Wed. Oct 9th, 2024
    Alp tablet uses in UrduAlp tablet uses in Urdu

    السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ آج میں آپ کو جس دوا کی بارے میں بتانی جا رہا ہوں اس کا نام ہے ALP اور اس کی ساتھ اس دوا کو کس وجہ سے استعمال کرتے ہیں اور اس کی استعمال کرنے کا طریقہ اور ساتھ ساتھ اس مضر اثرات بھی آپ کو بتاؤں گا تو یہ آرٹیکل آخر تک پڑھیے گا آپ کیلئے مددگار ثابت ہوگا

    ہے Alp tablet uses in Urdu ہےتو آج کی آرٹیکل کا عنوان

     کا تعارف Alp

    یہ دوا فارما کمپنی والی بناتے ہیںHILTON

    نامی ایک کیمیکل استعمال ہوتا ہےalprazolamاس دوا  کمپوزیشن یہ ہے کہ اس میں

    Alp tablet uses in Urdu

    اگر اس دوا کی استعمال کرنے کے بارے میں بات کریں تو آپ اس کو نیچے دی گئی حالات میں استعمال کر سکتے ہیں

    ٹینشن کے لیے

    اس دوا کا استعمال ہر قسم کے ٹینشن کے لیے ہو کیا جاتا ہے اگر آپ کو کسی بھی قسم کا ٹینشن نہ نیند نہ آئے تو اس کا استعمال کر سکتے ہیں 

    ڈیپریشن کے مریضوں کے لیے

    بلوچ بہت زیادہ ڈپریشن کا شکار ہو اور اس کی کوئی بھی وجہ ہو تو ڈپریشن کا شکار لوگ بھی اس کا زیادہ استعمال کرتے ہیں اس دعا کا استعمال ڈپریشن کے علاج کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

    موڈ ڈساڈر 

    وہ لوگ جو موڈ ڈساڈر کا شکار ہوتے ہیں یعنی کہ ان کا مزاج بہت جلدی بدل جاتا ہے کبھی وہ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں  اور کبھی کبھی وہ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور کبھی کبھی بہت ہی جلدی غصہ کر لیتے ہیں تو وہ بھی اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں۔

    نیند کی کمی کی لیے

    وہ لوگ جن کو نیند بہت کم آتی ہے ہو یا پھر وہ وہ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں یا پھر کسی کی وجہ سے ان کی نیند پوری نہیں ہوتی یا پھر بہت ہی کم آتی ہے تو وہ بھی اس دوا کا استعمال کرتے ہیں۔

    اس دوا کا استعمال وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جن کی کسی بھی چیز میں کوئی دلچسپی نہ ہو یا کوئی بھی کام میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں ہیں اور اس کے علاج کے لیے دوا بھی استعمال ہوتی ہے

    استعمال کرنے کا طریقہ

    اگر آپ اس کو تو اس کو پہلی بار استعمال کر رہے ہیں تو آپ اس کا بہت ہی کم ڈوز لینا شروع کرین اور اس کو آپ سونے سے ایک گھنٹہ پہلے استعمال کریں اور دل میں صرف ایک بار ہی اس کا استعمال کریں اس سے زیادہ نہیں

    مضر اثرات

    اس کے مضر اثرات میں آنکھوں میں دھندلاہٹ بھول جا نا کمزوری اور اور مزاج کی ہو جلدی تبدیلی اور بہت زیادہ جنسی خیالات کا ہونا یا پھر بہت ہی کم جنسی خیالات کا ہونا ہی اس کے کے مضر اثرات ہیں ہیں اگر ان میں سے آپ کو  کوئی بھی اس کے استعمال کرنے سے ہوتا ہے تو فوراً اپنے معالج سے رابطہ کریں ۔

    کون کو استعمال کر سکتا ہے

    وہ خواتین جو حمل سے ہیں وہ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال کا استعمال نہیں کر سکتی اس کے ساتھ ہی وہ لوگ جن کے گردے فیل ہو چکے ہیں یا معدے کے مریض ہیں وہ بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں اس کو زیادہ سے زیادہ چھ ماہ تک استعمال کریں اس سے زیادہ نہیں۔

    آخر میں میری آپ کو یہی سنا ہے کہ استواء کا بہت زیادہ استعمال نہ کریں اور نہ ہی اس کا کوئی غلط استعمال کریں اور کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں کے بغیر کوئی بھی دوا استعمال نہ کریں۔

    Alp tablet uses in Urduتو دوستو کیسا لگا آج کا یہ آرتیکل

    امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا اگر اس کی دوا کے بارے میں آپ کوئی اور بات پوچھنا چاہتا ہوں جو میں نے اس آرٹیکل میں ذکر نہ کی ہو تو آپ مجھے اس میں کمنٹ کرکے ضرور پوچھ سکتے ہیں

    read also Rigix tablet uses in Urdu

    Spasfon Tablet uses in Urdu

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *