Future Perfect Tense in Urdu
اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں چکا ہوگا چکی ھوگی ،چکے ھونگے وغیرہ آئیں تو وہ فقرے future perfect tense کے ھوتے ھیں
مثلاً
وہ کھانا کھا چکا ھوگا
شیر مر چکا ہو گا
بارش تھم چکی ہوگی وغیرہ
نوٹ
اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں ا ھوگا ، ی ھوگا، ے ہوںگے ،وغیرہ آ ئیں تو وہ بھی اسیtense کے فقرے ہوتے ہیں
مثلاً
میں نے خط لکھ لیا ہوگا
اس نے نظم پڑھ لی ہوگی۔وغیرہ
فعل (verb) کی فارم:
اس tense میں فعل کی تھرڈ فارم استعمال ہوتی ہے
امدادی فعل (helping verb) :
اس tense میں امدادی فعلwill have اور shall have استعمال ہوتی ہیں
جنرل کلیہ
Subject+ will have/ shall have+ تھرڈ فارمverb+ object
مثبت (affirmative) فقرے:
اس tense کے مثبت پہلو کا ترجمہ ذیل کلیہ کے مطابق کیا جاتا ہے یعنی سب سے پہلے فاعل subject پھر امدادی فعل will have /shall have پھر verb کی تھرڈ فارم اور آخر میں مفعول کا ترجمہ کیا جاتا ہے
Subject+ will have/ shall have+ تھرڈ فارمverb + object
simple or affirmative sentences
English | Urdu |
He will have taken his breakfast | وہ ناشتہ کر چکا ہوگا |
We shall have changed the house
| ہم مکاں تبدیل کر چکے ہوںگے
|
Our team will have won the match
| ہماری ٹیم میچ جیت چکی ہوگی |
نفی (negative) فقرے:
اس tense کے فقروں کو نفی بنانے کیلئےwill یا shall کے فوراً بعدnot لگیا جاتا ہے اور not کے بعدhave استعمال ہوتا ہے
Subject+will/shall+not+have+تھرڈ فارمverb+ object
negative sentences
English | Urdu |
You will not have taken bath | تم نجات نہیں چکے ہوگے |
They will not have made a mistake | اںھوں نے غلطی نہیں کی ہوگی |
All will not have crossed the river | علی دریا عبور نہیں کر چکا ھوگا |
سوالیہ (interrogative) فقرے:
فقرون کو سوالیہ بنانے کیلئے درج ذیل کلیہ کی مطابق صرف willیا shall کو subject سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے اورhave ھمیشہ subject کے بعد آ تا ے
Will/shall + subject +have +تھرڈ فارمverb +object
interrogative sentences
English | Urdu |
Will he have missed the train | کیا وہ گاڑی سے رہ گیا ہوگا |
Will the poem have rung the bell
| کیا چپڑاسی گھنٹی بجا چکا ہوگا
|
Will the hunter have caught the birds
| کیا شکاری پرندے پکڑ چکا ہوگا
|
نوٹ
اس tense میں عام طور پر کاموں کے ہونے کا اظہار ہوتا ہے جن میں سے ایک دوسرے کام کے شروع ہونے سے پہلے ہو چکا ہوگا جو کام پہلے ختم ہوا ھوگا اس کا ترجمہ future perfect tense میں کیا جاتا ہے اور جو کام بعد میں ہوا اس کا ترجمہpresent indefinite میں کیا جاتا ہے مثلاً
English | Urdu |
The match will have ended before it rains
| بارش شروع ہونے سے پہلے میچ ختم ہوگا
|
I shall have finished my work before he comes
| اس کے آ نے سے پہلے میں اپنا کام ختم کر چکا ھوںگا |
The patient will have died before the doctor comes
| ڈاکٹر کے آ نے سے پہلے ہے مریض مر چکا ہوگا
|
Exercise
وہ کل تک اپنا کام ختم کر چکے ہوںگے
2 اگلے مارچ تک وہ پاکستان سے جا چکے ہونگے
3 شام تک بارش تھم چکی ہوگی
4 ہم اسے معاف نہیں کر چکے ہوںگے
5 وہ الزام مانے سے انکار نھیں کر چکا ھوگا
6 ھم۔ نے اپنا ضائح نھیں کیا ہوگا
7 کیا لڑکیوں نے یہ گیت پسند کیا ہوگا
8 انھوں نے اپنے گھر کو کیسے سجایا ہوگا
9 اس کو یہ حادثہ کہاں پیش آ یا ہوگا
10 کیا تم پہلے ہی یہ خبر سن چکے ہوگے ؟
نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل مندرجہ ذیل practice میں موجود ہے
Practice
Future perfect tense کو مدنظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل فقرون میں موجود غلطیاں درست کریں
1 they will have completing their work by tomorrow
2 they will have leave Pakistan by march next
3 it have will stopped raining by evening
4 we shall not have forgave by him
5 he will not has deny to accept the charge
6 we shall not have waste our time
7 will the girls not have liking this song
8 how will they has decorate theirl houses?
9 where will he have meet this accident?
10 will you already have hear this news?
i hope you have cleared everything regarding future perfect tense in Urdu if you have any doubt than you may ask in comment section