Fri. Apr 12th, 2024
    Tabasheer benefits in urduTabasheer benefits in urdu

    Tabasheer benefits in urdu

    طباشیر ایک سفید چیز ہوتی ہے جو رطوبت کی شکل میں ملتی ہے  یہ  بانس میں  جمع ہوتی ہے ہے اور جب خشک ہو جاتی ہے یہ استعمال کی جاتی ہے یہ وزن میں بہت ہلکی ہوتی ہے اس کی بہت ساری طبی فوائد ہیں کیونکہ اس میں بہت ساری وٹامنز وغیرہ ملتے ہیں ہیں جو ہماری روزمرہ کی زندگی میں ہماری جسمانی ضروریات کو پورا کرتی ہے ۔اس کا مزاج سرد میں  ایک نمبر ہوتا ہے اور خشک میں اسکا مزاج ٹھنڈا ہوتا ہے ۔

    طباشیر سے ملنے والے وٹامنز

    سلیکان 

    پوٹاشیئم

    آئرن

    گلوکوز

    المونیم

    ھڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتاہے

    اس میں ملنے والے کیلشیم اور سری کال کی وجہ سے ہڈیوں اور دانتوں کے لیے ایک بہترین غذا ہے ہے وہ لوگ جن کی ہڈیاں کمزور ہیں یا پھر کیلشیم کی کمی ہے تو وہ اس کا استعمال کریں اور بہت جلد ان کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ یادوں کو بھی مضبوط کرتا ہے وہ دانتوں کو صاف رکھتا ہے  اگر آپکے دانتون کو کیڑا لگتا تو کیا اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔یہ دانتوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے  اگر آپ کے دانت  بہت زیادہ کمزور ہوگئے ہیں وہ جلدی ٹوٹ رہے ہیں تو آپ کا باقاعدہ استعمال شروع کر دیں دی بہت جلد آپ کے دانت مضبوط ہو جائیں گے۔

    دل کی صحت کے لئے بہتر ہے

    طباشیر دل کے لیے ایک بہترین غذا ہے اگر آپ کو بہت زیادہ بے چینی اور گھبراہٹ رہتی ہے تو آپ اس کا استعمال کریں چلا کچھ ہی دنوں میں آپ خود فرق محسوس کریں گے کوئٹہ سمیت جو دائرہ ہوتا ہے جو دل کی دھڑکن کو نارمل کرتا ہے جیسے آپ کی دل کی دھڑکن نارمل ہو گئی تو آپ کی گھبراہٹ اور بے چینی ختم ہو جائے گی۔

    معدے کو طاقت دیتا ہے

    طباشیر وادی میں موجود اضافی رطوبت کو خارج کرتا ہے یا پھر ان کو جذب کرتا ہے جس سے آپ کے معدے میں موجود اضافی رطوبت خارج ہو جاتی ہیں جس سے آپ کے معدے میں موجود گرمی کم هوجاتی کے اور آپ کا معدہ دے ترین طریقے سے کام کرتا ہے اور اس کی بہت ساری بیماریوں کا خاتمہ ہو سکتا ہے آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں کیونکہ اس کا معدہ صحت مند ہوتا ہے اسکو  کوئی بھی بیماری جلدی نہیں لگتی۔

    جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے

    جگر میں سوزش کا خاتمہ کرتا ہے

    پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے کیونکہ اس میں گلوکوز موجود ہے ہے جو آپ کو جلدی پیاس نہیں لیتا روزانہ کریں گے تو آپ کے لیے میں گلوکوز کی کمی پوری ہو جائے گی اور آپ کو جلدی جلدی پیاس نہیں لگی گی۔

    اگر آپ کو بار بار تھوک آتی ہے تو اب اس کا استعمال کریں آپ کا یہ مسئلہ بھی اس سے حل ہو جائے گا

    اسکا استعمال جریان اور لکوریاں وغیرہ کے لیے بھی کیا جاتا ہے

    بواسیر میں بھی یہ بہت زیادہ مفید ہے

    موں کے چھالوں کے لئے بھی ایک بہترین دوا ہے موں کی چھالوں میں بھی آپ اسکا استعمال کر سکتے ہیں ۔

    طباشیر کا استعمال

    دل کے لیے

    دو  چمچ لیموں کا رس

    ایک چمچ شہد

    کی ساتھ کھانے سے پہلے صبح و شام استعمال کریں ۔

    پیاس کی شدت میں بھی اسی طرح استعمال کرے 

    دانتوں کے لئے اس کا پاؤڈر بنا لیں علی اور دن میں دو دفعہ دانتوں کو لگائیں۔

    منہ کے چھالوں کے لیے طباشیر کو سبز پیش کے ساتھ استعمال پوڈر بنا کر جھاں پر بھی چھالے ہیں وہاں لگائیں۔

    احتیاط تدابیر ۔

    طباشیر کو ایک سے تین گرام تک استعمال کر سکتے ہیں اس سے زیادہ مقدار میں استعمال کرنی کی بھت سارے نقصانات ہیں۔

    تو دوستو کیسا لگا آپ کو یہ آج کا معلوماتی آرٹیکل امید کرتا ہوں آپ سب کو بہت زیادہ پسند آ یا ہوگا اس کے بارے میں اپنی کوئی رائے دینا چاہتے ہیں یا  پھر کچھ اس کے بارے میں اور پوچھنا چاہتے ہیں تو مجھے کمنٹ ضرور کیجئے گا

    Toh dosto yeh Tabasheer benefits in urdu kaisa laga article apni qeemti rae zaror dejeya ga.

    No schema found.

    Read also Intig D tablets benefits in urdu 

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *