتی ہے یا متلی میں مبتلا ہیں تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
Dose استعمال کرنے کا طریقہ
بارہ سال سے کم عمر کے بچے اس کا استعمال نہیں کر سکتے
12 سال یا اس کے زیادہ عمر کے لوگ دن میں دو چمچ تین بار استعمال کر سکتے ہیں۔
Side Effects مضر اثرات
اس کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے ایک بار مشہور رو کرنا چاہیے آئے تو اس کے پھر بھی آپ کو کو ٹلے کا خوش ہونا چکرانا اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اگر ان میں سے کوئی بھی بھی مغرب حضرات کا سامنا کر رہے ہیں تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں کریں اور اس کا استعمال کرنا بند کر دیں
Precations
کوئی دوا استعمال کرنے سے پہلے ایک بار ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں
وہ خواتین جو بچوں کو دودھ پلاتی ہوں تو وہ بھی اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ کریں
حاملہ خواتین بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کرے
آپ لوگ جانتے ہیں کہ آج کل کے دور میں بار یا ہوٹل وغیرہ پر کھانا کھانے کی وجہ سے پیٹ اور معدے کے امراض سے زیادہ بڑھ گئے ایسے میں اس کا استعمال عام ہو گیا ہے کیونکہ یہ اس کی قیمت بھی کم ہے اور یہ اثر بھی بہت ہی جلد دکھاتی ہے
تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا
Read also dijex mp syrup uses in Urdu