Sat. Jul 20th, 2024
    Majoon Mughaliz benefits in urduMajoon Mughaliz benefits in urdu

    Majoon mughaliz benefits in urdu

    السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے آپ کو میری ایک بہت ہی لاجواب موجود کے بارے میں بتاؤں گا آپ بازار سے خرید سکتے ہیں وہ خود بھی بنا سکتے ہیں اس کا نام ہے معجون مغلظ کی بہت سارے فائدے ہیں جو نوجوان اور بوڑھوں کے بہت ساری مرض کو دور کرتا ہے تو دوسرا آئے تفصیل سے پڑھتے ہیں اس کے فوائد کے بارے میںمعجون مغلظ کے فوائد majoon mughaliz Benefitsمعجون مغلظ کا جو سب سے اہم فائدہ ہے کوئی وہ ہے کہ یہ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اور مثانے کو طاقت دیتا ہے معجون مغلظ کے استعمال سے اعصابی طاقت کی بڑھتی ہےیہ پٹھوں کو بھی مضبوط کرتا ہےاگر آپ کو پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے آتے ہیں تو آپ کے لیے معجون مغلظ بہت ہی کارآمد ثابت ہو گا اور آپ اس کا استعمال کرکے اس تکلیف سے بھی جان چھڑا سکتے ہیں کیونکہ جو پیشاب ساتھ منی کے قطرے آتے ہیں یا تو وہ مثانے کی کمزوری یا پھر منی کے پتلا ہونے کی وجہ سے آتے ہیں یہ نجوم منی کو گاڑھا کرتا ہے اور مثانے کی کمزوری کو دور کرتا ہے تو پھر آپ کو اگر پیشاب کے ساتھ آنے کی قدریں بھی آتی ہے تو وہ بھی اس کے استعمال سے ساتھ ختم ہو جائیں گے گے۔پیشاب کے کے ساتھ منی کے قطرے آنے کی وجہ سے ہمارے جسم میں بہت کمزور ہو جاتا ہے جیسے جسمانی اور مردانہ کمزوری دونوں ہو سکتے ہیں جو انسان کو تھکاوٹ اور کمر درد کی وجہ بنتی ہے کمزوری کی وجہ سے روزہ مرہ کے کام کرنے میں تکلیف ہوتی ہے اور یہ پھر مردانہ کمزوری کا باعث بنتی ہے تو پھر کسی بھی طرح کی غزلیں کی بہتری آتی ہو یا مثانے کی کمزوری ہوا اس کا استعمال کرسکتے ہیں اور اس تکلیف سے جان چھڑا سکتے ہیں۔مردانہ کمزوری اور سرعت انزال میں بھی آپ کو استعمال کرسکتے ہیں اس کی باقاعدہ استعمال سے عضو خاص میں بہت زیادہ سختی آ جاتی ہے۔یہ منی کی تعداد کو بھی بڑھاتا ہے اور اگر آپ کی منی میں جراثیم بہت کم ملتے ہیں یا پھر آپ کو اولاد نہ ہو رہی ہے تو بھی اسکو استعمال کرسکتے ہیں۔معجون مغلظ کے استعمال کا طریقہ اسکو استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے ایک چائے کا چمچ روزانہ صبح و شام کھانے سے پہلے استعمال کر لیں نوجوان اور شادی شدہ اسکا آدھا چمچ استعمال کر سکتی ہے۔اسکو آپ دودھ کی ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔معجون مغلظ کی قیمتاس وقت آپ کو بازار میں بہت زیادہ ہی مقدار میں معجون مغلظ مل جاتے ہیں لیکن میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ قرشی کا ہی استعمال کریں کیونکہ قرشی ایک بھترین دوا خانے ہی۔ جس کی قیمت اس اکثر وقت 350 روپے ہے دوستوں معجون مغلظ ایک ایسا نسخہ ہے جس کی تلاش ایک نوجوان کو رہتی ہے یہ کہنا ہے کہ نوجوانوں کے مسائل ہیں ان کا حل دے گی کیونکہ اس کے استعمال سے ذکاوت حس اور جریان کا حل کمبل ختم ہو جاتا ہے اور آپ کچھ دنوں میں اپنے آپ کو تندرست و توانا محسوس کریں گے اور آپ کی بستر میں بھی آپ کی طرح بہت ہی زیادہ بہتر رہے گیتو دوستو کیسا لگا آپ کو میرا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا اس کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا کمنٹس نہیں اس کے بارے میں اگر آپ کو کوئی بات پوچھنی ہو تو ضرور مجھے کمینٹ کریں تب تک کے لئے خدا حافظ

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *