Mon. Apr 15th, 2024

    السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب لوگ صحتمند اور خیریت سے ہوں گے اگر وہ آپ کے سامنے آجائے اور آرٹیکل کے ساتھ جس میں میں آپ کو ایک ایسی ٹیبلیٹ کے بارے میں بتاؤں گا جو سانس لینے کی بیماریوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے

    اس ٹیبلٹ کا نام ہے فری ھیل اور وہ تقریباً ہر عمر کے لوگ استعمال کرتے ہین ۔

     کیا ے ؟ Freehale Tablet 

    یہ ایک اینٹی استھامٹک ٹیبلیٹ ے اور اس ھاء کیو فارما کمپنی والی بناتے ہیں اس کی ایک پیک مین 14 گولیاں ہوتی ہیں ۔

    Freehale Tablet composition

    اس ٹیبلٹ کو بنانے میں مونٹیکیلس نامی ایک دوا کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس کا وزن 10 ملی گرام کا ہوتا ہے ۔

    Freehale Tablet uses in Urdu

    سانس لینے میں دشواری

    کسی بھی قسم کی وجہ سے اگر سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے تو بھی اس ٹیبلٹ کا استعمال کیا جاتا ہے جن کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کریں۔

    دم 

    وہ لوگ جو دل کے مرض میں مبتلا ہے تو وہ بھی اس ٹیبلٹ کا استعمال کریں دم کے مریضوں کو بھی یہ بہت ہی جلد تکلیف سے نجات دلانے میں مدد کرتی ہے دم میں مبتلا لوگ اس کا استعمال ضرور کریں

    الرجی

    سر جی میں بھی اس دوا کا استعمال کیا جاسکتا ہے جیسے کہ پولر جی ہو یا پھر ڈسٹ الرجی ہو اس صورتحال میں بھی اس کا استعمال کرنا چاہیے 

    اگر الرجی کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آ رہا ہے تو بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    موسمی الرجی میں بھی یہ استعمال کر سکتے ہیں

    اگر الرجی کی وجہ سے ناک سے پانی دے رہا ہوں یا پھر کھانسی ہو رہی ہو تو بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    بلغمی رطوبات

    اگر بلغمی رطوبات یہ پھر ریشہ  سینے میں جم  گیا ہوں تو بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں بلغمی رطوبات کو یہ بہت ہی جلد خارج کرتے ہے  اس کے استعمال کرنے کے سے بلغمی رطوبات خارج ہو جاتی ہیں ۔

    کھانسی

    اگر بہت دنوں تک کھانسی ہے اور وہ ختم نہیں ہو رہی تو بھی اس کا استعمال کرسکتے ہیں کھانسی کیلئے بھی یہ ایک مفید ٹیبلٹ ہے

    نزلہ اور زکام

    وہ لوگ جن کو نزلہ زکام رہتا ہے اور وہ ختم نہیں ہو رہا تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں یا نزلہ اور زکام میں آرام دیتی ہے اور سانس  لینے میں آسانی پیدا کرتی ہے اور نزلہ اور زکام پر کنٹرول کرتی ہے۔

    چھاتی جم کا بھترین حل 

    اگر کسی کی وجہ سے ہوئی ہے وہ سردیوں میں یا پھر الرجی کی وجہ سے تو بیس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ چھاتی جام کے لئے بہترین حل ہے اور ایک بہترین ٹیبلیٹ ہے

    احتیاطی تدابیر

    جن لوگوں کو جگر کی بیماری ہے یا پھر کوئی جگر میں درد وغیرہ پیتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال نہ کریں۔

    اگر اس کے استعمال کے بعد تکلیف بڑھ جائے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرے۔

    حاملہ خواتین اور وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔

    پندرہ سال سے کم عمر کے بچوں کو کوئی یہ ٹیبلٹ نہیں دینی چاہیے۔

    Side Effects مضر اثرات

    ویسے تو اس کے مضر اثرات بہت کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن کبھی کبھار آپ کو نیچے دئیے گئے مگر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

    سر درد 

    بی چینی 

    پیٹ درد

    خشکی

    پسینہ اںا

    وغیرہ

    استعمال کرنے کا طریقہ  Dose

    اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یا پھر خوراک یہ ہے کہ ایک دن میں ایک ہی ٹیبلیٹ دی جائے اور اس سے زیادہ نہیں دینا چاہیے۔

    تو کیسا لگا اس کا یہ آرٹیکل امید کرتا ہوں کہ آپ کو ہر بل معلومات مل گئی ہو گی جو آپ کھوج رہے تھے اس ٹیبلٹ کی بارے میں اور اس کی بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا۔

    Read Also Orglu Tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *