Intig D tablets benefits in urdu

اسلام علیکم اسکرین کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب سے منفرد اور خیریت سے ہوں گے دوستوں آج کے آرٹیکل کا ٹائٹل intig d tablets benefits in urdu ہے ۔تو دوستو منادی رکھیے چلتے ہیں آرٹیکل کی طرف آ خر تک پڑھیے گا آ پ کے لیے یہ بہت فائدہ مند رہے گا۔

ٹیبلیٹ کیا ہے itnig d

معزز قارئین یہ ٹیبلیٹ Sami کی جانب سے بنائی جاتی ہے جو کہ ایک بھترین طاقت کی دوا ہے جس میں خاص طور پر وٹامن ڈی اور کیلشیم بہترین مقدار میں موجود ہے ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی وٹامن موجود ہیں جن کے بھی بے شمار فوائد ہیں آپ کو اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتاؤ گا۔

Intig d composition

اس ٹیبلیٹ کی کمپوزیشن یہ ہے کہ اس میں وٹامن ڈی اور کیلشیم موجود ہیں

اس ٹیبلیٹ کو دن میں ایک بار پانی یا پھر دودھ کی ساتھ استعمال کرنا چاہتے دودھ کی ساتھ کھانا بھتر رہے گا ۔
Intig d uses

اس کا استعمال ھڈیوں اور جوڑوں کی بیماریوں کی لیے کیا جاتا ہے جو وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔

Intig d tablets benefits in urdu

جیسا کی میں نے آپ کو بتایا کہ اس ٹیبلیٹ میں وٹامن ڈی سے بھرپور مقدار میں موجود ہیں جن لوگوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہے وہ اس کا استعمال کریں کچھ ہی دنوں میں ان کو وٹامن ڈی کی کمی سے چھٹکارا مل جائے گا

ہڈیوں کی کمزوری یا ہڈیوں میں ہونے والی بیماریوں کے لیے بھی یہ دوا بہت ہی مفید ہے اس سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں یا پھر ان میں بہت ساری بیماریاں لگ جاتی ہیں تو یہ ٹیبلیٹ اس صورت حال میں بہت زیادہ مفید ہے

یہ ٹیبلیٹ ہڈیوں کی نشوونما کرتی ہے اور یہ ھڈیوں کو طاقت دیتی ہے

Intig D tablets benefits for teeths in urdu

اس کا استعمال دانتوں کے لیے بھی کیا جاتا ہے اس نے مجھے دانتون کی بیماریوں میں مفید ہے دانتوں کی نشوونما بھی کرتے ہے

Intig D tablets benefits for joints in urdu

اگر آپ کو جوڑوں میں درد یا کوئی اور تکلیف ہے یا کوئی بھی جوڑوں کی بیماری ہے تو یہ ٹیبلٹس میں کیلئے بہت ہی زیادہ مفید ہے اس کے استعمال سے آپ کے جوڑوں کی درد سے نجات حاصل کرنے میں مدد ملی گی۔

Intig D uses in pregnancy in urdu

وہ خواتین جو حمل سے ہیں اور ان میں وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی ہے وہ ڈاکٹر کے مشورے سے اسکو دں میں ایک بار استعمال کر سکتے ہیں

Intig D dose

اس ٹیبلیٹ کو دن میں ایک بار پانی یا پھر دودھ کی ساتھ استعمال کرنا چاہتے دودھ کی ساتھ کھانا بھتر رہے گا ۔

تو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Intig d tablets benefits in urdu امید کرتا ہوں کہ آپ کی لیے مددکار ثابت ہوا ہوگا ۔

Read also Flexon tablets uses

Primolut n tablet uses in urdu

Leave a Comment