Fri. Sep 13th, 2024
    Loprin tablet uses in UrduLoprin tablet uses in Urdu

    آج کی آرٹیکل کا ٹائٹل ے loprin Tablet uses in Urdu 

    اسلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت اور صحت سے ہوں گے دوستوں حاضر ہوں میں آپ کے سامنے ایک اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں آپ کو اور بہت ہی اچھا ٹیبلٹ کے بارے میں بتا نہیں جا رہا ہوں جس کے بہت سارے ارے قواعد ہیں اور وہ کئی بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے

    اس کے ساتھ ساتھ میں آپ کو بتاؤں گا اس ٹیبلٹ کے فائدے نقصانات اور اثرات اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں تو آخر تک پڑے گا یہ آرٹیکل آپ کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند رہے گا

    کا تعارف Loprin tablet 

    اس کی دو قسمیں کی دوا آتی ہیں ایک 75 اور دوسرا 150 ملی گرام

     بناوٹ Loprin tablet composition 

    اس دوا کو بنانے میں نیچے دیا گیا کیمیکل استعمال کیا گیا ہے

    Aspirin 

    Loprin Tablet uses in Urdu

    دل کی دوری

    اس ٹیبلیٹ کا استعمال سب سے زیادہ دل کے دورے کے لیے کیا جاتا ہے ہے دل کے دورے کے بھی بہت سارے سبب ہوتے ہیں جیسے کہ وہ زیادہ بلڈ پریشر کا بڑھنا یا پھر اور کچھ اس کے استعمال کرنے کے بعد اچانک دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بھی ٹل جاتا ہے

    فالج کی لیے

    اس ٹیبلیٹ کو فالج کے دوران بھی استعمال کیا جاتا ہے وہ افراد جن کو جسم کے کسی بھی قسم پر فالج ہے وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں  اس کے استعمال کرنے سے فالج کا خطرہ بھی ٹل جاتا ہے ۔

    خون کو پتلا کرتی ہے

    اسٹیٹ کی سب سے زیادہ جو خوبی مشہور ہے وہ یہ ہے کہ یہ دل کی ایک خون کو پتلا کرتی ہے جس سے بہت سے فوائد ہوتے ہیں جیسے کہ کھول بدلہ اللہ نہ ہو تو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے دل کی بیماریاں ہوسکتی ہیں اور فالج بھی ہوسکتا ہے اور بہت زیادہ بلڈ پریشر بھی کر سکتا ہے تو انسان کی خوں کا پتلا ہونا ضروری ہے 

    اس کے ساتھ ساتھ بہت سارے لوگوں کا خون رگوں میں جم جاتا ہے تو یہ کم کو رگوں میں جمع ہونے نہیں دیتی تی خون کی روانی کو رگوں میں کو بحال کرتے ہے ۔

    درد 

    اس ٹیبلٹ کو ہر قسم کے درد کے لئے کیا جاتا ہے چاہے وہ اس جگہ پر بھی اور کہا بھی ہو تو بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے ہے ہے جوڑوں کے درد کمر درد اور گھٹنوں کے درد کے لیے بھی یہ دوا آرام دہ ہے

    Loprin tablet uses in pregnancy in Urdu

    خواتین جو حمل سے ہیں اور ٹینشن کی وجہ سے ان کا بلڈ پریشر بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے تو وہ ہی اس کا استعمال کرسکتی ہیں لیکن بہت ہی کم مقدار میں ان کے لئے میرا مشورہ ہے کہ وہ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں ساتھی ساتھ استعمال کرنے کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور خوراک بھی ڈاکٹر کی دی گئی ہدایات کے مطابق لیں

    حتیاطی تدابیر

    اس کو استعمال کرنے کے بعد شراب نوشی نہیں کرنی چاہیے اور نہ ہی گاڑی وغیرہ چلانی چاہیے 

    وہ خواتین جو بچوں کو اپنا دودھ پلاتی ہیں تو وہ بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں

    Loprin Tablet side effects in urdu مضر اثرات

    بدہضمی

    بہت زیادہ خون کا بہنا

    متلی

    قے 

    الجھن اور بےچینی

    اگر ان میں سے آپ کو کوئی بھی مضر اثرات کا سامنا ہوتا ہے تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

    تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Loprin tablet uses in Urdu

    امید کرتا ہوں کہ آپ کو اس میں بہت زیادہ معلومات ملی ہوگی اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا 

    Read also citanew tabletm uses in urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *