ہیلو دوستوں کیسے ہیں آپ سے امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے حاضر میں آپ کے سامنے آجائے اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں آپ کو اس کے بارے میں بتاؤں گا بہت ہی زیادہ درد اور تکلیف میں کام آتی ہے اور اس کا استعمال کیا جاتا ہے تو چلتے ہیں آج کے آرٹیکل کی طرف
اس ٹیبلٹ کا نام ہے ارگلو
کا تعارف Orglu Tablet
اس ٹیبلٹ کو ایک مشہور کمپنی سامی فارما والی بناتے ہیں جو کہ میڈیسن کی دنیا کی ایک مقبول کمپنی ہے
اس کے ایک پیکٹ میں 30 گولیاں آتی ہیں
Orglu Tablet composition
اس ٹیبلٹ کو بنانے کے لئے دو طرح کے دوائیاں استعمال کی گئی ہیں جن کا ذکر میں نیچے کر رہا ہوں
Trimethylphloroglucinol phloroglucinol.
Orglu Tablet uses in Urdu
معدے میں درد
جن لوگوں کو معدے میں درد کی شکایت رہتی ہے یا پھر کسی وجہ سے معدے میں درد ہوتا ہے تو وہ بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں معدے کے درد میں بہت سارے ڈاکٹر اس ٹیبلٹ کا مشورہ دیتی ہے
گردن میں درد
گردنیں کے درد کے لئے بھی اس ٹیبلیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں گردن کے درد میں بھی یہ بہت ہی جلد آرام پہنچاتی ہے
حمل کی دوران یوٹرس میں درد
وہ خواتین جو حمل سے ہیں اور ان کے یوٹرس میں شدید درد رہتا ہے یا پھر اگر وہ کام کرتے ہیں یا پھر اگر چلنے کے دوران بھی درد ہوتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کریں کرے اس صورتحال میں بھی اس ٹیبلیٹ کا عام استعمال کیا جاتا ہے
آنتوں کے سوزش
اردو کی صوتی سجاد راتوں کی تقریب کے لیے بھی اس ٹیبلٹ کا استعمال کیا جاتا ہے ہے وہ لوگ جن کو ہاتھوں کی سوزش ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرے ان کو بھی اس سے بہت ہی جلد نتیجہ ملی گا
مثانے کے درد
وہ لوگ جو مثانے کے درد میں مبتلا ہے یا پھر ان کے مثانے میں درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں مثانے کے درد کے لیے بھی یہ ایک مفید ٹیبلٹ ہے بہت سارے ڈاکٹر مثانے کے درد کے لیے اس کا استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
استعمال کرنے کا طریقہ Dose
اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ گولی صبح اور ایک گولی شام کو استعمال کی جائے یا پھر ڈاکٹر کی دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں
مضر اثرات side effects
جلد کی جلں
وہ لوگ جن کو بہت زیادہ لذیذ ہوتی ہے تو وہ اس کے استعمال کے بعد ان کی جلد میں جلن ہو سکتی ہے
خارش
کبھی کبھار اس کے استعمال سے خارش بھی ہوتی ہے۔
اسکن پر دھبے
ان لوگوں کو اس کے استعمال کی وجہ سے اس پر دھبے بھی ہو جاتے ہیں۔
ان کے علاوہ جو مضر اثرات نمودار ہو سکتے ہیں وہ یہ ہے
جلد پر سوجن
اپہارہ
گیس
اسہال
قبض
متلی وار قے
چکر آنا
سر درد
بھوک میں کمی
رویے میں تبدیلی
سینے میں درد وغیرہ
احتیاطی تدابیر
حاملہ خواتین کو میرا یہ مشورہ ہے کہ اس کا استعمال کرنے سے پہلے ایک بار اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں
اس کے استعمال کرنے کے بعد شراب نوشی اور سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں
اگر اس کی وجہ سے کوئی اچھا نتیجہ نہیں ملنا تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں
تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں آپ کے لئے بہت ہی زیادہ معلوماتی رہا ہوگا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس مہنگائی کے دور میں میں ملتی ہیں ہیں تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو جو بھی معلومات ہوں گی وہ آپ کو اس میں مل گئی ہوگی
Read also Entox p tablet uses in Urdu