In this article you can read about Future Indefinite Tense In Urdu with an easy examples explanation along with exercise and practice in Urdu
اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں گا گے گی وغیرہ آئے تو وہ فیوچر انڈیفنیٹ ٹینس کے فقرے ہوتے ہیں ہیں واضح رہے کہ اس میں گا گی گے سے پہلے کوئی واضح نشانی یا علامات ( رہا، رہی چکا ،چکی ) وغیرہ موجود نہیں ہوتی ۔
مثلاً
میں حیدرآباد جاؤں گا
وہ ای میل لکھے گی
ہم کرکٹ کھلیں گے
Form of verb فعل کی صورت
اس زمان میں فعل کی پہلی صورت یعنی فرسٹ فارم استعمال کی جاتی ہے
امدادی فعل Helping Verb
اس زمان میں جو امدادی فعل استعمال ہوتی ہیں وہ نیچے دیئے گئے ہیں
Will , shall
Shall کی ساتھ I اور we
باقی جو بھی فعل ہیں ان کی ساتھ دوسرے امدادی فعلwill کا استعمال ہوتا ہے
چاہے وہ جمع ہوں یا واحد
Formation of Future indefinite tense in Urdu
اس زمان کو بنانے میں سب پہلے سبجیکٹ اور اسکی بعد امدادی فعل اور پہر فعل کی پہلی صورت یعنی فرسٹ فارم اور آخر میں ابجییکٹ کا استعمال کیا جاتا ہے
Subject+will/shall+first form of verb+ object
مثبت فقرے Affirmative sentence
مثبت فقرے کو بنانے کا فارمولا بلکل ویسا ہی ہے جو اوپر دیا گیا ہے
Subject+will/shall+first form of verb+ object

English | Urdu |
We shall go to the garden | ہم باغ میں جائیں گے |
Sobia will pluck flowers | ثوبیہ پھول توڑے گی |
Nasir will speak the truth | ناصر سچ بولے گا |
نفی (negative) فقرے:
اس زمان کے مثبت فکروں کو منفی بنانے کے لیے لیے امدادی فعل کے فورا بعد نکاح استعمال کیا جاتا ہے مندرجہ ذیل کلیہ کے مطابق
Subject+will/shall+not+first form of verb+ object

negative sentences examples
English | Urdu |
I shall not tell a lie | میں جھوٹ نہیں بولوں گا |
Ali will not come confess his crime | کبھی اپنے جرم کا اعتراف نہیں کرے گا |
We shall not help them | ہم ان کی مدد نہیں کریں گے |
سوالیہ فقرے Interrogative Sentence
اس زبان کے جملوں کو سوالیہ میں تبدیل کرنے کے لیے امدادی فعل فاعل یعنی سبجیکٹ سے استعمال کیا جائے تو فقرے سوالیہ بن جاتے ہیں
Will/shall+subject+verb first form+Object

interrogative sentences examples
English | Urdu |
Will you respect the elders? | کیا تم بڑوں کی عزت کرو گے |
Will she continue her studies | کیا وہ اپنی پڑھائی جاری رکھے گی |
Will he fulfill his promise? | کیا وہ اپنا وعدہ پورا کرے گا |
Future Indefinite Tense In Urdu Excercise
1 پاکستان ترقی کرے گا
2 وہ یہ نظم زبانی یاد کرے گا
3 لوگ انقلاب کیلئے جدو جہد کریں گے
4 میں اس کا اعتبار نہیں کروں گا
5 مداری کرتب نہیں دکھائے گا
6 وہ جرمانہ ادا نہیں کرے گا
7 کیا گھوڑے چراگاہوں میں چریں گے
8 تم مکان کب خالی کرو گے؟
9 تمہاری مخالفت کون کرے گا؟
کیا مسافر گاڑی سے رہ جائیں گے؟
نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل مندرجہ ذیلpractice میں موجود ہے
Future Indefinite tense in Urdu Practice
کو مد نظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل کرو میں موجود غلطیاں درست کریں Future indefinite tense
1 Pakistan shall progressed
2 he will learning the poem by heart
3 people will struggled for revolution
4 I shall not trusting him
5 the juggler will not showed his feats
6 he has not pay the fine
7 were horses grazes in the pastures?
8 when will you vacated the house
9 who is oppose you
10 will the passenger missing the train?
Thanks for reading the future indefinite tense in Urdu if you have any doubt than you can ask it in the comment section below
Read Also Present Indefinite Tense In Urdu