Future perfect continuous tense in Urdu
اردو میں پہچان
اردو کے ایسے فقرے جن کی آخر میں رہا ہوگا ،رہی ہوگی ،رہے ہونگے وغیرہ آئیں لیکن شرط یہ ہے کہ ان فقروں میں وقت کا ذکر بھی موجود ہو تو وہ فقرے future perfect continuous tense کے فقرے ہوتے ہیں مثلاً
وہ صبح سے کھیل رہا ہوگا
ہم دو گھنٹوں سے تمھارا انتظار کر رے ہو نگے
نوٹ
اردو کے ایسے ہیں جن کی آخر میں تا رہا ہو گا،تی رہی ہوگی ،تی رہے ہونگے وغیرہ آئیں تو وہ بھی اسی tense کے فقرے ہوتے ہیں مثلاً
وہ کھیلتا رہا ہوگا
ہم انتظار کرتے رہے ہوں گے
فعل (verb) کی فارم :
اس tense میں verb کی ing والی فارم استعمال ہوتی ہے
امدادی فعل (helping verb) :
اس tense میں امدادی فعل will have been اور shall have beenاستعمال ہوتی ہے
جنرل کلیہ
Subject+ will/shall +have been+ فارمverb +object
مثبت (affirmative) فقرے:
مثبت فقروں کا ترجمہ کرنے کیلئے سب سے پہلے فاعل subject پھر امدادی فعل will have been یا shall have beenپھر فعل کی ing والی فارم اور آخر میں مفعول کا ترجمہ کیا جاتا ہے
Subject +will/shall+ have been+ فارمverb+object
simple sentences
English | Urdu |
He will have been playing since morning | وہ صبح سے کھیل رہا ہوگا |
The child will have been sleeping since morning | وہ صبح سے کھیل رہا ہوگا |
Birds will have been chirping since morning | پرندے صبح سے چہچہا رہے ہونگے |
نفی (negative) فقرے:
فقرون کو نفی بنانے کیلئے will یا shall کے فوراً بعد لیکن have been سے پہلے not لگایا جاتا ہے
Subject +will/shall +not have been+ فارمverb +object
negative sentences
English | Urdu |
They will not have been waiting for two days | وہ دو روز انتظار نہیں کر رہے ہوں گے |
It will not have been raining since morning | صبح سے بارش نہیں ہو رہی ہوگی |
سوالیہ (interrogative) فقرے:
بکروں کو سوالیہ بنانے کے لیے will یا shall کو فاعل subject سے پہلے لگایا جاتا ہے لیکن have been ھمیشہ subject کے بعد ہی استعمال ھوتا ہے
Will/shall+ subject + have been+ فارمing + object
examples of interrogative sentences
English | urdu |
Will he have been talking since morning | کیا وہ صبح سے باتیں کر رہا ہوگا |
Will sobia have been writing an essay since night | کیا ثوبیہ رات سے مضمون لکھ رہی ہوگی |
Will the boys have been swimming since morning | کیا ثوبیہ رات سے مضمون لکھ رہی ہوگی |
Exercise
1 صبح سے اولے پڑ رہے ہوں گے
2 لڑکی ایک گھنٹے سے گانا گا رہی ہوگی
3 مالی صبح سے پھول توڑ رہا ہوگا
4 لڑکے تو پھر سے کرکٹ نہیں کھیل رہے ہونگے
5 مویشی صبح سے نہیں چر رہے ہوں گے
6 لڑکے دو گھنٹوں سے نہیں لڑ رہے ہوں گے
7 کیا بات ہے دادی رات سے گرج رہے ہونگے
8 کیا وہ دو گھنٹے سے تقریر کر رہا ہوگا
9 اس صبح سے تمہارا انتظار کیوں کر رہا ہوگا
10 تم صبح سے کیا کر رہے ہو گی
نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل مندرجہ ذیلpractice میں موجود ہے
Practice
کو مدنظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل فقروں میں موجود غلطیاں درست کریں
1 It will been have hailing since morning
2 the girl will have been sing a song for an hour
3 the gardener will has been played plucked flowers since morning
4 the boys were not have been playing cricket since noon
5 the cattle will not have graze since morning
6 the boys will not have been quarrelled for two hours
7 will the clouds have been thunder since midnight
8 will he have been make a speech for two hours.
9 why will he been wait for you since morning?
10 what will you have been done since morning?
Solved exercise and practice
3 the gardener will have been plucking flowers since morning.
4 the boys will not have been playing cricket since noon.
5 the cattle will not have grazing since morning.
6 the boys will not have been quarrelling for two hours.
7 will the clouds have been thundering since midnight?
8 will he have been making a speech for two hours?
9 why will he have been waiting for you since morning?
10 what will you have been doing since morning?
thanks for reading future perfect continuous tense in Urdu if you have any questions feel free to ask