Future indefinite tense in Urdu

Future indefinite tense in Urdu

in this article you will read about the future indefinite tense in Urdu with proper examples

Table of Content

اردو میں پہچان:

اردو کے ایسے فقرے جن کی آخری میں گا گے گی وغیرہ آئی تو تو future indefinite tense کے فکری ہوتے ہیں واضح رہے کہ گا گی گے وغیرہ سے پہلے کوئی واضح علامت (رہا ,رہی چکا، چکی ) وغیرہ موجود نہیں ہوتی 

مثلاً

میں لاہور جاؤں گا

 وہ خط لکھے گی

 ہم کھلیں گے  وغیرہ 



فعل  (verb) کی فارم:

اس tense میں فعل کی فرسٹ فارم استعمال ہوتی ہے



امدادی فعل (helping verb):

اس tense میں امدادی فعلwill اور shall استعمال ہوتی ہیں

نوٹ: یاد رکھیں کہ صرف  I اور we  کی ساتھ امدادی فعل shall استعمال ہوتا ہے باقی سب بھائیوں کے ساتھ خواہ وہ جمع ہو یا واحد امدادی فعل will لگتا ہے



جنرل کلیہ:

Subject +will/shall+فرسٹ فارمverb+ object



مثبت (affirmative) فقرے:

اس۔ tense کے مثبت فقروں کا ترجمہ ذیل کلی کے مطابق کیا جاتا ہے یعنی سب سے پہلی فاعل subject پھر امدادی فعل will/shallپھر verb کی فرسٹ فارم اور آخر میں مفعول کا ترجمہ کیا جاتا ہے



Subject +will/shall+فرسٹ فارمverb+ object

Future indefinite tense in urdu




simple or affirmative sentences

English

Urdu

We shall go to the garden

ہم باغ میں جائیں گے

Sobia will pluck flowers

ثوبیہ پھول توڑے گی

Nasir will speak the truth

ناصر سچ بولے گا

 

نفی (negative) فقرے:

اس tense کے نفی negative فقرے بنانے کیلئے درج ذیل کلیہ کے مطابق امدادی فعلshall/will کے بعد فوراً بعدnot لگایا جاتا ہے

Subject +will/shall+not+کی فرسٹ فارمverb+object

Future indefinite tense in urdu


negative sentences examples

English

Urdu

I shall not tell a lie

میں جھوٹ نہیں بولوں گا

Ali will not come confess his crime

کبھی اپنے جرم کا اعتراف نہیں کرے گا

We shall not help them

ہم ان کی مدد نہیں کریں گے

 

سوالیہ (interrogative) فقرے:

سوالیہ فقرے بنانے کیلئے درج ذیل کو لیے کے مطابق امدادی فعل will/shall کو فاعل subject سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے

Will/shall+subject+کی فرسٹ فارمverb+object

Future indefinite tense in urdu

interrogative sentences examples

English

Urdu

Will you respect the elders?

کیا تم بڑوں کی عزت کرو گے

Will she continue her studies

کیا وہ اپنی پڑھائی جاری رکھے گی

Will he fulfill his promise?

کیا وہ اپنا وعدہ پورا کرے گا

 

                              Exercise

1 پاکستان ترقی کرے گا

2 وہ یہ نظم زبانی یاد کرے گا

3 لوگ انقلاب کیلئے جدو جہد کریں گے

4 میں اس کا اعتبار نہیں کروں گا

5 مداری کرتب نہیں دکھائے گا

6 وہ جرمانہ ادا نہیں کرے گا

7 کیا گھوڑے چراگاہوں میں چریں گے

8 تم مکان کب خالی کرو گے؟

9 تمہاری مخالفت کون کرے گا؟

10 کیا مسافر گاڑی سے رہ جائیں گے؟

نوٹ مندرجہ بالا فقرون کا حل مندرجہ ذیلpractice میں موجود ہے

                  

Practice

کو مد نظر رکھتے ہوئے مندرجہ ذیل کرو میں موجود غلطیاں درست کریں Future indefinite tense

1 Pakistan shall progressed

2 he will learning the poem by heart

3 people will struggled for revolution

4 I shall not trusting him

5 the juggler will not showed his feats

6 he has not pay the fine 

7 were horses grazes in the pastures?

8 when will you vacated the house 

9 who is oppose you

10 will the passenger missing the train?

Thanks for reading the future indefinite tense in Urdu if you have any doubt than you can ask it in the comment section below 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *