السلام علیکم معزز قارئین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں کہ صحت مند اور ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج بھی آپ کے لیے میں بہت ہی فائدہ مند اور مفید دوا کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کے بھی کئی سارے استعمال ہے تو یہ آرٹیکل آپ کو ضرور پسند آئے گا ۔
آج کی آرٹیکل کا ٹائٹل ے spasfon tablet uses in Urdu
کا تعارف Spasfon tablet
کمپنی والی اس ٹیبلیٹ کو بناتے ہیں Himont Pharmaceutical
اس کی ایک پیک میں 30 گولیاں ہوتی ہیں
کی کمپوزیشن Spasfon tablet
اس ٹیبلٹ کی کمپوزیشن میں نیچے دیے گئے دو کیمیکل استعمال ہوتی ہیں
Trimethylphloroglucinol 80 mg
Phloroglucinol hydrated 80 mg
Spasfon Tablet uses in Urdu
پیٹ کی درد
اس دعا کو لوگ بھی استعمال کرسکتے ہیں جن کے پیٹ میں درد ہے یہ پیٹ میں درد کے لیے ایک مفید دوا ہے
پٹھوں میں لہر آنا
وہ لوگ جن کو پٹھوں میں درد یا کسی بھی قسم کی ڈیل ہر وغیرہ آئی ہو تو وہ بھی اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں
ھڈیوں کا درد
وہ افراد جن کی ہڈیوں میں درد رہتا جاتا ہے جس کے بھی کی سبب ہو سکتے ہیں تو وہ لوگ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں ہڈیوں کے درد میں یہ فوری طور آرام دیتا ہے
مسکیولر درد
وہ افراد جن کے مسلز میں درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں یہ فوری طور پر مسل کو آرام پہنچاتا اور ہے درد کی شدت کو کم کرتا ہے
حیض کے درد کے لیے
وہ خواتین جن کو حیض کے دوران بہت سارا درد رہتا ہے تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتی ہیں حیض کے درد کے لیے بھی یہ ٹیبلیٹ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے اور اور حیض کی درد کو کم کرتی ہے
حمل کی دوران درد
وہ خواتین جن کو دوران حمل درد ہو جیسے کہ پٹھوں کا درد ہو تو وہ بھی اس کا استعمال کرسکتی ہیں
مثانے کی درد
وہ لوگ جن کو کسی بھی وجہ سے مثانے میں درد رہتا ہے تو اس دوا کا استعمال مثانے کے درد کے لیے بھی کیا جاتا ہے
پتے کا درد
کتے کی درد کیلئے بھی ٹیبلیٹ کا استعمال کیا جاتا ہے وہ لوگ جن کے پتے میں درد رہتا ہے تو وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں
گردوں کا درد
ایسے مریض جن کے گردوں میں بلاوجا درد ہو تو وہ بھی اس دوا کا استعمال کر سکتے ہیں ہیں ہیں یہ اسی مرض میں بہت ہی مفید ہے
Dose استعمال کا طریقہ
بڑوں کے لیے 6 گولیاں 24 گھنٹوں کی دورانیہ میں استعمال کر سکتے ہیں
بچوں اور 12 سا ل سے کم عمر والوں کو یہ دوا استعمال نہیں کرنے چاہیے ۔
Spasfon Tablet side effects in Urdu
اس دوا کو استعمال کرنے سے آپ کو نیچے دئیے گئے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
کمزوری
چکر آنا
موں کا خشک ہونا
سر درد
قبضہ
متلی
اس کی استعمال کرنے سے دل کی دھڑکن کم یا زیادہ ہو سکتی ہے
اس لیئے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اس کا استعمال نہ کریں تو بہتر ہے
Spasfon Tablet uses in pregnancy in Urdu
وہ خواتین جو حمل سے ہیں وہ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں اس کے ساتھ وہ خواتین جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے وہ بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اس کا استعمال نہ کریں ۔
Precautions احتیاطی تدابیر
ہائی بلڈ پریشر اسہال اور بخار والے افراد اس ٹیبلیٹ کا استعمال کرنے سے پرہیز کریں یا پھر ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں ۔
تو کیسا لگا آج کا یہ آرٹیکل Spasfon tablet uses in Urdu
امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آیا ہوگا اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے گا
Read Also Rigix Tablet uses in urdu