اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج ہم جس موضوع کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں اس کا نام ہ میتھی کوبال اور پاک اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا اس کے استعمال کا طریقہ نیک اس کے فوائد اور اس کے کمپوزیشن وغیرہ بھی آپ اس آرٹیکل میں پڑھیں گے
ہے Methycobal tablet uses in urdu آج کی آرٹیکل کا عنوان
بناوٹ composition
Mecobalminاس کو بنانے میں سب سے پہلا کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے وہ ہے
جو کہ وٹامن بی 12 کا ایک انزائم ہے
اس دوا کی استعمال آپ نیچے دیے گئے حالات میں کر سکتے ہیں
یہ پٹھوں کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے بہت ہی زیادہ استعمال کی جاتی ہے ہے اور بہت ہی اچھا ہے ہے جن افراد کو بھی پٹھوں کی کمزوری ہے یا ان کے پٹھے کمزور ہونے لگے ہیں تو وہ اس استعمال ضرور کریں۔
جوڑوں کی کمزوری کے لیے
ہاتھ اور پاؤں کا سن ہوجانا
بہت سارے افراد کو یہ تکلیف ہوتی ہے کہ ان کے ہاتھ اور پاؤں سن ہو جاتے ہیں یا پھر کمزوری کی وجہ سے ان کو ان کے ہاتھ اور پاؤں میں ھمیشہ خارش ہوتی ہے تو یہ بھی ایک کمزوری کی علامت ہے تو اس صورتحال میں بھی آپ اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں۔
نیا خون بنانے کے لی
ےدوست اس دوا کا جو سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہ ہے نیا خون بنانا انا اس کے یہ ایک خاصیت ہے کہ یہ نیا خون بہت ہی جلد بناتی ہے۔افراد کو اینیمیا یعنی کے خون کی کمی کی بیماری ہو یا ان کا خون نہیں بن رہا ہو تو اس کا استعمال ضرور کریں وہ افراد جن کے ہیموگلوبن بہت ہی زیادہ کم ہوگئی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کم کر سکتے ہیں۔
دماغ کی بیماریوں کے لئے
اصطلاح کا استعمال دماغ کی بیماریوں جیسے کہ یاداشت کی کمی بہت زیادہ تھکاوٹ یا گھبراہٹ ہونے کی صورت میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے
ڈیپریشن
ڈیپریشن کی بہت ساری وجوہات ہیں کسی کی وہ کمزوری کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے تو آپ اس ٹیبلیٹ کو ڈیپریشن کیلیے بھی استعمال کر سکتے ہیں
استعمال کرنے کا طریقہ
شروعات میں آپ روزانہ اس 2 گولیاں استعمال کر سکتے ہیں اگر زیادہ تکلیف ہو تو 3 گولیاں بھی استعمال کر سکتے ہیںاسکو مسلسل دو ماہ تک استعمال کرنا ے اس کے بعد آپ کو وٹامن بی 12 کا ٹیسٹ کروایں ل
مضر ثرات
اس کی بہت ہی کم سائڈ ہے ہے اور عام طور پر اس کے سائیڈ ایفیکٹس دیکھنے کو نہیں ملتے لیکن پھر بھی آپ کو کو یہ سعادت کس مل سکتے ہیں جیسے کہ دائرہ کا ہونا اور اسکن پر دانوں وغیرہ کا ہونا اور کبھی کبھار اس کی استعمال کرنے کے فوراً بعد چکر بھی آ سکتی ہے
احتیاطی تدابیر
دوران حمل والی خواتین بھی اس جگہ کا استعمال کر سکتے ہیں مگر اس کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں کریں اس کے بعد ہی اس کا استعمال کریں
تو دوستو کیسا لگا آپ کو یہ آج کا میرا یہ آرٹیکل Methyobal tablet uses in Urduا کی لیے مددگار ثابت ہوا
ہوگا آخر میں آپ کو میرے یہی صلاح ہے کہ کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے رجوع ضرور کریں ۔