Sat. Jul 27th, 2024

      Surbex Z benefits in Urdu

    Salam dosto kaise ho sab umeed karta ho sabh thek honge dosto aj kal dour main healthy rehana bohat hi difficult ho gaya hai kyun hamein wo khana bahut hi kam milte jis hamari body ki jo zarori vitamins aur minerals kam milte hen aaj main aapko ek aise capsule ki bari mein batao jis bohat sari vitamins aur minerals milte hain wo bhi bahut hai saste keemat main ji dosto uska naam ha surbex Z aj ka article bhe is ke bari bhi main apko bataunga Surbex Z benefits in urdu wo bhe uske istamal karne ke tarike ke sath

    Read also Intig D tablets benefits in urdu 

    Surbex Z benefits in urdu

    Surbex Z benefits in urdu

    1 بالوں کیلئے بھترین ہے

    جں لوگوں کی بال گرتے ہیں یا وہ گنج پن کا شکار ہو رہے ہیں ان کے لیے بہت ہی عمدہ ہے اور عمر سے پہلے جں کے بال سفید ہورہے ہیں تو ان کی لیے بھی یہ ایک بھترین دوا ہے کیونکہ اس میں زنک موجود ہے جو کہ بالوں کی حفاظت میں مفید ہے

    2 پٹھوں کی درد میں مفید ہے

    جیسا کہ مینے پہلے بھی بتایا کہ اس میں بہت سارے وٹامنز اور منرلز ملتی ہے جو کہ درد میں مبتلا لوگوں کیلیے ایک بھترین دوا ہے جن لوگوں کو پٹھوں میں درد رھتا ھے وہ اسکا استعمال کرنا شروع کر دی کچھ ہی دنوں میں انکو فائیدہ ہوگا ۔

    3 خون کی کمی کو دور کرتا ہے

    جں لوگوں کو خون کی کمی یعنی کی انیمیا ھے ان کی لئے بھی بہت مفید ہے کیونکہ اس فولک ایسڈ وٹامن بی کمپلیکس اور وٹامن سی بھی موجود ہے جو خون کو جلدی بنانی کیلئے بہت زیادہ مفید ہے خون کی کمی کا شکار لوگ اسکا باقاعدہ استعمال کرنا شروع کر دیں کچھ ہی دنوں میں وہ خود فرق محسوس کریں گے ۔

    4 اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے

    جں لوگوں کو اعصابی کمزوری ے یعنی کی وہ توڑا کام کرنے کے بعد تھک جاتی ہیں یا خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں ان کیلئے بہت مفید ہے اس میں ملنے والے وٹامنز اور منرلز اعصابی کمزوری کی لیے بہترین ہے اس کو استعمال کرنے کے بعد خود کو جلدی تھکاوٹ کا شکار لوگ خود کو صحت مند محسوس کریں گے ۔

    5 چھرے کو صاف ستھرا رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

    جں لوگوں کی چہرے پر داغ یا دانہ نکل آئے ہیں وہ بھی اس کا استعمال کریں کیونکہ یہ جسم میں موجود خون کے روانی ٹھیک کرنے میں مفید ہے جس سے چہرے پر موجود داغ اور نشان دور ہوتی ہے

    6 آنکھوں کے صحت کے لیے اچھا ہے

    اس میں ملنے والے وٹامنز خاص طور پر موجود وٹامن E آنکھوں کے لیے بہت مفید ہے وہ لوگ جن کو کم دکھائی دیتا ہے یا پھر ان کو رات میں بہت کم دکھائی دیتا ہے تو انکے لیے بہت ھی مددگار ثابت ھوگی۔

    7 خشکی کو ختم کرتا ہے

    جن لوگوں کو خشکی کی شکایت رہتی ہے پھر چاہے وہ انکی جسم پر جو یا بالوں پر یا جسم پر انکی لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے کیونکہ اس زنک اور دیگر وٹامنز موجود ہیں جو خشکی کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے ۔

    8 زخم کو ٹھیک کرنے میں مفید ہے

    اس کی استعمال کرنے سے پرانی سے پرانا زخم بھی ٹھیک ہو جاتا ہے وہ لوگ جن کی زخم جلدی ٹھیک نہیں ہوتی وہ بھی اس کا استعمال ضرور کریں وہ اپنے آپ ہی کچھ دنوں میں فرق محسوس کریں گے کیونکہ یہ پرانے سے پرانے زخم کو بھی جلدی ٹھیک کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے ۔

    9 دماغی صحت کے لئے بہتر ہے

    اس میں موجود وٹامنز اور منرلز کی وجہ سے یہ دماغ میں موجود پرانے سیلز کو ایکٹیوٹ کرتا ہے اور تازہ اور نیو سیلز بنانے میں مدد کرتا ہی اور دماغ میں خون کی روانی بہتر کرتا ہے ۔

    10 ہر قسم کی کمزوری کو دور کرتا ہے

    اس کی استعمال سے ہر قسم کی کمزوری دور ہو جاتی ہے چاہے وہ جسمانی ہو یا دماغی یہ اپنے آپ میں ایک بھترین طاقت کی دوا یعنی کی ٹانگ ہے اسکو ہر طرح کی کمزوری کو دور کرنے میں استعمال کر سکتے ہیں ۔

    Surbex Z uses for male benefits in urdu

    مردوں کی لیے یہ ایک بہت ہی زبردست دوا ہے جن مردوں میں شہیوت میں کمی یا پھر نا ہونے کی برابر ہے وہ اس کو استعمال کریں انکو بھی اس سے بہت زیادہ فائدے ہوگا اولاد سے محروم لوگوں کی لیے بہی مفید ہے اس کے استعمال سے مردوں میں مردانا جزون کی زیادہ پیداوار ہوگی یہ مردوں کی جسم میں سیکس ھارمون کو بڑھاتی ہے مطلب کی یہ ھر عمر کا مرد استعمال کر سکتا ہے ۔

    Surbex Z ingredients

    Zinc U.S.P …….…..22.5 mg

    Vitamin E 30 I.U

    Vitamin C 500 mg

    Folic acid 159 mg

    Vitamin B1. 15 mg

    Vitamin B2. 15 mg

    Nicotinamide. 100 mg

    Vitamin B6. 20 mg

    Vitamin B12. 12 mg

    Pantothenic acid. 20 mg

    کی استعمال کا طریقہ Surbex Z

    اسکی استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ ایک کیپسول پانی یا دودھ کی ساتھ استعمال کریں ایک سے زیادہ مقدار میں ایک دن میں نہیں کر سکتے ہیں۔

    Surbex Z کی مضر اثرات :

    ویسے تو اسکے کوئی مضر صحت اثرات نہیں ہیں لیکن اگر آپ روزانہ ایک سے زیادہ مقدار میں استعمال کریں گے یا پھر اسکی استعمال کرنے کے بعد پانی کم استعمال کریں گے تو آپ کو الٹی یا پھر پیٹ میں درد وغیرہ کی شکایت ہو سکتی ہیں ۔

    So this was all about Surbex Z benefits in urdu hope this was really helpful for you of you have any doubt or suggestions you can ask it in the comments section below

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *